Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پشاور کس منہ سے آئے ہو

August 22, 2017 0 1 min read
Dengue
Dengue
Dengue

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کے پی کے کے لوگ آج کل جشن منا رہے ہیں کہ جناب شہباز شریف نے ڈینگی بچائو مہم میں ان کی مدد کی ہے۔ایک صحت مندانہ قافلہ انس و محبت اسلام آباد سے ہوتا ہوا پشاور پہنچ گیا ہے۔فضاء میں شرلیوں پٹاخوں کا شور ہے باد بہاراں چل نکلی ہے کہ لاہور سے پشور ایک مہک ہی مہک ہے۔سبحان اللہ کیا کام کیا ہے میاں شہباز شریف نے۔اس قسم کے مواقع اللہ شہباز شریف کو دیں۔مجھے اچھی طرح یاد ہے ایک دن میاں صاحب سرور پیلیس کے ایک کونے میں تین دن پرانی ہلکے نیلے رنگ کے سوٹ میں مجھے ملے بڑے پریشان تھے میں نے استفسار کیا میاں صاحب کیا رولہ ہے فرمانے لگے دیکھ لیجئے۔

ایک خبر تھی کہ ساہیوال کے ایک گھرانے میں ڈاکہ پڑا اور خبر میں یہ خاص خبر تھی کہ لڑکی نے چیخیں مارتے ہوئے چھوٹے میاں صاحب کو پکارا۔کسی راشدبٹ نامی شخص کو کہا گیا کہ مبلغ پچاس ہزار روپے اس مظلوم لڑکی کو پہنچا دئے جائیں۔میاں صاحب کے ایسے قصے زبان زد عام ہیں ویسے تو وہ شہباز دین بٹ کو بھول گئے جنہوں نے ان کے لئے جدہ میں قربانیاں دیں اور ان لوگوں کو بھی جو مشرف ظالم کے سامنے ڈٹ گئے اور نوازتے رہے ان کو جنہوں نے قلمی ستائیش کی۔میاں شہباز شریف کی ان پھرتیوں سے زمانہ واقف ہے۔جہاں کہیں دو ووٹ ملنے کا سوال ہو وہاں ڈھیرے لگا لیتے ہیں۔

یہ ریکارڈ ہے کہ میاں شہباز نے ہر اس گائوں کا دورہ کیا جہاں کسی لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو۔ان کے ایم این اے اور ایم پی ایز اس بات کے انتظار میں رہتے تھے کہ کاش ہمارے علاقے میں بھی ایسی کوئی واردات ہو جس کی وجہ سے ہمارا ہمارے لیڈر سے آمنا سامنا ہو جائے بات پرانی ہے مگر ہے سچی اس لئے یہ سارے واقعات میری آنکھوں کے سامنے گزرے ہیں ان دنوں مانسہرہ میں شاہ لوگوں کی حکومت تھی ابھی گجر خوب غفلت میں ڈوبے پیروں کی خدمت کیا کرتے تھے۔سردار یوسف شائد لندن میں تھے ۔سید قاسم شاہ کو میں نے مدینہ منورہ میں اوبرائے ہوٹل کے باہر کھڑے دیکھا میں نے آگے بڑھ کر سلام کیا پوچھا ادھر کدھر آقائے دو جہاں ۖ کا روضہ مبارک تو ادھر ہے۔کہنے لگے میاں صاحب (بڑے) نماز سے واپسی پر آئیں گے تو ملاقات ہو جائے گی وہاں اسلام آباد میں کون ملنے دیتا ہے۔یاد رہے میاں صاحب مدینہ منورہ میں موہن سنگھ اوبرائے کی چین ہوٹل میں رہائیش پذیر ہوتے ہیں(جندالوں سے محبت آج سے نہیں)۔یہ ہوٹل ابھی تک موجود ہے البتہ گرین پیلیس ہوٹل جس میں اسامہ بن لادن سے بریف کیس لیا گیا وہ ان ساری تلخ یادوں سمیت دو سال پہلے زمین بوس ہو چکا ہے۔

