Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھالیہ کی خبریں 13.10.2013

October 14, 2013 0 1 min read

ضلع منڈی بہاوالدین میں اجتماعی شادیوں کے بانی و ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا نے گزشتہ روز اپنی طرف سے پندرہ غریب مستحق جوڑوںکی شادیوں کی 12ویں تقریب
پھالیہ (صاحبزادہ چن مقصود احمد صدیقی) ضلع منڈی بہاوالدین میں اجتماعی شادیوں کے بانی و ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا نے گزشتہ روز اپنی طرف سے پندرہ غریب مستحق جوڑوںکی شادیوں کی 12ویں تقریب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بارہ سال قبل جو اجتماعی شادیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا انشااللہ اسے پوری زندگی ایک مشن سمجھ کر جاری رکھونگا کیونکہ اللہ تعالی نے دنیا میں وشان کو جو دنیاوی مال دیا ہے اس کا قیامت کے روز حساب دیناہوگا اللہ تعالی نے حقوق اللہ اور حقوق العباد پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیاہے انھوں نے کہاکہ آج کے اس پروگرام میںجس طرح لوگوں نے شرکت کرکے میری حوصلہ افزائی کی ہے میں ان تمام مہربانوں کا شگرگزار ہوں مقررین نے جومیری تعریف کی ہے میں اس کے قطعاقابل نہ ہوں میں ایک گنہگار سا انسان ہوں مگر اللہ تعالی کے بتائے ہوئے قانون پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور میںنے آج جن لوگوں کی اجتماعی شادیاں منعقد کی ہیں یہ میرا ان پر احسان نہیں بلکہ میں نے اپناایک فرض نبھایا ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے ہمیشہ یہ فرض نبھانے کی تو فیق دے انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں جھوٹی شان وشوکت کاقائل نہیںاور نہ ہی سیاست دانوں کی طرح کوئی بات ایسی کرتا جو کل کو پوری نہ کرسکوں میں ذاتی و سائل میں رہتے ہوئے خدمت خلق تاحیات جاری رکھونگا انھوں نے کہا کہ تنگ نظر لوگ حسد کرنے کی بجائے میرے اس نیک مشن کو آگے بڑھا ئیں اور اپنے حلال مال سے دکھی انسانیت کی خدمت کریں انھوں نے کہا کہ اس نیک مشن کاساتھ دینے والے سیاست دانوں سماجی کارکنوں صحافیوں اور عوام کا
مشکورہوں انھوں نے کہا کہ نیکی کا پرچار کرنا بھی جہاد ہے انھوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میری زندگی کا مقصدحیات بے تمام سیاست دانوں اور مخیر حضرات کو چاہے کہ وہ میدان عمل آئیں اور سماجی خدمت کو اپناشعار بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ لوگ یقینامبارک باد کے مستحق اور خراج تحسین پیش کرنے کے قابل ہوئے ہیں جو معاشرے میں پسے ہوئے
پھالیہ (صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی ) وہ لوگ یقینامبارک باد کے مستحق اور خراج تحسین پیش کرنے کے قابل ہوئے ہیں جو معاشرے میں پسے ہوئے اور بے سہارا لوگوں کی بے لوث خدمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت اور اجتماعی شادیوں کے بانی چوہدری شاہد رضارانجھا آف مدھرے نے پندرہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کے اختتام پر شرکت کرنے والے ہزاروں لوگوں جن میں سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں الیکٹرانک میڈیاپرنٹ میڈیا کے نمائندوں ڈاکٹرز و کلاء شامل ہیں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ میں میڈیا کے تمام نمائندوں کا مشکور ہوں کہ انھوں نے کسی قسم کے لالچ کے بغیر غریب دلہنوں اور دولہوں کی تقریب اپنے ٹی وی چینل اور اخبارات میں بھر پورکوریج دی مال ودولت شہرت عزت میرے پاس اللہ کریم کا دیا ہوا سب کچھ ہے میں کسی قسم کی شہرت کا محتاج نہیں لیکن جو صحافی مجھ سے دل وجان سے محبت کرتے ہیں اپنا قیمتی وقت نکال کر سماجی فلاحی کے اس کام کی بھرپور کوریج کرتے ہیں اس پر ان کا شکریہ ادا کرنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کیونکہ صحافی معاشرہ کا چوتھا ستون ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی فنکشن کسی بھی جلوس کسی بھی شادی بیاہ پر جب تک اپنا کردار ادا نہ کریں وہ جلسے جلوس فنکشن ادھورے رہتے ہیں معززین سیاسی و سماجی رہنماوں تاجروں وکلاء صحافیوں پندرہ غریب بچیوں کے سر پردست شفقت رکھ کر اپنی بیٹیوں کی طرح رکت آمیز اور پر سوز لمحات میں اپنی نیک دعائوں کے ساتھ رخصت کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دل لی اتھاہ
گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آپ سب کی دعائوں کے صدقے جب تک جان میں جان ہے یہ مشن جاری رہے گا۔انشاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک ہمارے دم میں دم ہے عوام الناس کی خوشی اور خوشحالی کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)جب تک ہمارے دم میں دم ہے عوام الناس کی خوشی اور خوشحالی کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے آج جو لوگ عوام سے ان کے بنیادی حقوق چھین رہے ہیں در اصل وہ عوام سے ان کی خوشیاں چھین رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کسان بورڈ ضلع منڈی بہاؤالدین کے چیئرمین چوہدری محمد ریاض وڑائچ آف پاہڑیانوالی نے معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے کی طرف سے 12ویںسالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا بڑے دل گردہ والا انسان ہے معاشرہ میں موجود ایسے افراد ہمارے وقار کی علامت ہیں اس پروگرام کو محض چند جوڑوں کے بندھن کا پروگرام نہ سمجھیں بلکہ اس پروگرام کے انعقاد کے ذریعہ چوہدری شاہد رضا رانجھا نے عوام الناس کے درمیان باہم بھائی چارے کا رشتہ قائم کردیا ہے ایسے لوگوں کے مقدر میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابیاں ہیں اور غریب عوام کا ہر ہمدرد ہمارے ماتھے کا جھومر ہے انہوں نے چوہدری شاہد رضا رانجھا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مخیر حضرات کے لئے چوہدری شاہد رضا رانجھا کا یہ عمل قابل تقلید ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرہ بیروزگاری ، مہنگائی ، غربت اور نمود و نمائش جیسے گھمبیر مسائل میں پھنسا ہوا ہے جس کے خاتمہ کے لئے سیاسی اور سماجی افراد کو عملاً جدوجہد کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھالیہ پریس کلب کے چیف آرگنائزر اور پاکستان میڈیا سنٹر کے سر پرست اعلیٰ صاحبزادہ چن مقصوداحمد صدیقی نے کہا کہ ہے کہ امیروں سے تو سب دوستی کے خواہشمند ہوتے ہیں
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)پھالیہ پریس کلب کے چیف آرگنائزر اور پاکستان میڈیا سنٹر کے سر پرست اعلیٰ صاحبزادہ چن مقصوداحمد صدیقی نے کہا کہ ہے کہ امیروں سے تو سب دوستی کے خواہشمند ہوتے ہیں غریبوں سے ہاتھ ملانا کوئی گوارا نہیں کرتا چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے صحیح معنوں میں غریب پرور انسان ہیں ہم ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ زندگی کا اصل مقصد اوروں کے کام آنا ہے چوہدری شاہد رضا رانجھا کی خدمات قابل صد تعریف ہیں۔ ان کی سماجی خدمات کو سراہتے ہیں ۔ چوہدری شاہد رضا رانجھا کو ضلع کے عوام اس لیے پسند کرتے ہیں کہ وہ غریب عوام کے حقیقی ہمدرد اور مسیحا ہیں اور ضلع بھر میں ان کا کوئی ثانی نہیں کیونکہ انہوں نے غریب بچیوں کی اجتماعی شادیوں کا نیک مشن شروع کرکے ایک منفرد بلند مقام پایا ہے ابھی تک ان کے پائے کا ضلع بھر میں کوئی سیاسی اور سماجی راہنما پیدا نہیں ہوا صرف اور صرف دولت اقتدار اور طاقت ہونا انسانیت کی معراج نہیں بلکہ دوسروں کے کام آنا ہی انسانیت کی معراج ہے انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے سیاست دانوں اور سماجی کارکنوں کو چاہیے کہ وہ ان کی تقلید کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعائر بنائیں۔ غریب دولہنوں کی شادی کروانا بہت بڑاکارنامہ اور صدقہ جاریہ ہے اس عظیم مشن پر شاہد رضا رانجھا کو خراج تحسین اور اس کی کامیابی کے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس نیک مشن میں کامیاب کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کروا کر انہوں نے غریبوں کے دل جیت لئے ہیں
