Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

January 31, 2016 0 1 min read
Petrol Prices
Petrol Prices
Petrol Prices

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے حکومت کے مالی معاملات کو وزیر داخزانہ نہیں بلکہ آئی ایم ایف دیکھ رہی ہے اور ملک اسی کے مشوروں سے چلا رہا ہے، موجودہ حالات میں یہ بات ہر پاکستانی شدت سے محسوس کر رہا ہے اور بس یہی سوچ رہاہے اگر ملک کو آئی ایم ایف کے مشوروں اور اِس کے ڈکٹیشن ہی سے چلانا مقصود ہے تو پھر کیا ضرورت پڑی ہے کہ حکومت نے شعبہ وزارتِ خزانہ قائم کر رکھا ہے؟؟ اِسے فوراََ سے پیش تر ختم کر دیا جائے اور ملک کے تمام معالی معاملات آئی ایم ایف کے سپرد کر دیئے جائیں اَب وہی ہر اچھے برے ملکی معاملے کو خود ہی دیکھے اور حل کرنا چاہئے تو حل کردے یا پھر کسی بھی معاملے کو لٹکانا چاہے تو برسوں لٹکائے رکھے۔

بہر حال، گزشتہ دِنوں بڑے تُزک و احتشام سے ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنی ساری کاروباری صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریکولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی وہ سمری جس میں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت فی لیٹر11روپے سے زائد تک کمی کی سفارش کی گئی تھی جس کے مطابق یکم فروری 2016سے ہائی آکٹین کی فی لیٹرقیمت میں 11روپے 15پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل10روپے 15پیسے،پیٹرول7روپے 56پیسے،لائٹ ڈیزل7روپے36پیسے اورروزانہ اجرت پر کام کرنے والے غریبوں کے گھروں اور غریبوں ہی کے چائے بنانے والے اورروتندور روں میں کھانہ پکانے اور روٹی پکانے کے لئے استعمال ہونے والے مٹی کے فی لیٹر تیل کی قیمت میں 8روپے 17پیسے کمی ہوناتھی۔

مگر افسوس ہے کہ آج ہمارے وزیراعظم نوازشریف نے اوگراکی سمری کو صرف کاغذ کا ایک خالی پُرزہ سمجھ کر مسترد کردی اور پھراُنہوں نے آئی ایم ایف کی ڈکیشن کی روشنی اور اپنی کاروباری منشا اور مرضی کے عین مطابق مُلک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف5روپے فی لیٹر کی منظوری دے کر حاتم طائی کی کمر اور قبر پر جیسی گھوماکر لات ماری ہے یقینا آج وہ بھی وزیراعظم کی اپنی قوم پر ایسی سخاوت دیکھ تلملااُٹھاہوگااور پاکستان کے کاروباری لحاظ سے بڑے دیدہ ور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اپنی قوم اور مُلک کے ساتھ ایسی اعلیٰ پائے کی رحم دلی اور سخاوت کو دیکھ کر وہ یہ ضرورسوچ رہاہوگاکہ اِس سے تو بہتر تھاکہ وہ اپنی قوم پر یہ احساس بھی نہ کرتے حالانکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اتنی کم ترین سطح تک گرگئی ہے کہ آج اِس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے مگر اِس کے باوجود بھی مُلکِ خدادا پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اپنی قوم اور مُلک پر اتنابھی رحم نہ کھایا کہ وہ کم از کم اِس مرتبہ اوگرا کی سمری کو من و عن نافذ کرنے کا اعلان ہی کردیتے جس کی اوگرا نے سفارش کی تھی اُلٹاوزیراعظم پاکستان نے یکم فروری 2016سے پیٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل کی قیمت 5,5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیاجبکہ وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی تھی۔

