Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 1/11/2014

November 1, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے پبلک اکونٹس کمیٹی سے تا عدالتی فیصلہ موسمی تعطیلات کے دوران کنوینس الائونس کی کٹوتی نہ کروانے کا فیصلہ مرکزی صدر نے کروالیا۔ جس پر اساتذہ آزاد کشمیر کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔سردار عارف شاہین اساتذہ آزاد کشمیر کے مجموعی مفادات کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ۔اساتذہ کے حقوق پر ڈاکہ زنی برداشت نہیں کی جائے گی ادھر ٹیچرز آرگنائزیشن کے رہنمائوں راجہ مشتاق احمد خان،چوہدری محمد ارشاد ،راجہ شعیب اعظم ،چوہدری محمد بشیر،چوہدری رشید مقدم،راجہ طارق پرویز،راجہ جاوید ،راجہ عامر اقبال،قاری دلدار غوث،مرزا مظہر اقبال،چوہدری عبدالغفور ،سید مدثر علی شاہ،سید مبشر علی شاہ،قاری ارشد محمود،چوہدری پرویز شہزاد،چوہدری منظور ،وحید عبداللہ نے کنوینس الائونس کے معاملہ کی یکسوئی تاعدالتی فیصلہ کٹوتی نہ کرنے کے فیصلے پر چیئر مین پبلک اکونٹس کمیٹی سردار عابد حسین عابد ،ممبران ڈاکٹر نجیب نقی اور چوہدری اسماعیل کا شکریہ ادا کیا ہے۔اور سردار عارف شاہین اور محبوب اعوان کی کاوشوں کو بھی سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری سکائونٹس میرپور ڈویژن زاہد عالم چوہدری کو تعلیمی خدمات پر صدارتی میڈل مل گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری سکائونٹس میرپور ڈویژن زاہد عالم چوہدری کو تعلیمی خدمات پر صدارتی میڈل مل گیا صدارتی مڈل ملنے پر تعلیمی سیاسی اور سماجی حلقوں کی مبارکبادیں تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکائونٹس میرپور ڈویژن و سنیئر ٹیکنیکل ٹیچر گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن میرپور زاہد عالم چوہدری کی تعلیمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صدر و چیف سکائوٹ پاکستان نے صدارتی میڈل ” میڈل آف میرٹ ” دیا زاہد عالم چوہدری کا تعلق بھمبر سے ہے صدارتی میڈل ” میڈل آف میرٹ ” ملنے پر آزاد کشمیر بالخصوص ضلع بھمبر کے تعلیمی ، سیاسی اور سماجی حلقوں نے زاہد عالم چوہدری کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور انکی تعلیمی خدمات کو بھی سراہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام غوث مرحوم کے مشن کو جاری رکھیں گے اساتذہ کے حقوق کا تحفظ کرینگے ضلع بھمبر کے اساتذہ سردار عارف شاہین
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غلام غوث مرحوم کے مشن کو جاری رکھیں گے اساتذہ کے حقوق کا تحفظ کرینگے ضلع بھمبر کے اساتذہ سردار عارف شاہین کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ٹیچر آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما چوہدری محمد ارشاد نے سٹی سکول بھمبر میں غلام غوث مرحوم گروپ کے اساتذہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے حقوق کے تحفظ اور سنیارٹی کی پامالی کے خلاف پوری جنگ لڑی جائیگی اساتذہ کے حقوق کی بحالی کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے انہوں نے کہا کہ سابق ضلعی صدر ٹیچر آرگنائزیشن بھمبر حاجی غلام غوث مرحوم کی اساتذہ کے حقوق کیلئے گراں خدمات ہیں انکی تعلیمی اور اساتذہ حقوق کے حوالے سے خدمات کا سنہرے حروف میں لکھا جائیگا ضلع بھمبر کے اساتذہ غلام غوث مرحوم کے خدمت کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے اجلاس میں چوہدری فرید غوث، چوہدری خورشید احمد طاہر، چوہدری عبدالغفور، چوہدری محمد بشیر، چوہدری محمد رشید مقدم، راجہ طارق محمود، چوہدری محمد اکرم مقدم، راجہ عامر محمود، قاری ارشد ، چوہدری منظور حسین، قاسم بٹ، سہیل بٹ، راجہ مشتاق احمد، لیاقت علی بٹ، چوہدری غلام حسین، قاری دلدار غوث ، راجہ محمد آصف ، سید مدثر حسین شاہ، چوہدری ماجد حسین، عمر رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں صدر ٹیچر آرگنائزیشن آزاد کشمیر سردار عارف شاہین کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا گیا اور کنونس الائونس کی کٹوٹی پر چیئرمین پبلک اکونٹس کمیٹی کے ساتھ ملکر کٹوتی نہ کر نے کی کاوشوں کو سراہا گیا اور چیئرمین پبلک اکونٹس کمیٹی کو بھی زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری پرویز اشرف کا آزاد کشمیر کا قائمقام وزیراعظم بننا بھمبر کے اعزاز ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوہدری پرویز اشرف کا آزاد کشمیر کا قائم قام وزیراعظم بننا بھمبر کے اعزاز ہے پیپلز پارٹی کے ساتھ مستقل مزاجی کے ساتھ چلنے کا صلہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما چوہدری آفتاب حسین آف