Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا پٹرول بھی ختم ہو گیا ہے

July 26, 2017 1 1 min read
Petrol Pumps
Petrol Pumps
Petrol Pumps

تحریر : حفیظ خٹک
خاور نے کہا کہ نماز فجر کے بعد اخبارات کا مطالعہ اور اس کے ساتھ ہی ناشتہ کیا ۔اس عمل کے بعد دفتر جانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ بچوں کو اک نظر دیکھا تمام ہی بچے گدھے گھوڑے بیچ کر سو رہے تھے۔ جلد اسکول کی چھٹیاں ختم ہو جائینگی اس کے بعد بچے اس وقت پر تیزی کا مظاہرہ کررہے ہونگے۔بس یہ خیال آیا اور گھر سے باہر آنے کے بعد موٹر سائکل پر دفتر کی جانب روانہ ہوا۔ کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد پٹرول کی کمی کا احساس ہوا تو قریب کے اک پٹرول پمپ کی جانب مڑا تاہم وہاں اک لمبی قطار لگی ہوئی تھی ۔ ابھی پٹرول ہے ، آگے چل کر کسی اور پٹرول پمپ سے ٹنکی میں پٹرول ڈلوالونگا ۔ اس خیال کے آنے پر فوری عملدرآمد بھی ہوا اور آگے کی جانب بڑھ گیا۔

پھر کیا ہوا یہ سوال خاور کے لمبے سکوت کے درمیان ناصر نے پوچھا ۔ اس پر خاور نے بھی اک اور لمبا سانس لیتے ہوئے کہا کہ بھائی پھر یہ ہوا کہ میں آگے بڑھتا رہا اور ہر پٹرول پمپ پر مجھے قطار نہیں قطاریں نظر آنے لگیں۔ بعض پر تو نوبت یہ تھی کہ قطار نام کی کوئی کہانی نہیں تھیں بس بے ہنگم انداز میں بچے ،بوڑھے ،جوان، تنہا بیٹھے ہوئے اور اپنے ساتھ خواتین کو بٹھائے ہوئے بھی بد انتظامی کا شکار ہوئے نظر آئے ۔ ہر فرد یہ چاہتا تھا کہ اسے پٹرول ملے اور وہ با آسانی اپنی منزل کی جانب بڑھنا شروع کردے۔ اسے کسی بھی مرحلے پر انتظار نہ کرنا پڑے ۔ موضوع کو ایک جانب رکھتے ہوئے یہ کہا اور سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ صورتحال وطن عزیز کے کے ہر شعبہ زندگی میں اور ہر فرد کا ہے۔ کسی بھی معاملے میں ، کسی بھی شعبے میں جائیں، کسی سے بھی کام کرانا ہے ، کرنا ہے ،غرض ہر سو یہی صورتحال ہے ۔ یہی اک کھلی اور واضح حقیقت ہے کہ ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اس کا کام تمام تر مصروفیات کو اک جانب رکھ کر کردیا جائے۔اسے کسی بھی ، کوئی بھی انتظار نہ کرنا پڑے۔ بحرخال خاور کا کہنا تھا کہ بس بھائی کیا بتاﺅں ۔ پٹرول پمپ تھے اور وہاں عوام کا جم غفیر تھا ۔ بسا اوقات تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ شاید یہاں آج پٹرول مفت مل رہا ہے اور یہ پٹرول لینے کیلئے عوام یہاں جمع ہوئی ہے۔ لیکن وہاں کی بد انتظامی کا حال نہ قابل بیان ہے۔

دفتر آتے ہوئے متعدد پمپ تو ایسے بھی ملے کہ جہاں پر صرف ایک جگہ سے پٹرول فراہم کیا جارہا ہوتا تھا اور باقی ماندہ جگہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں تھیں۔ اس مقام پر تو موٹر سائکل والے اور گاڑیوں والے سبھی عجب صورتحال سے دوچار تھے ۔ کوئی بھی پولیس کا یا پٹرول پمپ کا اپنا اہلکار نہ تھا کہ وہ منظم کرنے کی کچھ تو کوشش کرتا ۔ بحرکیف سفر جاری رہا اور تکالیف کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری تھا ۔ ایک درجن سے زیادہ پٹرول پمپ دیکھ لینے کے باوجود بھی مجھے پٹرول کا حصول نہ ہوسکا اور نتیجہ ایسا وقت آیا کہ مجھے موٹر سائکل کو لیٹی لگانی پڑی ۔ جانتے ہونا یہ لیٹی کیا ہوتی ہے ؟ بھئی موٹر سائکل کو ایک جانب لیٹا دیا جاتا ہے جس سے نالیوں میں بچا ، کچا پٹرول آگے بڑھتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ برآمد ہوتا ہے کہ موٹر سائکل اسٹارٹ ہونے کے بعد کچھ دیر کی مسافت طے کر لیتی ہے۔ غرض ہم نے یہ بھی دیکھ لیا اس کے بعد جونہی پہلا پٹرول پمپ نظر آیا اس کی جانب میں بڑھے اور لائن میں جاکر کھڑا ہوگیا۔ اب جو انتطار کی کیفیت تھی وہ نہ پوچھیں اور نہ ہی میں بتانے کی استطاعت رکھتا ہوں۔