ڈینگی پشاور میں حملہ آور ہوا ہے اور شور لاہور مچ گیا ہے کہ چلو چلو پشاور والوں کی مدد کرو۔میں نے کب کہا ہے کہ یہ کام برا ہوا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب پشاور اور ملحقہ علاقوں کے لوگ بجلی مانگتے ہیں تو ان پر گولیاں چلوائی جاتی ہیں۔ہری پور جو خود بجلی پیدا کرتا ہے وہ خود اس کے وولٹ وولٹ کوترستا ہے۔آج تین سال سے بالڈھیر فیڈر سے چالیس وولٹس سے اوپر بجلی نہیں دی جاتی اسلام آباد کے پیچھے برکوٹ یونین کونسل،جبری یونین کونسل سے لے کر حویلیاں تک ایبٹ آباد اور ہری پور کے دیہات بجلی بجلی کر رہے ہیں کوئی احتجاج کرے تو مرکز کی طرف سے بغاوت کے مقدمات بنانے کا حکم آ جاتا ہے۔پچھلے دنوں آئی ایس ایف کا ایک لیڈر بھی لیوی نے مار دیا۔یعنی سوئی جہاں سے گیس نکلتی ہے اسے گیس نہ دو اور تربیلہ جہاں سے پاکستان روشن ہوتا ہے اس کے باسیوں کو ترسا ترسا کے مارو۔لیکن ڈینگی جو خدائی آفت ہے اس پر سیاست کرو۔میاں جی جان دیو۔میں صرف ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد زلزلے اور دیگر قدرتی آفات بھی صوبوں کے ذمے ہیں؟

اگر نہیں تو اسلام آبادی حکومت سو کلو میٹر دور پشاور کو کیوں نظر انداز کر رہی ہے۔ہلال احمر کے ڈاکٹر سعید الہی کیوں نہیں پہنچے؟پرویز خٹک کا کمال یہ ہے کہ وہ ان بازاری قسم کے ہتھکنڈوں کو استعمال نہیں کرتے ورنہ میو ہسپتال اور صوبے کے سارے ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر تین تین مریضوں کی موجوگی پر وہ بھی سیاست کر سکتے تھے۔پچھلے سال جب پنڈی پر ڈینگی ڈینگی ہو رہی تھی تو اس وقت پرویز خٹک نے کوئی سیاست نہیں کی اور نہ ہی کسی قسم کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔راولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال بنانے پر بڑا شور شرابہ کیا گیا میں اپنی بیگم کو وہاں لے کر گیا ان کی مشین ٹیسٹ کرنے کے قابل نہ تھی اور ہمیں کہا گیا کہ یہ ٹیسٹ سی ایم ایچ سے کرا لیں۔بے نظیر ہسپتال کی حالت قابل مذمت ہے یہاں کا عملہ سردیوں میں گیس کے ہیٹروں سے اٹھتا نہ تھا اور ہم ایمر جینسی میں مارے مارے پھرتے رہے۔

اب تو ان ہسپتالوں میں با عزت مرنے کے لئے جایا جاتا ہےپرائیویٹ ہسپتال تو ٹھگوں کی آماجگا ہیں ۔شفاء کے نام پر ان ہسپتالوں نے جیب کتروں کو سفید کوٹ پہنا دیا ہے۔انسان جائے تو جائے کہاں۔پنجاب کے ڈاکٹروں اور خاص طور پر ینگ ڈاکٹروں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا گیا ہے ان بے چاروں کو ایک رویہ تنخواہ نہیں دی جاتی ٹیچینگ ہسپتال میں کام کرنے کا عوضانہ ایک روپیہ نہیں ملتا جب کے ہفتے میں اڑتالیس گھنٹے تواتر بھی کام لیا جاتا ہے۔میرے اپنے گھر میں دو ڈاکٹر ہیں مجھے معلوم ہے کہ وہ کس طرح گزر بسر کر رہے ہیں۔میں نے اپنے بچوں سے بات کی تو کہنے لگے کاش ہم بھی کے پی کے میں ہوتے کم از کم ایک سے دو لاکھ روپے تنخواہ تو ملتی۔ایک مچھر کی آڑ میں سیاسی شعبدہ بازی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔اللہ رب العزت نے آپ کو پنجاب کیا پاکستان بھر کی تقدیر بدلنے کا موقع دیا مگر آپ ہیں کہ حصار ذات سے باہر نکلنا توہین سمجھتے ہیں۔میں یہاں کے پی کے حکومت سے کہوں گا کہ آپ بھی روز ایک سپیکر لگا کر لوگوں کو بتا دیا کریں کہ آپ نے کیا کیا ہے؟تعلیم کے نظام میں بہتری ہوئی ہے مگر آپ اسے بتا نہیں سکے،جنگلات میں آپ نے وہ کارنامے انجامدئے جو دنیا نے مانے اور انہیں سراہا مگر آپ اس میدان میں گونگے بنے بیٹھے ہیں۔

