Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امید کی کرن

November 12, 2015November 12, 2015 0 1 min read
Pervez Musharraf
Quaid Mohammad Ali Jinnah
Quaid Mohammad Ali Jinnah

کالم نگار: جاوید صدیقی
سید پرویز مشرف، اے پی ایم ایل۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے بھارت کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ریاست کے قیام کیلئے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تحریک چلائی اور کامیابی سے ہمکنار ہوئے، قائد اعظم محمد علی جناح نے ریاست پاکستان کو ایک ا?زادمسلم مملکت میں دیگر مذاہب کی آزادی، مثبت اور تعمیری جمہوریت کے خواں تھے۔

قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کو دنیا میں ایک ایسا مسلم ملک دیکھنا چاہتے تھے جس میں عدل و انصاف، مساوات، اخوت، اتحاد، یقین اور مستحکم ہو ، قائد اعظم کی مسلسل پاکستان کے وجود کیلئے شب و روز محنت اور کاوشوں کے سبب بے ا?رامی اور بیماری کے سبب معروض پاکستان کے بعد صرف ایک سال زندہ رہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح مقصد پاکستان اپنے بعد کے ا?نے والوں کیلئے چھوڑ گئے تھے، کوئی یہ نہیں کہ سکتا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مقصد کیا ہے، ظاہر ہے پاکستان اپنے نام سے بھی اپنا مقصد ظاہر کرتا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد کچھ عرصہ مین ہی ان کے رفیق یار اور تحریک پاکستان کے ساتھی نواب لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے جلسہ میں شہید کردیا گیا پھر کیا تھا مخالفین اور دشمنان پاکستان کو اپنی سازشوں کیلئے ہموار راہ مل گئی اور مخالفین پاکستان نے اپنے من پسند سیاسی لیڈروں کا انتخاب کرنا شروع کردیا اور ان کیلئے اپنی تمام تر سازشیں بھرپور انداز میں شروع کردی گئیںپھر کیا تھا ایسے سیاسی لیڈروں کی چاندی چمک اٹھی جوصرف اور صرف اقتدار کے بھوکے تھے۔

Pakistan
Pakistan

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ کس کس نے عوام کی خدمت کی اور کس کس نے عوام کو لوٹا پاکستانی سیدھی سادھی عوام ان سازشوں کو آج تک سمجھ نہیں سکی ہیں، ان لیڈران نے اقتدار نہ خود حاصل کیا بلکہ اپنی نسلوں میں بھی منتقل کردیا اور ان کی دیکھا دیکھی دیگر سیاسی لیڈروں نے بھی یہی عمل اپنایا۔ پاکستان کی سیاسی کچھ ایسی بھی جماعتیں ہیں جن میں مورثی کا عمل نہیں مگر وہ دوسریانداز سیعوام کو بے وقف بناتے رہے ہیں اور لوٹتے بھی رہے۔مجھے سب سے زیادہ دکھ اور افسوس اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ میرے شعبہ سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی انصاف نہ کرسکے اور اپنے منصب سے ناجائز فائدہ اٹھاتے رہے۔

چند صحافیوں کے علاوہ بیشتر وں نے شاہی سیاسی حکم نامے کی تعمیل کرکے بے شمار فوائد حاصل کیئیاور حق و صداقت کے قتل میں برابر شریک رہے۔ گو گہ یہ بات سامنے حقیقت میں آچکی ہے کہ پاکستان اور قائد ارظم محمد علی جناح کا وڑن ابھی تک کسی نے نہیں اپنایا بلکہ اپنی اپنی دکانوں پر غیروں کی اشیا فروخت کیں۔ایسے حالات میں بہادر، نڈر، بے باک، جفاکش، حب الوطن، ذہین، قابل اور قائد اعظم محمد علی جناح کی طرح با صلاحیت کا مالک پاکستان افواج کی بہترین کمان سنبھالنے کے جوہر دھانے بعداپنی خدمات کے دورانیہ کو مکمل کرکے سبقدوشی کے سیاسی میدان میں ا?یا، اس کا نام سابق صدو وجنرل پرویز مشرف ہے۔ پرویز مشرف کی تمام زندگی پاکستان کی سلامتی اور تحفظ پاکستان میں گزری ہے، کئی آپریشن میں حصہ لیئے، کئی میڈلز اور اسناد سے نوازے گئے، حکومتی پاکستان اور افواج پاکستان نے ان کے دوران سروس بہترین خدمات کو سہرایا۔

اب یہ عظیم شخصیت پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی میدان میں آگیا ہے یقینا ً پاکستان کے مخالف ملکوں کو کس طرح گوارا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کا حقیقی ،عملی وفا دار اور خدمتگار اقتدار میں آئے یقیناً پرویز مشرف کیلئے یہ راستہ آسان نہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستانی قوم اپنے ان لیڈروں کو کبھی بھی آنچ نہیں آنے دیتی جو اس ملک و قوم کے مخلص ہوں۔ان نام نہاد جمہوریت سے ملک میں جوبد حالی آئی جس میں پانی ، گیس، بجلی ، مہنگائی اور دیگر ضروریات زندگی میں شدید مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