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)ضلع بھر کے غریب اور نادار لوگوں نے اجتماعی شادیوں کی 12ویں تقریب منعقد کرنے پر معروف ممتاز سماجی شخصیت
چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے دل میں ایک اُمید کی کرن روشن ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ضلع میں ایک فرشتہ صفت انسان بھیجا ہے جو حقیقی معنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنا تن من دھن قربان کر رہا ہے شاہد رضارانجھا کا مشن دیکھ کر ہمیں خوشی ہوئی انہوں نے کہا کہ ایسے نیک انسان کا بھر پور ساتھ دینا چاہیے جو خدمت ِ خلق کا شیدائی ہو اور بے لوث خدمت کرنے میں دِن رات مصروف ہے ہم ان کی تہہ دل سے عزت اور قدر کرتے ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ اس مہنگائی اور بے روز گاری کے دور میں انسان پیٹ بھر کر کھانا بھی نہیں کھا سکتا اور غریبوں کی بیٹیاں گھروں میں بیٹھے بیٹھے بوڑھی ہو جاتی ہیں اور ہماری فریاد سننے والا سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کوئی بھی نہیں جو غریبوں اور بے بسوں کی مدد کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اجتماعی شادیاں چوہدری شاہد رضا رانجھا کے لئے صدقہ جاریہ ہیں
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)اجتماعی شادیاں چوہدری شاہد رضا رانجھا کے لئے صدقہ جاریہ ہیں ۔ فلاحی سماجی رہنما کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔ یہ بات شباب ملی کے ضلعی صدر محمد یوسف بٹ نے پندرہ جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب پر چوہدری شاہد رضا رانجھا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہی ۔انہو ںنے کہاکہ نفسا نفسی کے دور میں کسی شخصیت کاغریبوں کیلئے اپنا وقت اور سرمایہ نکالنا اور غریبوں کے گھروںمیں خوشیاں تقسیم کرنا ، بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین بچیوں کی شادی کرنے والاجنت کا مستحق ہوتا ہے لیکن شاہد رضا رانجھا ہر سال پندرہ بچیوں کی شادیاں کرکے بہت بڑا ثواب کما رہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو جاری و ساری رکھیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارہویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب سبحان اللہ میرج ہال منڈی بہاؤالدین میں ہوئی۔ پیر گل بادشاہ نے خطبہ نکاح پڑھا
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)بارہویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب سبحان اللہ میرج ہال منڈی بہاؤالدین میں ہوئی۔ پیر گل بادشاہ نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ مقررین نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے کا مشن نیک ہے ان کی غریب پروری اور 15مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں کروانا احسن اقدام ہے اس طرح کے انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انہوں نے کہ پندرہ اجتماعی شادیاں کروانا اور ان کے تمام اخراجات ذاتی جیب سے برداشت کرنا اور آنے والے ہزاروں مہمانوں کو کھانا کھلانا بہت بڑا کام ہے ۔ اور عبادت ہے چوہدری شاہد رضا رانجھا چوہدری زاہد رضا رانجھا آف مدھرے خدمت انسانیت کے علمبردار ہیں ان کی سماجی اور سیاسی خدمات قابل صد تعریف ہیں ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ حاجی چوہدری شان علی گوندل آف سیرے ، حافظ فیض احمد رانجھا دھول رانجھا ، حافظ محمد انور ، ماسٹر فیض احمد رانجھا ، بابو بشیر احمد اور دیگر شامل ہیں اس ت قریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نذیر احمد وڑائچ ، کسان بورڈ کے ضلعی چیئرمین چوہدری ریاض احمد وڑائچ، پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ پی پی 117کے صدر چوہدری ذوالفقار احمد رانجھا ، محمد عبدال عاصی ، میاں محمد شریف زاہد تنویر نقوی ، شفیق سیالوی ، صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی ، صحافی نصر محمود آف سوہاوہ ، حاجی قطب دین رانجھا ، چوہدری زاہد رضا رانجھا ، ڈاکٹر ممتاز بیگ جی ایم سبحان اللہ فیڈ ملز پاکستان ، تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری فلک شیر رانجھا ، چوہدری محمد ارشد گوندل ککو ، شباب ملی ضلع کے در محمد یوسف بٹ ، چوہدری افتخار احمدبوسال،محمد عبدل عاصی ڈائریکٹر ایف ایم 98میجر ناصر محمود،
