پشاور (جیوڈیسک) سابق ایس پی سی آئی ڈی حیات خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
سابق ایس پی سی آئی ڈی حیات خان کو جمعے کی شام پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

Start typing to search...