پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

Start typing to search...