عوام کے ایک طبقہ کا خیال ہے کہ پرویز مشرف کے آنے سے مہنگائی کا خاتمہ ہوجائیگا اور عوام کو بہتر خوشحال زندگی حق مل سکے گا۔پرویز مشرف نے پاکستان کی تعمیر و ترقی اور ملک کو محفوظ بنانے کے لیے پہلے بھی محنت کی اورآ ئندہ بھی جدو جہدجاری رکھیں گے،حقیقت تو یہ ہے کہ نام نہاد جمہوریت سے ملک میں بد حالی آئی، پاکستان آج تنزولی کی جانب گامزن ہے، مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے جنرل (ر) پرویز مشرف سابقہ صدر پاکستان نے جس انداز میں ملک کی خدمت کی ہے اس کی روشنی میں عوام کی حمایت حاصل رہے گی۔

عوام نے امید ظاہر کی ہے کہ اے پی ایم ایل پاکستان میں ایک نئے سیاسی کلچر کو فروغ دیگی کیونکہ سید پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں مزدوروں کو بیشمار مراعات دیں جن میں اسلام آباد میں چھ کچی آبادیوں جن میں Fـ6/2، Gـ7, Gـ8, Fـ7/4, G ـ7/2 اور مسلم کالونی بری امام کو نہ صرف مالکانہ حقوق دلوائے بلکہ زندگی کی بنیادی سہولتیں بھی فراہم کیں جن میں گلیاں، گیس ، بجلی، پانی کے کنکشن فراہم کیے جبکہ دوسری جانب سیاسی جماعتوں نیکمپرومائززاور نظریہ ضرورت کی

سیاست کو فروغ دیتے ہوئے ریاست اورجمہوریت کاوجود داوپر لگادیا۔ حکمرانوں کے پاس بہت پیسہ ہے وہ اپناناجائز اقتدار بچانے کیلئے ضمیرو ں کی بولیاں لگاتے ہیں کیونکہ انہیں اپنامطلب پوراکرنے کیلئے بااختیارافرادکواپنی مٹھی میں کرناآتا ہے۔ دانشوروں کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف سیاسی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور عہدیدار مشکل حالات میں پارٹی چلا رہے ہیں جبکہ ان کے عہدیداروں میں کوئی بھی کروڑ پتی اور ارب پتی نہیں ، ملک تباہی اور بدحالی کی جانب جارہاہے ،اس کے علاوہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں مزدورں کی تنخواہوں اور الائونسز میں خاطر خواہ اضافہ کیا تھا چونکہ اے پی ایم ایل اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا راز مزدور کی خوشحالی پر ہے اس لیے انکی ترقی کے لیے انہیں پلاٹ الاٹ کیے۔ اسلام آباد میں جدید طرز کے ہفتہ وار بازار بنوائے، دیہی اور شہری علاقے کی تمیز ختم کرتے ہوئے بیشمار ترقیاتی کام کروائے۔

People
People

پاکستان میں پرویز مشرف کا دور ایک بہتر دور تھا جس میں مزدوروں اور بلخصوص وفاقی ملازمین کو بیشمار مراعات ملیں۔ عوام سمجھتی ہے کہ پرویز مشرف ہی پاکستان کو ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست بناسکتی ہیں اور وہ قومی تحفظ وبقا کے لیے ایک جماعت قائم کرسکتے ہیں جو بلا رنگ ونسل اور عقیدہ تمام پاکستانیوں کی ترقی کے لیے کام کرسکے اسی لیئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قوم آج بھی ان کے دور کو یاد کرتی ہے۔سیاسی مخالفین کے تمام تر منفی پروپیگنڈے کے باوجود عوام یہ نہیں بھولے کہ پرویز مشرف نے اپنے نو سالہ دور میں ڈالر کو مضبوطی سے ایک جگہ جمائے رکھا۔

جی ڈی پی کی شرح آٹھ فی صد تک پہنچا کر ملک میں خوش حالی کا دور پیدا کیا جسے بدقسمتی سے ایک ہی جھٹکے میں زمین بوس کر دیا گیا ا?ج ملک کے عوام میں غربت کی شرح ا?پ کے دور کے مقابلے میں دوگنی سے زیادہ ہو گئی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار ملک سے اپنی دولت بیرون ملک لے جانے ہی میں اپنی عافیت سمجھتے ہیں اور عوام اس سنہرے دور کی بے چینی سے یاد کرتی ہے جب چینی بائیس روپے، آٹابارہ روپے کلو، دالیںبیس اورپچیس روپے کلو تھیں۔عوام سمجھتی ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ مستقبل میں ایک مضبوط پارٹی بن کر سامنے آئیگی کیونکہ پرویز مشرف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اوربے روزگاری ،غربت ،دہشتگردی جیسے مسائل سے ملک کو نجات دلایا تھا

Javed Siddiqui
Javed Siddiqui

کالم نگار: جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
India Islam Movement pervez musharraf Prime Minister state Success بھارت پرویز مشرف تحریک تعمیری ریاست قائد اعظم کامیابی مسلمانوں
Dhok Noor Street
Previous Post عوامی نمائندوں کی چشم پوشی اور نا اہلی
Next Post حاجی ملک محمد اقبال اعوان اور حاجی لیاقت علی سیال کی کوششوں کو خراج تحسین
Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close