گلیانہ (نامہ نگار) ملکہ پٹرول پمپ پر ناقص اور غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری۔ انتظامیہ خاموش۔ تفصیل کے مطابق ملکہ پٹرول پمپ پر نا قص اور غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فر و خت جا ری ہے۔ انتظا میہ لمبی تا ن کر سو گئی ہے۔ عوا م نے میڈ یا کے نما ئندو ں کو بتا یا کہ ملکہ پٹرو ل پمپ سے نا قص پٹرو ل اور ڈیز ل گا ڑ یو ں میں ڈ لو انے کی وجہ ہما ری گا ڑ یا ں خر اب ہو گئی ہیں۔۔انتظا میہ اور اربا ب اختیا ر سے ملکہ اور گر دو نو اح کے عوام سے اس پٹرو ل پمپ کا ریٹ اور پیما نہ چیک کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اور پٹرو ل پمپ ما لکا ن کے خلا ف نا قص پٹرو ل فر و خت کر نے پر کا ررو ائی کا مطا لبہ بھی کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
