
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
اوگرا کی جانب سے لائٹ سپیڈ ڈیزل 12 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز وزارتِ خزانہ نے مسترد کر دی ہے۔
