پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق صوابی کے گاوں تورڈھیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Start typing to search...