پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جس سے خوف پھیل گیا۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کی جگہ رووانہ کر دیئے گئے ہیں۔

Start typing to search...