پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب گھر میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعدپولیس اور ریسکیوٹی میں روانہ کر دی گئی ہیں۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔

Start typing to search...