کوہل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز اشرف کی پیپلز پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات ہیں مستقل مزاجی کے ساتھ پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی وابستگی قائم رکھی آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کو آرگنائز کیا جس کے صلہ میں آج انہیں پارٹی نے آزاد کشمیر کا قائمقام وزیراعظم بنایا ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز اشرف کے قائمقام وزیراعطم بننے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پارٹی کے ساتھ وفا کرنے اور قربانیاں دینے والوں کو اسکا صلہ دیتی ہے پارٹی کیلئے قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز اشرف نے بھمبر جبکہ بالخصوص حلقہ برنالہ کے اندر ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں برنالہ کے دور دراز ، پسماندہ اور پہاڑی علاقوں کے اندر بھی جگہ جگہ سٹرکیں، بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کشمیری قوم بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر جبری قبضے کو تسلیم نہیں کرتی27 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں و کشمیر
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیری قوم بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر جبری قبضے کو تسلیم نہیں کرتی27 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں و کشمیر پر بھارتی فوج نے ریاست جموں و کشمیر کے اوپرغاصبانہ قبضہ کیا تھاکشمیری اس روز سے لیکر آج تک کشمیری غلامی کی زنجیروں میں جھکڑے ہوئے ہیںکشمیری قوم بھارتی تسلط اور غاصبانہ قبضہ کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اور بھارت کو اس بات پر مجبور کریں کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق ارادیت دینے کا وعدہ پورا کرے ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ ، مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شفیق کیانی، سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین ضلعی صدر محمود الحسن ایڈووکیٹ اور مرکزی چیف آرگنائزر مظہر اقبال بٹ نے کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گذشتہ 68 سال سے کشمیری مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کا ایک بڑا حصہ جس پر بھارتی فوج نے گذشتہ 68 برس سے جابرانہ قبضہ کر رکھا ہے اپنے تمام مالی اور فوجی وسائل جھونکنے کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تمام تر حربے آزمانے کے باوجود کشمیریوں کے عزم اور حوصلے میں کوئی کمی نہیں آئی انہوں نے کہا کہ خطہ میں مسئلہ کشمیر سے جڑے ممالک اور اقوام کو ایسی پالیساں ترتیب دینا ہونگی جن میں مضبوط لائحہ عمل اور مضبوط کشمیر پالیسی وضع کی جانی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ جب کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت نہ دیا جائے گا تب تک خطہ جنوبی ایشیا میں امن کسی صورت نہیں ہو سکتا عالمی اداروں اور عالمی برادری کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل تلاش کرنے میں موثر کردار ادا کرے اور کشمیریوں کو ایسا ماحول فراہم کیا جائے کہ وہ اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے پرپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے چوہدری عابد محمود کی 2 سال کیلئے پارٹی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے پرپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے چوہدری عابد محمود کی 2 سال کیلئے پارٹی رکنیت ختم کر دی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی انضباطی کمیٹی کے چیئرمین راجہ سعید خان نے تحریک انصاف ضلع بھمبر کے رکن چوہدری عابد محمود کی پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے پر بنیادی رکنیت 2 سال کیلئے ختم کر دی عابد محمود کے خلاف پارٹی آئین کی خلاف ورزی اور عہدہ کا غلط استعمال کرنے کا الزام تھا جس پر پارٹی نے راجہ سعید خان کی سربراہی میں انضباطی کمیٹی بنائی گئی جنہوں نے تحقیقات کے بعد الزام درست ثابت ہونے پر پارٹی کے رکن چوہدری عابد محمود کی پارٹی رکنیت عرصہ 2 سال کیلئے ختم کر دی۔

Share this:
Tags:
honors pakistan Pervez Ashraf آزاد کشمیر اعزاز بھمبر چوہدری پرویز اشرف وزیراعظم
KORANGI
Previous Post قبل ازوقت نکاسی آب کے اقدامات کی وجہ سے دوران برسات شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا یا گیا :مسرور میمن
Next Post پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ، نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Novak Djokovic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close