Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پشاور کے مضافاتی علاقے

April 23, 2014 0 1 min read
Peshawar
Peshawar
Peshawar

سوچتا ہوں کہ اگر خبر کچھ یوں ہوتی کہ” پشاور کے مضافاتی علاقے میں ایک 12 سالہ شادی شدہ لڑکی ماں بن گئی جبکہ اس کے شوہر کی عمر بھی ابھی محض 13 سال ہے۔ تو پھر کیا ہوتا؟ ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے جو نقشہ میرے ذہن میں بنا تو اس کے بعد صورتحال کچھ یوں ہوتی۔ خبر سامنے آنے کے بعد سب سے پہلے سول سوسائٹی حرکت میں آتی۔ وہ سب سے پہلے کے چھوٹے بڑے شہروں کے میں زبردست احتجاج کرتی اور کم عمری میں شادی پر تشویش کا اظہار کرتی۔ اس دوران سوسائٹی کے سرکردہ رہنماءاسماءجہانگیر، حنا جیلانی اور فرزانہ باری ٹی وی ٹاک شوز کے ذریعے رائے عامہ کو ہموار جبکہ بعض سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتیں کہ وہ اس ”ظلم“ کے خلاف ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر آواز اٹھائیں۔نتیجتاً حکومت اپنے مینڈ یٹ کا لحاظ رکھتے ہوئے ایک تحقیقاتی کمیٹی بناکر اس علاقے میں بھیج دیتی۔ سول سوسائٹی کے اس پر خلوص اپیل پر کچھ سیاسی جماعتیں بھی میدان میں اتر کر اس واقعے کو انسانیت کے خلاف ظلم قرار دیتے ہوئے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں منظوری کے لیے ایک اور بل پیش کر دیتیں۔

واضح رہے کہ اس تمام عرصے میں الیکٹرونک میڈیا بھر پور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پل پل کی خبر ناظرین تک پہنچانے کا فریضہ انجام دیتا۔ ادھر پرنٹ میڈیا میں موجود وجاہت مسعود اور یاسر پیرزادہ اور منوبھائی جیسے ” دانشور“ عوام کو یہ باور کراتے کہ یہ سب اسلام میں شادی و نکاح کے احکامات کا شاخسانہ ہے۔ لہٰذا اس کا اب ایک ہی حل ہے اور وہ یہ ہے کہ خواتین کی آزادی اور حقوق کے لیے مزید جدوجہد کی جائے کیوں کہ پاکستان خواتین کے لیے بھی ایک خطرناک ملک بن چکا ہے۔

ادھر ٹی وی چینل پر مدعو ” علامہ مغربی صاحب،، اپنے تخلیق کردہ فلسفے کے مطابق عوام سے کچھ یوں گویا ہوتے ” میں نے اپنی پوری زندگی پڑھتے پڑھاتے گزاردی، بدقسمتی سے سفارتی تعلق نہ ہونے کی وجہ سے اسرائیل نہیں جاسکا ورنہ امریکہ و برطانیہ سیمیت پوری دنیا گھوما ہوں لیکن ایسا ظلم تو میں نے کہیں بھی نہیں دیکھا جو ہمارے یہاں ہورہاہے۔ حالانکہ ان کاموں کا ”ہمارے“ اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اسی وجہ سے ہماری کوششوں سے پچھلے دنوں سندھ اسمبلی نے اسلامی نظریاتی کونسل کو ختم کرنے کی قرارداد منظور کی کیونکہ کونسل کے خیال میں کم عمری کی شادی کی اسلام میں کوئی ممانعت نہیں۔ حالانکہ کونسل جس قانون کی روشنی میں یہ بات کرتی ہے اسے گزرے ہوئے چودہ سو سال سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے۔ جبکہ جس دور میں ہم جی رہے ہیں یہ جدید اور ماڈرن دور ہے اور اس دور میں ” فرسودہ روایات“کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ لہٰذا ہم نے کوشش کرکے ایک صوبائی اسمبلی سے کونسل کوختم کرنے کی قرار منظور کرالی ہے اور اگر دو تین عالمی خداو ¿ں کا تعاون جاری رہا تو ہم قانون میں بھی ترمیم کرالیں گے امریکہ بفضل مغربی سرکار۔