آپ نے میگا پراجیکٹ سڑکیں اور پل نہیں سمجھے تعلیم صحت اور پولیس کو سمجھا بلکل ٹھیک مگر جو سڑکیں آپ نے بنائیں جو پل آپ نے بنائے اور جو سستی ایکسپریس ویز بنیں اس کا ذکر کون کرے گا،بابا دھنا یا ماڈو ۔افسوس کہ آپ کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں۔آپ نے کم از کم اس میڈیا کا منہ بند کیا ہوتا اشتہارات دئے ہوتے،روز تعمیر و ترقی کا ڈھنڈورہ پیٹتے تو آج بدنام تو نہ ہوتے۔یہاں لوگوں نے چودہ چودہ قتل کئے اور پھر بھی حاجی صاحب بنے بیٹھے ہیں آپ نے شہد کی نہریں تو نہ بہائیں مگر خون کی ندیاں بھی تو نہیں بہائی گئیں۔سچ پوچھئے جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے ۔لوگ تعلیمی انقلاب کو پسند کرتے ہیں لیکن وہ یہ بھی سوال کرتے ہیں کہ کھوتے پر بیٹھ کرجائیں تعلیم حاصل کرنے۔کے پی کے میں سڑکیں بھی بنائیں ایک سڑک ایوب خان کے دور سے شروع ہعتی ہے اور اس روز اس کا پوتا میرا ساتھ سفید بالوں کے ساتھ افتتاح کرتا ہے۔خدارا پیر سوہاوا ٹاپ سے کوہالہ روڈ کو پختہ کیا جائے اعلان نہیں عمل۔اسی طرح ہزارہ کی سڑکیں اف توبہ۔اس روز پیر عابد ،زیشان نثار کے ساتھ دکھن پیسر گیا راجہ مسکین کے پاس تو اللہ قسم وکھیاں پیڑ کر گئیں۔سڑک نامی چیز ہی نہیں یہ علاقہ ڈپٹی سپیکر کا ہے جو لاکوسٹے کی عینکیں پہن کر بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر جنازوں میں آتے ہیں۔

ڈوب مرنے کا طعنہ دینا مناسب نہیں لیکن کچھ شرم تو کرنی چاہئے میں صرف نون غنوں کو نہیں کہہ رہا ہے پی ٹی آئی کے لوگ بھی شامل ہیں بجلی کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ ہے شاہد خاقان عباسی جو لورہ تحصیل کے ہمسائے ہیں خدارا اس مسئلے کو حل کرائیں۔ایبٹ آباد والے تو ویسے اللہ کے کرموں میں ہیں آپس میں لڑ لڑ کر لہو لہان ہیں یوسف ایوب پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔کے پی کے میں بہت کچھ کرنا ہے اور جو کچھ کیا جا چکا ہے اسے اجاگر کرنا ہے۔ میڈیا مینیجرز،کے پی کے صحافیوں کو اسلام آباد بلائیں اچھے ہوٹل میں ان کی ضیافت کریں ۔یہ کام ضلع وار کریں اور ان تک پارٹی کی بات پہنچائیں۔ اس روز ڈاکٹر یاسمین کے حلقے میں تھا جو میاں صاحب کا حلقہ ہے افسوس کہ اس سے تو گجرانوالہ کا باغبانپورہ بہتر ہے۔کے پی کے میں ڈینگی کے نام پر سیاست کرنے والے مہربان اپنے گریبان میں جھانکیں۔یک جیتی جاگتی جان کو لالہ موسی میں کچل کر چلے گئے ریسکیو ١١٢٢ کی گاڑیاں نہ رکیں اور چنگچی پر اس بچے کو لے جایا گیا جو جانبر نہ ہو سکا۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
news Shahbaz Sharif خبر شہباز شریف منا
Zameen Dubai Expo
Previous Post زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اس سال اکتوبر میں ”پاکستان پراپرٹی شو” ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقد کیا جائے گا۔ ذیشان علی خان
Next Post مانگ میں کمی، ڈالر 20 پیسے، پاؤنڈ 70 پیسے سستا
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close