پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا بڈ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں ایک اسپتال کے قریب ہوا جہاں پولیو مہم کے حوالے سے تقریب جاری تھی۔

Start typing to search...