
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ایف یو جے پارلیمنٹ، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لیے آج انسانی زنجیر بنائے گی۔ پی ایف جے کی کال پر انسانی زنجیر آج شام 5 بجے سریناچوک کے سامنے بنائی جائے گی۔
پی ایف یو جے کے اعلامیہ کے مطابق انسانی زنجیر پارلیمنٹ، جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لیے بنائی جائے گی۔
