Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

''پشاور کا سانحہ اور ضربِ عضب''

December 20, 2014 1 1 min read
Peshawar Incident
Peshawar Incident

تحریر : ماجد امجد ثمر
16دسمبر کا افسوسناک سانحہ پوری قوم کو اشکبار کر گیا۔ جب اس تاریخ کو دہشت گردوں نے پشاور کے کینٹ ایریا میں واقع’ آرمی پبلک سکول’پر حملہ کر کے زیر تعلیم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس واقعے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 132بچوں سمیت 142افراد شہید اور تقریباً اتنی ہی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔خاکی وردی میں ملبوس 6 دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے اندر داخل ہوئے اور پھر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے زریعے وہاں موجود معصوم بچوں کی مسکراہٹوں کو چیخ و پکار میں بدل کر اس گلشن میں ایک قیامت صغریٰ برپا کر دی۔بچوں کے والدین جب اس واقعہ سے باخبر ہوئے تو بس وہ دیوانہ وار سکول کی جانب بھاگے اور ہر کوئی اپنے بچے کے بچ جانے کی خداکے حضور گڑگڑا کر دعا کر رہا تھا۔لیکن اس دن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا کیونکہ اس وقت کئی گھروں کے چراغ گل ہو چکے تھے اور بہت سے گھروں میں صف ماتم بچھنے والی تھی کیونکہ وہ درندہ صفت دہشت گرد بچوں کو پکڑ پکڑ کر گولیوں کا نشانہ بنا رہے تھے۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ پھر بھی بہت سے بچے مختلف جگہوں پر چھپ کر اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے ۔پھر وہاں پاک فوج کے جوانوں نے پہنچ کر اپنی پوزیشنیں سنبھالی اور بہادری سے ان درندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیااور بالآخر چند گھنٹوں میںسارے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار کر سکول کو کلیئر کروا لیا اور یوںوہ بہت سے بچوں کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہے۔

انسان پر برا واقت یا آفت آتے ہوئے دیر نہیں لگتی ۔ کون جانتا تھا کہ سولہ دسمبر کی اس روشن صبح کو ایک سیاہ دن میں بدل جانا تھا۔ افسوس کہ خوش لباس ہو کر جانے والوں کو تو تابوت میں واپس لوٹنا تھا اور سکول وین میں جانے والے کو ایمبولینس میں واپس آنا تھا۔ اب کیایونیفارم پہن کراور بن سنور کر سکول جانے والے بچوں کو یا ان کے والدین کو اندازہ تھا کہ وہ کس حالت میں واپس لوٹیں گے۔ ان کے کپڑوں پر آج سیاہی کی بجائے خون کی لالی ہوگی کیونکہ ان کے مہکتے ننھے پھولوں کو آج مرجھا جانا تھا بلکہ انہیں تو گھر سے سکول اور سکول سے جنت میں جانا تھا ۔ جن ماوئںنے بچوں کے لنچ بکس میں کھانا رکھا تھا انہیں شائد معلوم نہ تھا کہ ان کے معصوم لخت جگروں کو توآج دہشت گردوں کی گولیاں کھانا پڑیں گی۔ ان مائوں کو دلاسا کون دے گااور جن والدین نے اپنے بچوں کے پڑھ لکھ کر مستقبل میں ایک بڑا انسان بننے کے خواب دیکھ رکھے تھے ان کے ان تمام خوابوں کو ٹوٹ جانا تھا۔ لیکن میں تو یہاں یہ کہوں گا کہ ان بچوں کے والدین یقین مان لیں ان کے خواب ٹوٹے نہیں بلکہ ان کے تمام خوابوں کی تکمیل ہو گئی ہے کیونکہ ایک مسلمان کے لئے شہادت سے بڑا رتبہ کوئی نہیں اور بے شک ان کے معصوم بچے شہید ہوئے ہیں اور شہید ہوکر ایک بڑے انسان بن گئے ہیںکیونکہ وہ تو گھر سے علم کی راہ میں نکلے تھے اور اس راہ میں اپنی جان پیش کرنے والا ہر شخص شہید ہی کہلاتا ہے۔

سکولوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی بات نہیں کیونکہ پہلے بھی بہت سے سکول دہشت گردی کا نشانہ بنتے رہے ہیںلیکن ایسا المناک سانحہ پہلے کبھی نہ ہوا تھا۔ اس سکول کے نام میں اگر’ آرمی ‘کا لفظ نہ ہوتا تو شائد یہ دہشت گردوں کے لئے اتنی اہمیت اور توجہ کا باعث نہ بنتا ۔ اور انتہائی خطرناک حالات کے باوجودتعلیم حاصل کرنے کے لئے سکول آنے والے پشاور کے طالب علم ذندہ باد،بچوں کے والدین ذندہ باد جو بڑے حوصلے کے ساتھ بچوں کو سکول بھیجتے رہے،وہاںکے اساتذہ ذندہ باد،اس سانحہ کے زخمی زندہ بادجن کے حوصلہ افزاء بیانات نے پوری دنیا کو ایک مثبت پیغام دیااور ہر ہر وہ شخص زندہ باد جو تعلیم حاصل کرنے یا اسے دوسروں تک پہنچانے کے لئے گھر سے نکلے۔

