پشاور (جوڈیسک) پشاور کے قدیم تاریخی قصہ خوانی بازار میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قصہ خوانی بازار میں دھماکا ہوا ہے، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، تاہم امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔

Start typing to search...