پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی پْل کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔

Start typing to search...