Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

APS پشاور حملہ، عزمِ عہد نو

December 15, 2016 0 1 min read
Army Public School in Peshawar Attack
Army Public School in Peshawar Attack
Army Public School in Peshawar Attack

تحریر: ساجد حبیب میمن
16 دسمبر 2014 صبح 10 بجے پاکستان پر قیامتِ صریٰ گزر گئی۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں دشمن کی طرف سے خون کی ہولی کھیلی گئی اور مادرِ علمی کو معصوم بچوں کے خون سے نہلا دیا گیا۔ سات مسلحہ دہشت گرد جنہوں نے فرنٹیئر کور کی وردی پہن رکھی تھی تا کہ وہ اپنی پہچان چھپا کر سکیورٹی اداروں اور عام لوگوں کو دھوکہ دے سکیں، سکول کی بیرونی دیوار سے سکول کے اندر داخل ہوئے اور مرکزی ہال میں پہنچے جہاں نویں اور دسویں کلاس کے بچوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دی جا رہی تھی۔ سفاک دہشت گردوں نے معصوم طلباء پر اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

مرکزی ہال میں نویں اور دسویں کلاس کے بچوں کو نشانہ بنانے کے بعد ان درندوں نے کلاس رومز کا رخ کیا اور مختلف کلاس رومز میں جا کر طلباء و طالبات پر گولیاں برسائیں۔ حملہ کے چند منٹ بعد ہی پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا کوئیک رسپونس یونٹ آرمی پبلک سکول پہنچ گیا اور دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا۔ ایس ایس جی کمانڈوز نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور ایک نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔ تاہم اس وقت تک ملک و ملت پر سوگ طاری کرنے اور قوم کو ایک نیا ولولہ اور جوش دینے کے لئے کافی نقصان پہنچایا جا چکا تھا۔ حملہ کے نتیجے میں 132 معصوم بچوں، 9 اساتذہ اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت 144 افراد شہید اور 113 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان تھا اور ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور ہولناک دہشت گردی کا واقعہ تھا۔ اس حادثے کی خبر ملک بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور پورا ملک سکتہ میں آ گیا۔

اس اندوہناک کاروائی کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے لی۔ ٹی ٹی پی کے جن درندوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو شہید کیا ان کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ ١۔ ابو شامل، اسے عبدالرحمان بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک چیچن جنگجو تھا، جس کے متعلق خیال تھا کہ وہ ان کا سرغنہ تھا۔ ٢۔ نعمان شاہ ہلمند،یہ ایک افغانی تھا جو صوبہ ہلمند سے تعلق رکھتا تھا۔ حکومت امریکہ نے اس پر 500,000 امریکی ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔ ٣۔ وسیم عالم ہرات ،یہ ایک افغانی جو ہرات سے تھا۔ ٤۔خطیب الزبیدی ،عربی بولنے والا، جو مصری شہری تھا۔ ٥۔ محمد زاہدی،عربی بولنے والا، جو مراکشی شہری تھا۔ ٦۔ جبران السعیدی، ایک عرب جس کی شہریت نامعلوم ہے ۔ ان تمام درندوں کو پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز نے حملہ کے دوران ہی جہنم واصل کر دیا تھا۔ سم کارڈ جو اس کارروائی میں استعمال کیا گیا، وہ دیہی علاقے حاصل پور، پنجاب کی ایک خاتون کے نام پر تھا۔ اس واقعہ میں ملوث دیگر سہولت کاروں کو بھی دسمبر 2015 میں پھانسی دی جا چکی ہے۔

Army Public School Tragedy
Army Public School Tragedy

آرمی پبلک سکول پشاور کا حملہ ملکی تاریخ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ایک ٹرننگ پوائنٹ سمجھا جاتا ہے اور یہ بات بالکل درست ہے۔ مائوں کی اجڑی گودوں سے نکلنے والی صدائوں اور فریادوں نے قوم کو ایک نیا ولولہ اور ایک نئی ہمت دی ۔ ننھے بچوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ تو دیا لیکن وہ سیاسی، فرقی، نسلی اور لسانی بنیادوں پر بکھری ہوئی قوم کو کچھ عرصہ لئے متحد کر گئے۔ سیاست دان بھی وقتی طور پر اپنے سیاسی مفاد ترک کر کے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئے۔ پاک فوج نے اس سانحہ کے بعد دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن لائحہ عمل اپنانے کا فیصلہ کیا۔ سیاسی و عسکری قیادت سر جوڑ کر بیٹھی اور دہشت گردوں کی لعنت کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان وجود میں آیا۔ اس نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں نے قبول کیا ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت بہت سے انقلابی اور ناگزیر اقدامات اٹھائے گئے جن میں سرِفہرست فوجی عدالتوں کا قیام اور ملک میں سزائے موت کی سزا کی بحالی تھی۔ اس مقصد کے لئے آئین اکیسویں ترمیم کی گئی۔ مختلف ناموں سے کام کرنے والے مسلحہ گروہوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی ادارہ برائے انسدادِ دہشت گردی کو فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نفرت انگیز تقاریر اور مواد شائع کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔ دہشت گرد تنظیموں کے فنڈنگ کے ذرائع روکنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات کئے گئے۔