کوئی 23منٹ کے بعد میرا نمبر آیا ، پٹرول بھروایا اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھا ۔ دفتر کے راستے میں مجھے کئی افراد ایسے نظر آئے جو کہ موٹر سائکل کو گھیٹتے ہوئے آگے کی جانب بڑھا رہے تھے اور تو او ر کچھ گاڑیو ں والے بھی اسی مرحلے سے گذر رہے تھے۔ سبھی تکلیف میں تھے اور ہر چہرے سے اس کے اندر کی حالت کا اندازہ ہورہا تھا ۔ کچھ شہریوں نے تو بلند آواز میں ملک کے وزیر اعظم کو صدر اور وفاقی وزیر کو اور ان کے ساتھ سبھی عہدیداران کو جی بھر کہ بھر ا بلا کہا اورنازیابہ الفاظ استعمال کرتے ہوئے گالیاں بھی دیں۔

اسی طرح کی ایک محفل میں ، میں نے بھی دل کا غبار نکالا اور وہاں موجود لوگوں سے پوچھا کہ یہ چکر کیا ہے ؟ آخر اتنا رش کیوں ہے؟ پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے ، معیار میں تبدیلی آگئی ہے یا کوئی اور بات ہے ۔ مجھے اصل مسئلے تو کوئی بتائے ۔ اس سوال پر وہاں موجود سبھی افراد نے مجھ کھا جانے والی نظروں سے دیکھا اور ایک صاحب نے کہا کہ بھائی آپ کو معلوم نہیں کہ یہ کیا چکر چل رہا ہے؟ میرا نفی میں سر ہلانے پر انہوںنے ایک اور چھوٹا سا انٹرویو کیا اور اس دوران وہ تواتر کے ساتھ اپنے دل کے غبار و نکالتے رہے اور ذمہ داروں کو ، ان حالات کے آنے پر جی بھر کر کوس رہے تھے ۔ ایک صاحب نے بتایا کہ بھائی سیدھی بات یہ ہے کہ پٹرول لے جانے والے آئل ٹینکر کی آج ہڑتال ہے ۔ اور یہ ہے بھی پورے ملک میں ۔ کوئی بعید نہیں کہ جو حال یہاں ہورہا ہے وہی کسی اور شہر میں نہ ہو۔ بھائی پورے ملک میں پٹرول کی ترسیل مانند پڑ گئی ہے اور یہ آئل ٹینکر والے کہتے ہیں کہ پہلے ہمارے مطالبات تسلیم ہونگے تو ہم اپنی ہڑتال ختم کرینگے۔

اب یہ ایک اور الگ صورتحال تھی کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ان کے اپنے گھروں میں ابتری کی صورتحال ہوگی اور اس کے ساتھ پوری قوم کا بھی حال ناقابل بیاں ہوگا۔ ابھی چند دن پہلے ریلوے کے ڈرائیورز نے بھی ہڑتال کی تھی جس کی وجہ سے مسافر عوام کو شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم اس وقت انتظامیہ کی بروقت کاروائی کی وجہ سے ہڑتال جلد ختم ہوئی اور مسافروں کی مشکلیں آسان ہوگئیں۔ دفتر تو جیسے تیسے کر کے ہی میں پہنچ گیا اب واپس کیسے جاﺅنگا ؟ شاہراہ فیصل پر تو عام دنوں میں حالت قابل دید ہوتی ہے آج جبکہ پٹرول بھی نہیں ہے تو آج کیا کریں گے؟ یہ سوچتے ہوئے میرا پورا دن کام میں نہ لگ سکا اور پے درپے غلطیاں ہوتی رہیں ۔ بلاآخر چھٹی کے وقت سے پہلے ہی میں کام کو ادھورا چھوڑ کر گھر کی جانب نکل آیا اور دورا ن سفر جو حالت دیکھی وہ قابل مذمت تھی۔

گھر آکر پہلے تو کچھ آرام کیا اس کے بعد اخبارات اٹھائے اور مطالعہ کیا تو معاملہ سمجھ میں آگیا ۔ چند دن قبل آئل ٹینکرز یونین والوں نے کراچی پریس کلب میں کانفرنس کی تھی اوران سارے مسائل سے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ ہڑتال کریں ۔ اب آج تو اس ہڑتال کا پہلا دن تھا ، اس صورتحال میں کیا کیفیت رہی اور اس سے آمدورفت کے کیا معاملات رہے ؟ دفاتر میں سمیت دیگر شعبہ زندگیوں میں کس طرح سے کاموں کو بڑھایا گیا ہوگا وہ سب کچھ اک الگ طویل دورانیہ ہے۔ تاہم قابل افسوس عمل یہ تھا کہ اب تلک حکومت نے کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا۔آخر کب تک عوام ان مسائل کو جھیلتی رہی گی؟ کب تک ؟ حکومت کے سربراہ میاں نواز شریف تو اس وقت جس کیفیت سے گذر رہے ہیں اسے ان سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ہے۔