واقعے کے تیسرے دن ایک مشہور ٹی وی چینل اپنے نامعلوم ذرائع سے یہ انکشاف کر دیتا کہ جو بچہ پیدا ہوا ہے اسکی نانی کی عمر بھی محض 27 سال ہے۔ اس انکشاف سے عالمی برادری بھی حرکت میں آتی ۔ محسن ملالہ ،مسٹر گورڈن براو ¿ن آبلہ پا پاکستان تشریف لاتے، اس واقعے کو انسانیت اور انسانی حقوق کی تذلیل قرار دیتے اور لڑکی کو فوری دارلامان منتقل کرنے کی سفارش کرتے۔ اقوام متحدہ تو فورا پاکستان پر دو چار پابندیاں ضرور لگا دیتی ممکن ہے اس میں شادی پر ہی پابندی لگ جاتی کیوں کہ وہ یہ اس سنگین صورتحال کے حوالے سے پہلے ہی یہ رپورٹ جاری کر چکی ہے، اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والی لڑکیوں کی مجموعی تعداد میں سے نصف چھ ممالک میں موجود ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔اس کے بعد اسلام کا جو حشر پاکستان میں ہوتا وہ الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔

Pakistan
Pakistan

اب آپ اسے بدقسمتی کہیں یا خوش قسمتی کہ مذکورہ بالا واقعہ پاکستان میں پیش نہیں آیا۔ لیکن برطانیہ میں ایک ایسا واقعہ اس فرق کے ساتھ پیش آچکا کہ ” وہاں پیدا ہونے والا بچہ فطری طور پر معاشرتی بندھن نکاح سے نہیں بلکہ ناجائز تعلقات کی بنا پر پیداہوا ہے۔ واقعے کی مختصر روداد کچھ یوں ہے کہ برطانیہ کے علاقے شمالی لندن کے پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ایک غیر شادی شدہ بچی جسکی عمر محض 12 سال ہے ایک بچے کی ماں بن گئی۔ اس بچی کا حمل جس بچے سے ٹہرا ہے وہ بھی محض 13برس کا ہے اور اسی سکول میں وہ بھی زیر تعلیم ہے جس میں وہ 12سالہ لڑکی زیر تعلیم ہے۔ ان دونوں میں تعلقات ایک سال پہلے اس وقت پروان چڑھے جب لڑکی 11 جبکہ لڑکا 12سال کا تھا۔ واضح رہے کہ ماں بننے والی لڑکی کی ماں یعنی پیدا ہونے والی بچی کی نانی بھی محض 27 سال کی ہے۔

خیال رہے کہ یہ وہی برطانیہ ہے جس کے سابق وزیر اعظم اور اب اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے تعلیم گورڈن براو ¿ن پچھلے دنوں پاکستان آکر اس عزم کا اظہار کرچکے ہیں کہ وہ اور ان کاملک پاکستان کو کم عمری کی شادی سے پاک علاقہ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ یہاں ایک بات اور یاد آئی کہ حقوق نسواں کے حوالے سے کام کرنے والی کچھ این جی اوز کا کہنا ہے کہ کم عمری میں شادی کی وجہ سے لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ بھی عموماً منقطع ہو جاتا ہے۔یہ بات کسی حدتک درست ہو سکتی ہے لیکن اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے چکر میں ان لڑکیوں کے حوالے سے کون آواز اٹھائے گا جو اپنی جوانی کی عمر سے گزر چکی ہیں۔ ان کے سروں پر بڑھاپے کی سفید چاندی اتر چکی ہے۔ والدین پریشان ہیں کہ بیٹی کے پاس تعلیم تو بہت اعلیٰ ہے لیکن اب عمر کی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ کوئی اس سے شادی کرنے کو تیار نہیں۔

مسٹر گورڈن براو ¿ن کے اس بیان کے بعد سندھ اسمبلی نے اسلامی نظریاتی کونسل کو ختم کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔ کیونکہ کونسل کا خیال ہے کہ اسلام میں کم عمری کے نکاح پر کوئی پابندی نہیں۔ سندھ اسمبلی کے اس اقدام اور مسٹر گورڈن براو ¿ن کے دورے کو ملک کے غیر جانب دار حلقے ایک ہی اقدام کی کڑیاں قرار دے رہے ہیں۔ ان دو باتوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے یا نہیں یہ تو آنے والے دنوں میں معلوم ہوہی جاے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آخر سابق برطانوی وزیر اعظم پاکستانی بچیوںکی اتنی فکر کیوں لاحق ہے کہ بہر صورت یہاں کم عمری کے نکاح کو جرم قرار دینے کے سر توڑ کوششیں کررہا ہے۔

