Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرسودہ نظام کا خاتمہ

May 16, 2014 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں اس وقت سیاسی جماعتیں جس بری طرح سے بے توقیر ہوئی ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ پورے ملک میں پاکستانی فوج کے حق میں جو مظاہرے ہو رہیں اس کی ایک وجہ تو فوج سے اظہارِ یکجہتی ہے لیکن اس کی اصل وجہ موجودہ حکمرانوں کے اندازِ حکمرانی سے نفرت ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے دورِحکو مت میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب فوجیوں کا فوجی وردی پہن کر عوام میں جانا باعثِ نفرت سمجھا جاتا تھالیکن اب حا لت یہ ہے کہ پوری قوم فوجی وردی کے احترام میں سڑکوں پر نکل کر فوج کی ہمنوا بنی ہوئی ہے۔پاکستان کا کوئی شہر اور قصبہ ایسا نہیں جہاں پر فوج کے حق میں جلسے جلوس نہ نکل رہے ہوں۔

ایک طوفانی لہر ہے جس نے پورے پاکستان کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔حکمران حلقے دہائی دے رہے ہیں ،غم و غصہ سے بھرے پڑے ہیں اور انگاروں پر لوٹ رہے ہیں لیکن عوام ہیں کہ سڑکوں سے واپس جانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔فوج کے حق میں ان مظاہروں کی وجہ یہ نہیں کہ فوج نے کوئی نیا علاقہ فتح کر لیا ہے،یا اپنے ازلی دشمن بھارت کو ناکے چنے چبوا دئے ہیں یا کوئی ایسا انہونا معرکہ سر انجام دے دیا ہے جس سے فوج کے حق میں محبتوں کے زمزمے بہنے شروع ہو گئے ہیں بلکہ ا سکی وجہ یہ ہے کہ لوگ موجودہ فالج زدہ جمہوری نظام سے تنگ آچکے ہیں۔ عوام کا سڑکوں پر یوں دندنانا پاکستان کی موروثی جمہوریت سے بیزاری کا کھلا اظہار ہے ۔وہ جمہوریت کے دشمن نہیں ہیں کیونکہ پاکستان کی تخلیق از خود جمہوری جدو جہد کا شاندار مظاہرہ ہے لیکن پاکستان کی مو جودہ موروثی جمہوریت سے ان کا پیٹ بھر گیا ہے کیونکہ اس جمہوریت میں مخصوص خاندانوں کی جارہ داری قائم ہو گئی ہے۔

جو انھیں کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے۔ان کے پاس کوئی ایسا جمہوری راستہ نہیں بچا جس سے وہ اس فرسودہ نظام کو بدل سکیں کیونکہ بر سرِ اقتدار طبقے بڑی مہارت اور دھاندلی سے ان کے حقِ رائے دہی کو چرا لیتے ہیں۔اس طرح کی ڈ اکہ زنی کے معرکے میں معاونت کرنے والے معزز بھی ٹھہرتے ہیں اور بڑے بڑے عہدوں سے بھی نوازے جاتے ہیں لہذا عوام کو کوئی راستہ نہیں سوجھتا کہ وہ ووٹ کی قوت سے انھیں ہٹا سکیں کیونکہ ان کی ووٹ کی پرچی کے حق کو بڑی عیاری سے چرا لیا جاتا ہے۔حکمران اتنے چالاک اور طاقتور ہو چکے ہیں کہ وہ اس فرسودہ نظام سے بغا وت کرنے والوں کو آئین و قانون کے نام پر کچل کر رکھ دیتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ریاست کی بے پناہ طاقت موجود ہوتی ہے۔۔

