Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

September 21, 2015 0 1 min read
Terrorist Killed
Terrorist Killed
Terrorist Killed

تحریر : محمد صدیق پرہار
پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ کی صبح بڈھ بیرمیں واقع کیمپ پردہشت گردوںنے حملہ کیا۔ایف سی کی وردی میںملبوس حملہ آوردومقامات سے کیمپ میں داخل ہوئے اورچھوٹے چھوٹے گروہوںمیں تقسیم ہوگئے۔آئی ایس پی آرکاکہنا ہے کہ ایک گروہ نے گارڈفوم کونشانہ بنایا جبکہ دوسرے گروہ نے کیمپ میںقائم مسجدمیں داخل ہوکرسولہ نمازیوںاورقریب ہی واقع بیرک میںموجودسات افرادکوہلاک کیا۔ان سب ہلاک شدگان کاتعلق پاکستانی فضائیہ سے ہے ۔حملہ آوروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کوئیک رسپانس فورس سے تعلق رکھنے والے بری فوج کے کیپٹن اسفندیارسمیت تین فوجی بھی شہیدہوئے ۔حملے میں شہیدہونے والوںمیں چارسویلین بھی تھے جوپاک فضائیہ کے ملازم تھے۔آئی ایس پی آرکے مطابق فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣حملہ آوروںکوہلاک کردیاگیا ہے۔فائرنگ کے تبادلے دوران زخمی ہونے والے فوجی اہلکاروںکی تعداد٣٣ ہے جن میں دوافسران بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ پشاورکادورہ کیاجس کے بعدآرمی چیف اورائیرچیف نے کلیئرنس آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی اورانہیں دادشجاعت دی۔وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کو١١ہیڈکوارٹرمیں بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پردہشت گردانہ حملے اورپاک فوج کے کلیئرنس آپریشن پربریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نوازشریف بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پردہشت گردوں کے حملوں کے فوری بعدپشاورپہنچ گئے۔پشاورکے نواحی علاقے بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پردہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونے والے ایک کیپٹن تین ٹیکنیشنزسمیت بیس شہداء کی اجتماعی نمازجنازہ اداکردی گئی۔نمازجنازہ میں وزیراعظم نوازشریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،وزیردفاع خواجہ محمدآصف ودیگرفوجی افسران، وزراء اورسیاستدانوںنے شرکت کی۔وزیراعظم نوازشریف نے پشاورکے نواحی علاقے بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پردہشت گردوںکے حملوںکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیںہوں گے۔کیپٹن اسفندیارسمیت تمام شہیدوںپرقوم کوفخرہے۔دکھ کے ان لمحات میںمتاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔قوم کی قربانیاں رائیگاںنہیںجائیں گی۔دہشت گردی کوجڑسے اکھاڑپھینکیں گے۔ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پردہشت گردوں کے حملے کے دوران آپریشن کی خودنگرانی کرتے رہے۔وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردوںکے حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ دہشت گردوںکے خاتمہ کے لیے کارروائیاںجاری رہیں گی۔پاک فوج کوحکومت اورعوام کی حمایت حاصل ہے۔دہشت گرداپنے زندہ ہونے کاتاثردینے کے لیے بزدلانہ کارروائیاںکررہے ہیں۔دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جلددہشت گردوںکاخاتمہ کردیاجائے گا۔

وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسزنے بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے دہشت گردوں کے اس بزدلانہ حملہ کوناکام بنایا۔پاک فوج کے جوان خراج تحسین کے مستحق ہیں۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پاک فوج کے کیپٹن اوردیگرکی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بزدلانہ حملہ دہشت گردوںکی شکست کاثبوت ہے۔دہشت گردرات کے اندھیرے میں چھپ کروارکرتے ہیں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ ان کے منطقی انجام تک جاری رہے گی۔وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ مسجدمیںنمازیوںکوشہیدکرنے والوںکااسلام سے کوئی تعلق نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ دہشت گردسوفیصدختم نہیںہوئے تاہم دہشت گردی کے واقعات میںکمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں پاکستان ایئرفورس کے کیمپ پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اورزخمی ہونے والوں کے لیے جلدصحت یابی کی دعابھی کی ہے۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ مسجدکے اندرنمازیوںپرحملہ انتہائی بزدلانہ فعل ہے اورنمازیوںکونشانہ بناناسفاکی کابدترین واقعہ ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا پنجاب حکومت سوگوارخاندانوں کے غم میںبرابرکی شریک ہے۔

