پشاور: پردہ باغ خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل۔ خودکش حملہ آور کا ٹارگٹآئی ڈی پیز کیمپ تھا، رپورٹ۔ حملے کے وقت کیمپ میں اٹھارہ خاصہ دار فورس کے اہلکار موجود تھے، رپورٹ۔ خودکش حملہ آور کی عمر بائیس سال تھی۔

Start typing to search...