پشاور (جیوڈیسک) پہاڑی پورہ پولیس نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
اسلحے میں 20 پستول، دو مشین گنز اور 20 ہزار کارتوس شامل ہیں، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Start typing to search...