Pakistan Security Forces
Pakistan Security Forces

انہوںنے کہا دہشت گردوںکاحملہ ناکام بناکرسیکیورٹی فورسزنے ایک بارپھرجرات وبہادری کامظاہرہ کیاہے۔اورقو م کوپاکستان کی بہادرافواج پرفخرہے۔ ان کاکہنا ہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خاتمہ کے لیے پوری قوم متحدہے اورقوم کے اتحاداورعزم کی قوت سے دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروںکاخاتمہ کرکے دم لیں گے۔شہداء کاخون رنگ لائے گااورانشاء اللہ ملک دہشت گردوں کے ناپاک وجودسے پاک ہوگااورامن وسلامتی کاگہوارہ بنے گا۔خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ نے پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔حملے میں فوجی افسران وجوانوں اورسویلین شہریوںکی شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سے پاک فوج اورقوم مرعوب نہیںہوگی اورنہ ہی دہشت گردوںکے خلاف فوجی آپریشن میںکوئی کمی آئے گی۔انہوںنے کہاپوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔اوردہشت گردوںکے مذموم عزائم کوناکام بنایا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ائیربیس پرہونے والے حملے میں فوجی افسران وجوانوں ،پاکستان ائیرفورس کے ٹیکنیشنزاورنمازیوںکے اہل خانہ سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے شہداء کے درجات کی بلندی اورسوگوارخاندانوںکوصبرجمیل عطاکرنے کی دعاکی۔

وزیراعلیٰ نے ائیربیس حملے میں زخمی ہونے والوںکے بہترین علاج معالجے اورانہیں ہسپتالوںمیں ہرممکن مددفراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔سابق وفاقی وزیرصاحبزادہ حامدسعید کاظمی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاورنے آرمی پبلک سکول کے زخم تازہ کردیئے ہیں۔دہشت گردان حملوں کے ذریعے پاکستانی قوم کواعصابی شکست دیناچاہتے ہیں۔آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمرتوڑدی ہے۔ اب ان کی باقیات اس طرح کے حملے کرکے اپنی موجودگی کااحساس دلانے چاہتی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ کئی طاقتورممالک اپنے مفادات کی جنگ پاکستانی سرزمین پرجاری رکھے ہوئے ہیں۔چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی سمیت ارکان سینیٹ نے بڈھ بیرایئربیس پردہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہیدہونے والے افسران وجوانوںکوزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ایوان نے اس عزم کااعادہ کیاکہ دہست گردی کے خلاف جنگ فتح تک جاری رہے گی۔بلاول بھٹوزرداری نے بڈھ بیرپشاورمیں دہشت گردوںکے حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوںنے جس جواںمردی سے مقابلہ وہ قابل تعریف ہے۔

سنی اتحادکونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا،جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ سیّدریاض حسین شاہ نے بڈھ بیرمیں ایئربیس کی مسجدپردہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوںنے نمازیوںکوشہیدکرکے درندگی کاثبوت دیا ہے۔سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی نے پشاورایئربیس پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ملکی سالمیت کے خلاف ایک سازش ہے۔جماعت اہلسنت ضلع لیہ، تحصیل لیہ، تنظیم آئمة المساجدجماعت اہلسنت لیہ نے بھی بڈھ بیرمیں ایئربیس پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہنی چاہیے۔وکلاء اورتاجربرادری سمیت پاکستانیوںنے اس حملہ کی مذمت کی ہے۔

Asim Bajwa
Asim Bajwa

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل عاصم باجوہ نے بڈھ بیرحملے میں ٢٩ افرادکی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔جبکہ دہشت گردبھی وہیں سے آئے۔میجرجنرل عاصم باجوہ کاکہناتھا کہ افغانستان کانام ثبوتوں کی بناپرلیاگیااورپڑوسی ملک کی طرح الزام نہیں لگایاجبکہ افغانستان کے کراسنگ پوائنٹ سیکیورٹی رسک ہیں۔جہاں سے ٣٥ہزارافرادافغان بارڈرسے روزانہ آتے ہیں۔اوردہشت گردپاکستان میں آکرگھل مل جاتے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ افغان حکومت اورریاست دہشت گردحملے میں ملوث نہیںہوسکتی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان نے پشاورمیںبڈھ بیرحملے سے متعلق سول اورعسکری نمائندوںپرمشتمل اعلیٰ سطح کاوفدافغانستان بھجوانے کافیصلہ کیا ہےوفدافغانستان کے صدراشرف غنی سمیت دیگراعلیٰ حکام سے ملاقات کرے گا۔پاکستان نے پشاوربڈھ بیرحملے سے متعلق اہم شواہداکٹھے کرلیے ۔وفدافغانستان کے صدراشرف غنی کوحملے سے متعلق اہم شواہدانہیں پیش کرے گا۔پاکستان افغانستان سے مطالبہ کرے گاکہ کالعدم تحریک طالبان بڈھ بیرحملہ سمیت دیگرواقعات میںملوث ہے۔افغان حکام تحریک طالبان کے خلاف موثرکارروائی کریںاورانہیں پاکستان میں حملے کرنے سے روکیں ۔مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے بتایاکہ پاکستان افغان حکومت کوپی اے ایف پر کیمپ پرحملے کے شواہدفراہم کرے گاجس کے شواہداکٹھے کیے جارہے ہیں۔