جبکہ دوسری جانب ان کے اپنے گھر کا حال یہ ہے کہ محض 11سال کی عمر میں ایک بچی کا حمل ٹھہرتا ہے اور وہ ایک ناجائز بچے کی ماں کا تمغہ سینے پر سجا لیتی ہے لیکن براو ¿ن کو وہ نظر نہیں آتی۔ حلانکہ اگر کہیں کوئی مسلمان اپنے بیٹے کی شادی کم عمری میں کرا بھی دیتا ہے تو اس میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ بر سر روزگار ہونے تک اس لڑکے اور اس کی ہونے والی بیوی کے تمام ضرورتوں کا خیال رکھا جائے۔

دوسری اہم بات یہ کہ لڑکا اور لڑکی نکاح کے اس مقدس بندھن میں بندھے جاتے ہیں جس کو توڑنا بیوی یا شوہر کے لیے اتنا اسان نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ اگر کبھی ایسا جوڑا مشکلات کا شکار ہوبھی جائے تو وہ ایک دوسرے سے جان نہیں چھڑاتے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیتے ہیں۔ لیکن جو کچھ برطانیہ میں ہوا ہے وہ ہر لحاظ سے باعث شرم اور تکلیف دہ ہے۔ ہم مان لیتے ہیں کہ ناجائز تعلقات ان کے ہاں کوئی معیوب چیز نہیں لیکن سوچتا ہوں کہ کیا وہ 13سال کا لڑکا اپنا، اس بچی اور اس کے ماں کا بوجھ اٹھا سکے گا۔

تو مجھے ہر طرف سے اس کا جواب نفی میں ملتا ہے کیونکہ جس معاشرے میں خاندانی نظام کو ٹوٹے برسوں ہوچکے ہو وہاں کوئی کیونکر کسی کا غمگسار بنے گا۔ لہٰذا لگ یہی رہا ہے کہ کچھ ہی دنوں کے بعد وہ لڑکا اس لڑکی کو خیر باد کہ دے گا ۔نتیجتاً اس لڑکی کو اپنا اور اس بچے کا بوجھ خود ہی اٹھا پڑے گا۔ اور ایک 12سالہ لڑکی کس طرح سے یہ بوجھ اٹھائے گی اس کے لیے ارسطو یا افلاطون کے دماغ کی ضرورت نہیںن۔ ایک ناجائز بچے کی ماں خود کو پرسکون رکھنے کے لیے کن کن ناجائز ذرائع کا سہارا لے گی اور انسانیت کا کس طرح خون کرے گی یہ سوچتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے

British Women
British Women

سب سے پہلے ہم خود کو پہچانے اور اغیار کے پروپینگنڈے میں نہ آئیں، اس کے بعد جو ظلم اس برطانوی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے اسے اس ظلم سے نکالنے کے لیے اسلام کا پیغام ان معاشروں تک پہنچائیں۔ صرف یہی واقعہ نہیں بلکہ بی بی سی اور دیگر ذرائع ابلاغ ایسی رپورٹس سے بھرے پڑے ہیں جن میں برطانوی خواتین زندگی کے ہرشعبے میں استحصال کا شکار ہیں، لیکن اہل مغرب و یورپ اور پاکستان میں موجود ان کے چیلوں کو صرف پاکستان اور اسلامی ممالک کی فکر ہے۔ اسلامی معاشرے میں آکر اگر وہ کم عمری میں ماں بھی بن جاتی ہے تو اسے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ کیونکہ اس کے سر پر نکاح کا مضبوط سائبان اور اس کے پہلو میں دنیا کا مضبوط ترین خاندانی نظام جو ہوگا۔

تحریر: سعیداﷲ سعید
saeedullah191@yahoo.com

Share this:
Tags:
area Committee government Peshawar Research shows پشاور تحقیقاتی حکومت علاقے کمیٹی مضافاتی
Abdullah Abdullah
Previous Post عبد اللہ عبداللہ نئے افغان صدر منتخب، سرکاری اعلان کل ہوگا
Next Post حامد میر کی طبیعت بہتر،سہارے سے کھڑے ہوئے ،چلنے کی کوشش کی
Hamid Mir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close