Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پٹرولیم بحران /رسہ کشی!

January 22, 2015January 22, 2015 0 1 min read
Petroleum Crisis
Petroleum Crisis
Petroleum Crisis

تحریر: فیصل اظفر علوی اسلام آباد
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس وقت پٹرول کے شدید بحران کی وجہ سے سیاسی ماحول خاصا گرم دکھائی دے رہا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اچانک پٹرول بحران پر راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، پٹرول کے حالیہ بحران کی ابتداء سے ہی حکومتی اعلیٰ عہدیدار اپنی نا اہلیوں کو ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش میںمصروف عمل نظر آ رہے ہیں حالانکہ اگر وہ یہی کوششیں بحرانوں کے حل کیلئے کریں تو ملک کو ایسے حالات سے دوچار ہی نہ ہونا پڑے، سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگوں اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ حالیہ پٹرول بحران کی معقول وجہ سمجھ میں نہیں آ رہی اور وہ بھی ایسے حالات میں جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ریکارڈ سطح پر گری ہوئی ہے، کچھ اندرونی ذرائع کے مطابق ایک اندرونی کہانی اس وقت تمام سیاسی حلقوں میں گردش کر رہی ہے اور وہ یہ کہ بیوکریسی اور مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزرائ، مشیران، وزرائے مملکت میں ”کچھ” نا گزری وجوہات کی بناء پر ان بن چل رہی ہے جس کی وجہ سے بیورو کریسی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرکے حالیہ پٹرولیم بحران کا کارڈ کھیلا ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی حالیہ پٹرولیم بحران کا ذمہ دار وزارت خزانہ اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹہرا رہے ہیں جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا موقف یہ ہے کہ پٹرولیم بحران میں وزارت خزانہ کا کوئی قصور نہیں اور نہ ہی ہم نے اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برتی۔

ملک میں ایک ہی وقت میں جہاں بجلی اور گیس کا شدید بحران چل رہا ہے وہیں پٹرول کے بحران سے ملکی حالات انتہائی گھمبیر صورتحال اختیار کر چکے ہیں، معاشی طور پر پاکستان کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور گرتی دیوار کو ایک دھکا اور دینے والی بات رہ گئی ہے، پٹرول بحران کی وجہ سے پاکستانی معیشیت کو 12 ارب روپے روزانہ کا خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے جو کہ معاشی حالات کے انتہائی سنگین ہونے کا الارم بجا رہا ہے، ماہرین کے مطابق اگر حالیہ بحران اسی طرح مزید اور کچھ دن چلتا رہا تو ملکی معیشیت کا خدا حافظ ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک تو پہلے ہی بجلی اور گیس کے بحران کی وجہ سے ملکی معاشی حالات قابل رحم ہیں اور رہی سہی کسر پٹرولیم بحران نے توڑ دی ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پٹرولیم بحران کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا وعدہ کیا ہے جبکہ یہ وعدہ بھی صرف وعدہ ہی نظر آ رہا ہے، کچھ حلقے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ حالیہ پٹرول بحران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کیا گیا ہے، یعنی وہ اس مصنوعی بحران کا محرک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ٹہرا رہے ہیں ، پترول کا جاری بحران بیورو کریسی اور حکومت کے درمیان رسہ کشی ہو یا مصنوعات میں اضافے کا بہانہ یہ بات تو واضح ہے کہ پٹرول کا حالیہ بحران مصنوعی ہے اور اس مصنوعی بحران سے اپنے اہداف پر کمند ڈالنے والے ملک دشمن عناصر اپنی تجوریوں کو بھرنے کی فکر میں نظر آ رہے ہیں، سیاسی جماعتیں آپس کے جھگڑوں میں مصروف ہیں اور عوام الناس کو کوئی پرسان حال نہیں، پٹرول کے جاری بحران نے روز مرہ ضروریات کی اشیاء کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے اور اب وہ اشیائے خورد و نوش جو پہلے ہی غریب کی پہنچ سے دور تھیں اب بالکل باہر ہو چکی ہیں۔

Khurshid Shah
Khurshid Shah

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پٹرول بحران کی تحقیقات سپریم کورٹ کے جج سے کروائی جائیں، پاکستانی قوم کا پاکستانی حکام، بیورو کریسی سے روز اول سے ایک ہی سوال ہے کہ وہ ملکی خزانے پر سانپ کی طرح کیا صرف اسے لوٹنے کیلئے بیٹھے ہوتے ہیں؟ مسائل کا حل کس کی ذمہ داری ہے؟ کب تک ہر کام میں سپریم کورٹ کو گھسیٹا جائے گا اور فوج کے کاندھے پر رکھ بندوق چلائی جائے گی؟ کیا پاک فوج اور عدلیہ صرف اسی کام کیلئے رہ گئے ہیں کہ وہ آٹے دال کی قیمتوں میں اضافوں پر از خود نوٹس لیتے رہیں اور فوج ملک میں ہونے والے حادثات، آفات اور دیگر مسائل کو حل کرتی رہے؟ حکومتی وزیروں کی فوج اور بیورو کریسی کے بڑے بڑے مگر مچھ کیا مفت کی روٹیاں توڑنے کیلئے ہیں؟ داخلی سلامتی کی ذمہ داری قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس تو نمائشی ہی رہ گئی ہے، پٹرول کے حالیہ بحران کی وجہ سے ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کوشدید خطرات لاحق ہیں ، میاں محمد نواز شریف اور ان کے حواری خدارا اپنی حکومت بچانے کیلئے ہی سہی ملک میں جاری بحرانوں پر خصوصی توجہ دیں اور عوامی مسائل کو سنجیدگی کے ساتھ حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کریں، اگر حالیہ بحرانوں پر قابو نہیں پایا گیا تو نہ ہی حکومت رہے گی اور نہ معیشیت ، خدا نخواستہ ایسے حالات میں ملک کو کسی ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑ جائے تو اکیلے میاں صاحب اور ان کے حواری کیا کریں گے؟؟؟؟ قوم کدھر جائے گی ؟ کیا کھائے گی؟ غربت ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ عوام خود کشیوں پر مجبور نہیں ہوگی تو کیا کرے گی؟

اب بھی وقت ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور خاص طور پر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف جو کہ وزارت عظمیٰ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ پٹرول کے بحران کے ذمہ دار عناصر کیخلاف فوری طور پر انکوائری کروا کر کارروائی کریں اور اگر اگر یہ ساری رسہ کشی بیورو کریسی کی پیدا کردہ ہے تو بیرو کریسی کو لگام دیں، خدارا قوم کی حالت زار پر توجہ دیں ، عوام سے کئے گئے وعدوں پر عمل کریں، چاپلوس اور خوشامدی ٹولے سے جان چھڑوائیں اور بحرانوں کے حل کیلئے اپنا کردار سنجیدگی کیساتھ ادا کریں ، بصورت دیگر پاکستان مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف کا نام بھی تاریخ کے اوراق میں مفاد پرستوں کی فہرست میں لکھا جائے گا۔۔

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی اسلام آباد
0300-5148064

Share this:
Tags:
Crisis environment Faisal Azfar Alvi petroleum بحران پٹرولیم فیصل اظفر علوی ماحول
Akbar Ibrahim Met
Previous Post وزیر حکومت اکبر ابراہیم سے صدر کشمیر پریس کلب بھمبر ناصر شریف بٹ وفد کے ہمراہ ملاقات
Next Post انجمن طلبہ اسلام کا کردار ہر دور میں مثالی رہا ہے ، اسلامک مشن یوتھ سرکل
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close