پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے فرنٹیئر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہو ا ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمان کے مطابق عزیز مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...