
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پشاور میں سحری کے وقت یونیورسٹی روڈ، دلہ زاک روڈ، فقیر آباد، دریاب کالونی اور گل آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہی، جس کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
