
پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پر ویز مشرف کے انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل کی تھی جو عدالت عالیہ نے خارج کردی اور الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