١١مئی ٢٠١٣ کے انتخا بات میں پورا ملک کا نوجوان طبقہ نئے عزم اور جذبوں کے ساتھ نکلا تھا کہ وہ پرچی کی قوت سے نئے پاکستان کی بنیادیں اٹھائے گا۔گلی گلی میں شور تھا ،اور نوجوانوں کے سینے وفورِ جذ بات سے پھولے ہوئے تھے کہ وہ نئے پاکستان کے خواب کو حقیقت بنا کر چھوڑیں گئے لیکن ان کی امنگوں کا دھاندلی نے جو حشر کیا وہ سب کے سامنے ہے۔یہ تماشہ بھی پہلی بار دیکھا گیاہے کہ نعرے تو عمران خان کے لگ رہے تھے لیکن جیت میاں برادران کا مقدر بنی۔کون کون بکا تھا وہ دھیرے دھیرے واضح ہو تا جا رہا ہے لیکن پھر بھی بہت سے چہرے پردوں کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں جن کے چہروں سے نقاب اٹھا یا جانا ضروری ہے۔

عمران خان کو خیبر پختون خواہ کا لولی پاپ دے کر بہہلا دیا گیا اور یوں دھاندلی عین شفافیت ٹھہری۔پہلے تو ایک منصوبے کے تحت عمران خان کو انتخابات سے دو دن قبل لفٹ سے گرایا گیا اور پھر اس کے بعد اپنے منصوبے کو بڑی تسلی کے ساتھ عملی جامہ پہنا دیا گیا۔تحریکِ انصاف جیت کی جو امید لگائے بیٹھی تھی وہ راستے میں دم توڑ گئی۔جیو نے ان انتخا بات میں جو گھنائونا کردار ادا کیا وہ بھی کسی بیان کا محتاج نہیں ہے۔رات گیارہ بجے میاں برادران کی فتح کا اعلان کر دیا گیا حالانکہ اس طرح کا اعلان تو الیکش کمیشن کو کرنا ہوتا ہے۔

PTI
PTI

یہ اعلان ہونا تھا کہ سار نتائج ہی الٹ دئے گئے اور رات کو جیتنے والے صبح کو ہزار ہا وو ٹوں کے فرق سے ہار گئے۔ پاکستان کے وہ نوجوان جھنوں نے ایک نئے پاکستان کا خواب دیکھا تھا ان کے لئے یہ نتائج کسی شب خون سے کم نہیں تھے لہذا انھوں نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔جمہوریت کو بڑے ہی منظم انداز میں لوٹ لیا گیا تھا اور کوئی نوجوانوں کی امنگوں کے سرِ عام لٹ جانے کا پرسانِ حال نہیں تھا ۔انھوں نے انتخابی نتائج کے خلاف دھرنوں کا علان کیا لیکن تحریکِ ا نصاف کی قیادت نے کارکنوں کے دھرنوں کو کارکنوں کا ذاتی عمل کہہ کر اس سے خود کو علیحدہ کر لیا جس سے کارکنوں نے ان دھرنوں کو ختم کر دیا۔عمران خان کو جمہوریت کا واسطہ دیاگیا کہ اگر اس نے اس وقت تحریک شرع کی تو یہ کسی شب خون کا پیش خیمہ ثا بت ہو سکتی ہے لہذا عمران خان نے جمہوریت کو بچانے کی خاطر کسی بھی تحریک کو شروع کرنے سے ہاتھ کھینچ لیا۔جی تو اس کا چاہتا تھا کہ اس کے ساتھ جو ہاتھ کیا گیا ہے۔

اس کے خلاف وہ میدان میں نکل پڑے لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا کیونکہ اسے تو زخمی کر کے پہلے ہی بستر پر لٹایا جا چکا تھا۔میاں برادران تو چاہتے تھے کہ عمران خان کوئی احتجاجی تحریک شروع نہ کریں کیونکہ اس طرح ان کا بنا بنایا کھیل بگڑ جانے کا اندیشہ تھا۔عمران خان میاں برادران کے جھانسے میں آ کر جمہوریت جمہوریت کھیلتے رہے اور ملک کرپشن کی دلدل میں پھنستا چلا گیا۔اب حا لت یہ ہے کہ پوری قوم جمہوریت سے بیزار ہو چکی ہے اور نئی انتخابی اصلاحات اور نظام کا مطالبہ کر رہی ہے کیونکہ موجودہ جمہوریت خاندانی آمریت میں بدل چکی ہے۔

