پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور ملتان کے گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملتان اور پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث دونوں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور گرم موسم کی حدت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔

Start typing to search...