شاختی کارڈز اور موبائل سموں کی نئے سرے سے بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔ملک بھر میں بہت سی جعلی این جی اوز کام کر رہی تھیںجو ایک طرف تو ملک سے پیسہ بٹور رہی تھیں اور دوسری طرف دہشت گردوں کو مالی و تیکنیکی معاونت فراہم کر رہی تھیں۔ پاک فوج کے حال ہی میں ریٹائر سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے دشمن کی ان شاطر چالوں کو سمجھتے ہوئے این جی اوز کی کڑی نگرانی کی اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کا گٹھ جوڑ توڑنے میں بہت حد تک کامیاب رہے۔ ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی گئیں اور ضربِ عضب کے تحت بھاگنے والے دہشت گردوں کو چن چن کر مارا گیا۔ سب سے اہم مسئلہ جس کی وجہ سے دہشت گردی کنٹرول نہیں ہو رہی تھی وہ پاک افغان سرحد پر بارڈر مینجمنٹ کا نہ ہونا تھا۔ پاکستان نے بارہا افغانستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے مسئلہ پر گفت و شنید کی ہے لیکن افغانستان بھارت کی شہہ پر پاکستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کا سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا ۔ جنرل راحیل نے پاکستان کی طرف سے افغانستان سے آمدو رفت کنٹرول کرنے کا یکطرفہ انتظام کر دیا۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ کوئی بھی افغانی پاکستان میں بغیر سفری دستاویزات داخل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان افغان پناہ گزینوں کو افغانستان واپس بھجوا رہا ہے۔

دہشت گرد انہی پناہ گزینوں کی آڑ میں سرحد پار آتے جاتے تھے۔ نیشنل ایکشن پلان کا اگر جائزہ لیا جائے تو کڑے حقائق سامنے آتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عمل ہوا ہی نہیں۔ یا پھر یوں کہہ لیں کہ سیاسی جماعتوں نے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہونے نہیں دیا۔ اس پلان کی کچھ شقیں تو صرف فیصلہ کی حد تک محدود رہیں۔ انہی ناکامیوں کی وجہ سے دہشت گردی کی لعنت اب بھی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے اور وقفے وقفے سے ہمیں اس کا احساس ہوتا رہتا ہے۔ دشمن کی خفیہ ایجنسیاں اب بھی ارضِ پاک میں متحرک ہیں اور پینترے بدل بدل کر وار کر رہی ہیں۔ ملک کے اندر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اندر اب بھی مسلحہ گروہ موجود ہیں اور فعال ہیں۔ این جی اوز کی آڑ میں اب بھی دہشت گردی کی سرپرستی کی جا رہی ہے۔ جعلی شناختی کارڈز اور موبائل سموں کا دھندا اب بھی جاری ہے۔ دہشت گردی تنظیمیں اب بھی کسی نہ کسی طرح چندہ اکٹھا کر رہی ہیں۔ اگر ہمیں محفوظ رہنا ہے تو نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور بلاتفریق عمل کرنا ہوگا۔ ان تمام عناصر کو شکست دینا ہوگی جو پرامن اور خوشحال پاکستان کے دشمن ہیں۔ اس مقصد کے لئے جنرل راحیل شریف نے جو اقدامات کئے ان کا تسلسل ضروری ہے۔ امید ہے نئے آرمی چیف جنرل راحیل کی پالیسیوں کو جاری رکھیں گے۔ خدا پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔

Sajid Habib Memon
Sajid Habib Memon

تحریر: ساجد حبیب میمن
موبائل: 0321-9292108
ای میل: sadae.haq77@gmail.com

Share this:
Tags:
germany pakistan Sajid Habib Memon students terrorists پاکستان دہشت گردوں سکول طلباء عزم
Muhammad PBUH
Previous Post تحریک تحفظ ختم نبوت کی تاریخی حیثیت
Next Post کپتان کو کارکردگی کیلئے 2 سال دینے چاہئیں، حفیظ
Hafeez

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close