دو بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی باریاں طے کر لی ہیںاور دونوں ایک دوسرے کو تحفظ دینے میں جٹی ہوئی ہیں۔انتخابات سے قبل جھنیں سڑکوں پر گھسیٹنے کا اعلان کیا گیا تھا وہ اتنے مقدس ٹھہرے ہیں کہ ان کی طرف میلی آنکھ اٹھاکر دیکھنا بھی جرم بن چکا ہے۔لوگ ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا احتساب چاہتے ہیں ۔ان کی خوا ہش ہے کہ پاکستان کے ساتھ جس کسی نے بھی کھلواڑ کیا ہے اسے سرِ دار کھینچ دیا جائے لیکن حکمران ہیں کہ باہمی سمجھوتوں سے ایک دوسرے کو تحفظ دینے میں مصروف ہیں۔کرپشن کی ساری کہانیاں قصہِ ماضی بنی ہوئی ہیں اور عوام اپنے حکمرانوں کے لچھن دیکھ کر حیران ہو رہے ہیں کہ وعدے تو کئے تھے کہ قومی خزا نہ لوٹنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گئے لیکن ا یسے عناصر کی جانب وہ قانون کا ہاتھ بڑھانے کی بجائے محبت کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔

یہی وجہ کہ عوام فوج کے لئے اتنے بے تاب ہو رہے ہیں اور گلی گلی ان کی عظمتوں کے گن گا رہے ہیں۔ان کے اس طرزِ عمل کے پیچھے ایک ہی جذبہ محرکہ ہے کہ وہ لٹیروں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا دیکھنا ہے تا کہ ان سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب لیا جا سکے۔یہ سیاست دانوں کے بس کی بات نہیں کہ وہ اپنے ہی قبیلے کے لو گوں کا احتساب کریں اور ان سے ان کے مکروہ افعال کا حساب لیں۔پچھلے ٦٧ سا لو ں میں عوام نے کسی بھی سیاست دان کا دوسرے سیاست دان کے ہاتھوں احتساب ہوتے ہوئے نہیں دیکھا۔نعرے البتہ ضرور سنے جاتے ہیں کہ ہم کرپشن کا خا تمہ کر دیں گئے اور لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے کر ملکی خزانے میں جمع کروا دیں گئے ۔لیکن بسا آرزو خا ک شدی کے مصداق یہ وہ وعدہ ہے جو کبھی ایفا نہیں ہوا۔عوام کو طفل تسلیوں سے بہلا یا جاتا رہا ہے لیکن اب عوام کا پیمانہِ صبر لبریز ہو چکا ہے اور وہ وعدوں کا اعتبار کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں کیونکہ انھیں بخوبی علم ہے کہ موجودہ سیاست دانوں کے وعدے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔وہ جس کو اپنا دوست اور ہمدرد سمجھتے ہیں وہی دشمن نکلتا ہے

وہ جس پر اعتماد کرتے ہیں وہ بد اعتمادی کا مظاہرہ کرتا ہے،وہ جسے غمگسار سمجھتے ہیں وہ غموں کا پلندہ تھما تے ہیں۔وہ جس پر تکیہ کرتے ہیں وہی پتے ہوا دینے لگتے ہیں۔وہ جس سے امیدیں استوار کرتے ہیں وہی امیدوں کا خون کرتے ہیں اور وہ جس کو راہنما سمجھ کر ان کا دامن تھامتے ہیں وہی راہزن بن کر سامنے آتا ہے۔سیاستدانوں کی قلا بازیوں سے ہر شخص پریشان ہے اور سیاست دان اپنی باریاں لینے کے چکر میں ہیں ۔حد تو یہ ہے کہ وہ اپنی باری لے کر نکل جاتے ہیں اور پھر پلٹ کر بھی نہیں دیکھتے کہ انھوں نے کس کس بات کا وعدہ کیا تھا۔عوام نے وعدوں کویوں ٹو ٹتے دیکھاہے جیسے مٹی کے کھلونے۔،۔،۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
hate pakistan pervez musharraf time پاکستانی پرویز مشرف گرفت نفرت وقت
Zil e Huma– Breaking News – Geo.tv
Previous Post لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی ظل ہما انتقال کر گئی
Next Post سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو ملک میں جمہو ری تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے
Sheikh Rashid Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close