پشاور میں شہری علاقوں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ پابندی عارضی ہے جو تین دن کیلئے عائد کی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہونے پر لگائی گئی ہے۔

Start typing to search...