پشاور (جیوڈیسک) بارشوں کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں 3 مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھتیں غریب آباد،بھانہ ماڑی اورچنگڑآبادمیں گریں۔

Start typing to search...