پانا مہ کیس کا فیصلہ آنے تک جو کیفیت اس شاہی خاندان کی ہے یا ان کے تمام وزراءکی ، ان کے چمچوں کی وہ سبھی اس وقت کسی بھی اور معاملے کو ہاتھ لگانا تو دور کی بات ہے اس جانب دیکھنا بھی اک المیہ کے مترادف ہے۔ لیکن اس بات کو وہ مانیں یا نہ مانیں تکلیف تو بحرحال عوام کو ہوئی ہے، نا؟ سانحہ بہاولپور کے بعد رونما ہونے والے حالات کے باعث جس تیزی سے انتظامی سطح پر کاروائیاں کی جارہی ہیں ان سے آئل ٹینکرز کے مالکان اور ڈرائیورز سمیت دیگر عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے سربراہ کا یہ کہنا تھا کہ جو رویے انتظامیہ اور ان کے اہلکاروں نے اپنا رکھے ہیں ان سے ہمارے مسائل میں بے پناہ اضافہ ہوا جارہا ہے ۔ اب جب تک مسائل کو حل نہیں کیا جائیگا اس وقت تک ہماری ہڑتال برقرار رہے گی۔ شہر میں متعدد مقامات پر ٹینکرز کو کھڑا کر دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی شیریں جناح کالونی میں کیمپ لگادیا گیا ہے ۔ ملک بھر میں30ہزار سے زائد چھوٹے اور بڑے آئل ٹینکرز موجود ہیں جن میں ہزاروں لیٹر تیل ڈال کر انہیں ملک کے طول و عرض میں پہنچایا جاتا ہے ۔ اس دوران اس پورے عمل میں بھی ہمیں کئی دشواریاں درپیش ہوتی ہیں لیکن حکومت اور ان کے دیگر اہلکاروں کی جانب سے مسائل کو حل کرنے کے بجائے ان میں اضافہ ہی کیا جاتا ہے ۔ جو کہ قطعی نامناسب ہے اور ہمارے پاس اس عمل کے سوا کوئی دوسرا چارہ نہیں ۔

آئل ٹینکرز کے مالکان اور دیگر تمام عملہ اسی عوام میں سے ہیں ، پٹرول کی ضرورت انہیں بھی ہوتی ہے اور زندگی کی دیگر ضروریا ت کی طرح یہ بھی اک بنیادی ضروریات ہیں۔ تاہم مسائل وطن عزیز کے ہر شعبہ زندگی میں موجود ہیں ، ان کو حل کئے جانے کی کاوشیں بروقت اور عملاَ ہونگی تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ ملک و قوم کا نقصان کم بلکہ نہ ہوگا اور کسی بھی احتجاجی تحریک کی نوبت آنے سے مسائل حل ہوجایا کریں گے۔ لیکن یہ اک کھلی حقیقت اور المیہ ہے کہ ہم بحیثیت مجموعی بات کو دیر سے سمجھتے ہیں ، کچھ دیر سے نہیں بہت دیر سے اس پر عملدرآمد کرتے ہیں ۔ بروقت کئی بھی کام کرنے سکت رکھنے کے باوجود نہیں کرتے ہیں اور تمام تر توجہ اس وقت ہمارے سامنے آجاتی ہے جب ہمارے سروں پر آں پڑتی ہے۔

پانامہ کیس کے معاملات کو ہی دیکھ لیں ، پانچ ججز میں سے دو نے اپنا فیصلہ دے دیا جبکہ تین نے کہا کہ جے آئی ٹی معاملے کی پوری رپورٹ مرتب کرئے گی ۔ اس بات پر حکومت وقت نے جی بھر کے مٹھائیاں کھائیں اور کھلائیں پھر جب جے آئی ٹی نے اپنا کام مکمل کیا اور اس میں وزیراعظم سمیت ان کی اولاد کو بھی بلایا گیا تو اس وقت حکومت وقت کے تیور کچھ اور تھے ۔ جے آئی ٹے کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد اب فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے تو حکومت اس ایک فیصلے کی وجہ سے دیگر کاموں پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ شعبہ جات کے وزراءاپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں پورا کریں ۔ ان کے اس عمل سے مثبت نتائج ہی مرتب ہونگے اور معاشرہ مصائب و مشکلات کا بحسن وخوبی مقابلہ کریگی ۔ ملک میں تعمیر و ترقی کا سفر بھی آگے بڑھے گا۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک

hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
life petrol petrol pump public study پٹرول پٹرول پمپ زندگی عوام مطالعہ
Panama Case
Previous Post پانامہ کا ہنگامہ اور ہنگامہ آرائی
Next Post علی قادری نے میٹرک کے امتحان میں 939 نمبرز حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی
Ali Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close