Zarb e Azb
Zarb e Azb

انسان کو کسی بڑی بیماری سے چھٹکارا پانے کے لئے بعض اوقات دورانِ علاج بڑی تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن بیماری سے تو نجات حاصل ہو جاتی ہے اور انسان کی ذندگی میں سکھ چین اور امن و امان آ جاتا ہے۔اب دہشت گردی بھی ایک بہت بڑی بیماری ہے اور اسی بیماری کے خاتمے کے لئے پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن ‘ ضربِ عضب ‘ شروع کر رکھا ہے جو بڑی کامیابی سے جاری ہے ایسا آپریشن ملکی تاریخ میں پہلے کبھی نہ کیاگیا اوریوں ممکن ہے کہ دہشت گردی کا یہ واقعہ اسی آپریشن ضرب عضب کا ردِعمل ہو۔مشہور کہاوت ہے کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتاہے۔بالکل اسی طرح ہی ہماری سرزمین کا امن و امان خراب کرنے والے ان گیدڑوں کے گرد جب گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے تو وہ اپنی اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں کر کے دہشت پھیلانا چا رہے ہیںکیونکہ ان کی تعداد اب گنتی کے چند ہندسوں تک محدود ہوتی جا رہی ہے اور ان کی طاقت بھی آخری سانسیں لے رہی ہے۔

قارئین محترم دیکھیں کہ کوڑا کرکٹ کو ختم کرنے کے لئے اگر آگ لگائی جائے تو اس سے نکلنے والا دھواں فضاء کو تھوڑا سا متاثر ضرور کرتا ہے لیکن وہ کچڑے کے وجود سے تو بہتر ہے۔اس طرح جب ملک سے دہشت گردوں جیسی گندگی کو ختم کیا جارہا ہے تو اس کا ردِعمل کسی نہ کسی شکل میں ظاہر ہونا ایک قابل فہم بات اور ایک دردناک حقیقت ہے لیکن ان وحشی درندوں کا خاتمہ بھی تو ضروری ہے اور ان کے خلاف جنگ میں میں بذات خوداور یقینا آپ بھی بلکہ پوری قوم اس وطن کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔اگر یہ حملہ پاک فوج پر ہوتا تو یقینا دہشت گردوں کو بھی منہ توڑ جواب ملتا لیکن ان معصوم نہتوں پر ظلم کیوں کیاگیا ؟بے شک ان طلباء کے پاس قلم جیسا ہتھیار ان درندوں کے ہتھیاروں سے کئی گنا طاقتور تھا لیکن وہ بیچارے بچے تو ابھی قلم جیسے ہتھیار کو استعمال کرنے کی ٹریننگ لے رہے تھے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ خدا نے مسلمانوں کو ایک الگ ہی جذبے سے سرشار کیا ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ جیسے کہ و ہ تمام زخمی سٹوڈنٹس جنہوں نے یہ سارا واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھا ان کے حوصلہ سے بھرپور اور جذباتی بیانات نے دہشت گردوں کے ان تمام مقاصد کو خاک میں ملا دیا جب زخمی بچوںنے کہا کہ وہ اس بزدلانہ کاروائی سے خوفزدہ نہیںہوئے وہ ان ظالموں کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی بھی تیا ر ہیں بلکہ ان میں تعلیم حاصل کرنے کا شوق پہلے سے کہیں ذیادہ بڑھ گیا ہے کیونکہ اب ان میں ایک نئے عزم ایک نئے جذبے نے جنم لیا ہے۔کسی ایک انسان کی بھی بلاوجہ جان چلے جانا ایک بہت بڑا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔لیکن ہمارے ملک میں تو کئی والدین کے جگر گوشوں کی قیمتی جانیں ضائع ہو جانا ایک عام سی بات ہوتی جارہی ہے۔

کیونکہ آئے روز ہڑتالیں،جلسے جلوس سیاسی مقابلہ بازی اور ٹارگٹ کلنگ وغیرہ میںہلاک ہونے والوںکی اسی روز بریکنگ نیوز تو چلا دی جاتی ہے لیکن اگلے دن معاملہ بالکل ٹھپ اس میں فرق صرف انہیں ہی پڑتا ہے جن کی گودیں اجڑ جاتی ہیں اور جن کا اصل سرمایہ لٹ جاتا ہے انہیں روپے پیسے کی امداد بھلاکیا نفع دیتی ہے۔ آخر یہ ملک میں ہو کیا رہا ہے ۔کون ہے جو اس ملک کی ساتھ مخلص ہے کوئی ہے جو اس ملک کی عوام کے لئے بھی کچھ سوچے؟ہمیں تمام ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کرنا ہوگا۔امریکہ ،بھارت ،اسرائیل کے علاوہ اور بہت سے ایسے غیر مسلم ممالک ہیں جو پاکستان کے لئے ناپاک ارادے اور سازشیں رکھتے ہیں۔پاکستان میں امن و امان انہیں ہضم نہیں ہوتا اس ملک میں فساد برپارکھنا ان کا مشغلہ ہے وہ اس پاک وطن کی سرسبز زمین کو ہر لمحہ خون میں رنگا دیکھنا چاہتے ہیں۔ تحریک طالبان نے بڑے شوق سے یہ ذمہ داری تو قبول کر لی ہے لیکن اب وہ اپنے انجام کے لئے بھی تیار رہے۔اور اس کے ساتھ دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔آمین۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
Army Public School attack december Peshawar terrorists tragedy Zarb آرمی پبلک سکول پشاور حملہ دہشت گرد سانحہ
Previous Post پیرمحل کی خبریں 18/12/2014
Next Post پشاور : مچنی پل پر پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close