
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہد حیات کو سپریم کورٹ کے حکم پرہٹایاگیا ہے
وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، پرویز رشید کو ہمیں ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں۔