Ogra
Ogra

جبکہ جہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے تووہیں باعث تشویش و افسوس ہونے کے ساتھ ساتھ بڑاہی فکرانگیزبھی ہے کہ آج ہردم اپنی( نام نہاد) جمہوریت اور جمہوری روایات اور اِس کے ثمرات عوام الناس تک پہنچانے کی مالا جپتے رہنے .. مگر عوامی مسائل کے حل سے صریحاَ لاعلم رہنے والے ہمارے وزیراعظم نوازشریف جنہیں یہ تک معلوم نہیںہے کہ اِن دِنوں مُلک میں آلو کیا قیمت ہے؟ وہ آلو کی قیمت 5روپے فی کلو بتاتے ہیں آج وہ اور اِن کے سمدیئے خاص وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار(دونوں) نے آئی ایم ایف کے مشوروں کی روشنی میں باہمی سرجوڑ کربیٹھنے کے بعد جس طرح پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں مقررکرنے کا فیصلہ کیا ہے اِس پر اِن کی عوامی ہمدردی کے توکیاکہنے؟ گزشتہ دِنوں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی مدمیں کمی سے متعلق جو سمری اوگرانے پیش کی تھی اُسے تو وزیراعظم اور وزیرخزانہ نے مسترد کردی اور پھر دونوں نے یہ سوچاکہ آج ایسا کام کیا جائے کہ مُلک میں آئی ایم ایف کی اہمیت اور مشورے اجاگر ہوں اور آئی ایف ایم کو حقیقی معنوں میں خوش رکھنے کے عمل کو عملی جامہ پہنایاجائے تاکہ ہم آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ قرض لے سکیں اور اپنی حکومت کے دوڈھائی سالوں کے دوران عوام اور مُلک کو ترقی و خوشحالی کے نام پردونوں کو آئی ایم ایف کے قرضوں کے بوجھ تلے دباکر جتنا دوڑاسکیں دوڑائیں آج ہمیں یہ کیا سوچنا؟کہ ہماری حکومت کے چلے جانے کے بعدمُلک اور قوم کا آئی ایم ایف کیا بنائے گی ؟ اُس وقت کی حکومت جانے اور مُلک و عوام جانیں؟ آج بس ہمیں تو مُلک و قوم اور دنیا کو یہ دکھانا اور باور کراناہے کہ ہم آئی ایم ایف کے ڈکٹیشن اور مشوروں اور اِس کے قرضوں سے جو کچھ بھی کررہے ہیں وہ سب کچھ مُلک اور قوم کے لئے بہترمفادات میں ہے۔

Petroleum Products' Prices
Petroleum Products’ Prices

یوں وزیراعظم اور وزیرخزانہ نے یکم فروری 2016سے مُلک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالترتیب پیٹرول کی قیمت 76.25سے کم کرکے71روپے 25پیسے فی لٹر ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 80روپے 79پیسے سے کم کرکے75روپے79پیسے فی لیٹر،ایچ او بی سی کی قیمت بھی 80روپے66پیسے سے کم کرکے 75روپے 66پیسے فی لیٹراور اِسی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے باعث مٹی کے تیل کی قیمت48روپے 25پیسے سے کم کرکے نئی قیمت43روپے 25 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 44روپے 94پیسے سے کم کرے39روپے 94پیسے مقررکرکے تاریخ کے عظیم سخی حاتم طائی سمیت دنیا کے اگلے پچھلے تمام سخیوں کی کمروں اور قبروں پر گھوماکر جیسی لات ماری ہے آج یقینا اِس پر تودنیا کے تمام سخی حضرات چیخ پڑے ہوں گے اور یہ کہہ رہے ہو ں کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ 6ماہ میں تیل کی درآمد پر 2ارب77کروڑڈالز کی بچت کے باوجود بھی حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں اپنے عوام کو صرف 5 ریلیف دیاہے جو کہ اُونٹ کے منہ میں زرے کے مترادف ہے۔

جیسے ہی 30جنوری 2016کو یکم فروری 2016سے مُلک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا اِس کے فوری بعدآئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں شرکت کرنے کی غرض سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنی گردن تان کر اور سینہ پھولاکر 31جنوری کو دوبئی روانہ ہوگئے ہیں جہاں ہمارے وزیرخزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت (یعنی کہ آئی ایم ایف سے نئے ڈکٹیشن لینے) کا سلسلہ یکم فروری سے شروع ہوگا آج جس پر حکومتی حلقو ں میں قومی خیال یہ کیا جارہاہے کہ اگر آئی ایم ایف وزیرخزانہ کی مُلک میں مہنگائی کم نہ کرنے کی اب تک کی کارکردگی سے مطمین ہوئی اور مذاکرات کامیاب ہوگئے تو وزیرخزانہ 550ملین ڈالر کی قسط کے ساتھ بدھ3فروری 2016کو وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے جس سے مُلک میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،اَب بھلا سوچیں کیا دنیا کے کسی بھی اِنسان یا فرد مُلک یا قوم نے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر بھی کبھی ترقی کی ہے؟؟ یا خوشحالی کسی کی دہلیز پر آئی ہے۔

آج اگر کہیں کوئی ایسی مثال موجود ہے تو پھر قرض لینا ضروری سمجھا جائے ورنہ تو حکومت اپنے اللے تللے کے لئے آئی ایم ایف کی گود میں بیٹھ کر قرضوں کی لولی پاپ کومزے مزے سے چوسنا اور چٹخارے لے لے کر چاٹنے کا اپنا یہ عمل ختم کرے اور مُلک اور قوم کو آئی ایم ایف جیسے سود خود اژدھے اور دیمک کی خوراک اور تر نوالہ نہ بنائے تو اِسی میں مُلک اور قوم کی بہتری کے راز پہناں ہے ورنہ، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی پر پی ٹی آئی کے احتجاجوں اور مظاہروں کے اعلان کے بعد مُلک میں عوام کا سڑکوں پر آنے کا سامناکرنے کے لئے تیار ہو جائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country decline pakistan Petroleum products prices پاکستان پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کمی ملک
Kashmiri Shaheed
Previous Post کشمیر جنت نظیر
Next Post میرا لہو بھی تیرے لیے کشمیر
Kashmiri Nation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close