سرتاج عزیزنے کہاکہ افغانستان کووزیراعظم نوازشریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات پرعملدرآمدکویقینی بناناچاہیے۔دونوںممالک دہشت گردی کے خاتمے کے پابندہیں۔جس کے لیے مشترکہ کوششوں اورانٹیلی جنس شیئرنگ کی ضرورت ہے۔باہمی تعاون سے ہی خطے میں دیرپااورمضبوط امن قائم ہوسکے گا۔افغانستان صدرکے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پشاورمیںپاک فضائیہ کے کیمپ پرحملے سے افغانستان کاکوئی تعلق نہیں۔ہم اس حوالے سے پاکستان کے دعوے کوسختی سے مستردکرتے ہیں۔یہ محض الزام تراشی ہے۔ افغانستان اس عزم پرقائم ہے کہ ہم اپنی سرزمین کسی بھی دوسرے ملک کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اورحملے کے لیے استعمال نہیںہونے دیں گے۔بیان میںکہاگیا ہے کہ افغانستان خودبھی دہشت گردی سے متاثرہ ملک ہے اوراس قسم کی کارروائیوں سے پیداہونے والے دردسے آگاہ ہے۔

قوم نے ابھی اطمینان کاسانس لیناشروع ہی کیاتھا کہ دہشت گردی کے واقعات پھرسے ہونے لگے ہیں۔اس سے یہ بات اوربھی واضح ہوجاتی ہے کہ امن دشمن عناصرپاکستان میںامن برداشت نہیںکرسکتے۔امریکہ کی افغانستان میںدہشت گردی کے خلاف جنگ سے پہلے پاکستان کومشرقی سرحدسے خطرہ تھا جبکہ دیگرتمام سرحدیں اس خطرہ سے محفوظ تھیں۔ اس جنگ کے بعدپاکستان افغانستان سرحدبھی غیرمحفوظ ہوگئی ہے۔سیاسی وعسکری قیادت نے بڈھ بیرحملے میں افغانستان کے ملوث ہونے کی بات کی ہے اورثبوتوں کے ساتھ ایک وفدبھی افغانستان بھجوانے کافیصلہ کیاگیا ہے جبکہ افغانستان نے حملہ میںملوث ہونے کی تردیدکردی ہے۔جب ثبوت دیے جائیں گے سب کچھ سامنے آجائے گا۔میجرجنرل عاصم باجوہ کاکہنا ہے کہ افغانستان کے کراسنگ پوائنٹ سیکیورٹی رسک ہیں ۔ ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں اب پھرلکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردوںکی آمدورفت روکنے کے لیے پاکستان افغانستان سرحدکومکمل بندکرناہوگا۔وزیراعظم نوازشریف پاکستان میں دہشت گردی میں جوجوبھی ملوث ہے اس کے ثبوت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں لے جائیں اوردنیاکودکھائیں کہ دنیاہمیں دہشت گردثابت کرنے کی کوشش کرتی رہی یہ دیکھیں ہم دہشت گردہیں یامظلوم۔ اب ان دہشت گردوںکے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔دہشت گردی میںملوث ممالک کے خلاف بھی پابندیاں لگائی جائیں۔اس حملہ کی پوری قوم نے مذمت کی ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ قوم اب ہرصورت ملک میں امن کاقیام چاہتی ہے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Army attack Camp captain pakistan Pakistan Air Force Peshawar security پاک فضائیہ پاکستانی پشاور حملہ سیکیورٹی فوج کیپٹن کیمپ
Rally
Previous Post کراچی سمیت ملک بھر میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جانب سے جرگہ ہال سے احتجاجی ریلی
Next Post آسٹریلین گولف اسٹار جیسن ڈے کا عالمی رینکنگ میں پہلا نمبر
Jason Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close