ڈاکٹر شہزاد ، ڈاکٹر علی ، حکیم محمد نواز ، بابو بشیر احمد ، چوہدری صالح محمد رانجھا سابق نائب تحصیل ناظم ، چوہدری جاوید اقبال تارڑ ، حافظ شاہد پرویز ، یونس شاہد ، سید منظر سجاد ، محمد طارق بھٹی ، بلال بابر ، چوہدری مظہر اقبال تارڑ کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش قسمت ہیں ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوام جنہیں شاہد رضا رانجھا جیسے حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کے مسیحا قائد ملے اور خوش قسمت ہے
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)خوش قسمت ہیں ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوام جنہیں شاہد رضا رانجھا جیسے حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کے مسیحا قائد ملے اور خوش قسمت ہے وہ ماں جس نے شاہد رضا رانجھا جیسے عظیم بیٹے کو جنم دیا اِن خیالات کا اظہار مبلغ یورپ خطیب اعظم فرانس چوہدری شان علی گوندل آف سیرے نے گزشتہروز سبحان اللہ میرج ہال پھالیہ اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مال ودولت دنیا میں اکثر لوگوں کو دیتا ہے مگر اُس کی راہ میں خرچ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہ ہے مگر شاہد رضا رانجھا نے ضلع منڈی بہاؤالدین میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دئیے ہوئے مال و دولت کو اُسی کے بندوں پر خرچ کرکے عظیم کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں غریبوں کے کندھوں سے بیٹوں کا بوجھ اُٹھانا دُنیا میں سب سے بڑی نیکی ہے شاہد رضا رانجھا کو ہر سال درجنوں غریب والدین کی بیٹیوں کی شادیوں اجتماعی تقریبات منعقد کروا کر دنیا میں جنت خرید رہے ہیں میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس مشن کوقائم رہنے کی توفیق دے ۔ انہوں نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے والے جوڑوں کو شادی کی مبارکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا کی جانب سے منعقدہ اجتماعی شادیوں کی تقریب
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا کی جانب سے منعقدہ اجتماعی شادیوں کی تقریب سے بابو بشیر احمد آف واسو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کئی طرح کے انسان ہوتے ہیں ، کچھ لوگ وہ بھی ہوتے ہیں جو غریبوں کی بچیوں کو اٹھا لیتے ہیں اور کچھ باراتیوں کو لوٹ لیتے ہیں ، کچھ غریب بیٹیوں کے گھروں سے جہیز کا سامان لوٹ لیتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ نے کچھ ایسی ہستیوں کوبھی پیدا کیا ہے جو محنت مزدوری کر کے روزی کماتے ہیں پھر اس حلال اور طیب رزق میں غریبوں مسکینوں اور دیگر ضروررت مندوں پر خرچ کرتے ہیں ، میں شاہد رضا رانجھا کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے بے سہارا لڑکیوں کے سروں پر دست شفقت رکھا او رانہیں پر وقار بارونق تقریب میں با عزت طریقے ، لاکھوں روپے کا جہیز اور زیور سے آراستہ کر کے پیا گھر سدھارنے کا انتظام و انصرام کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسان کامقام فرشتوں سے اعلیٰ و برتر ہے کاش انسان اپنا مقام پہچانے ، انسان انسان کا دکھ بانٹے ،اس کے کام آئے ، چوہدری شاہد رضا رانجھا بڑے خوش قسمت انسان ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو اجتماعی شادیوں جیسے نیک کام پر لگا دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں وہ عوام میں بے حد مقبول ہیں ، عمر فاروق تھتھل
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عمر فاروق تھتھل آف دھول رانجھا نے کہا ہے کہ چوہدری شاہد رضا رانجھاآف مدھرے عوام کے دلوں کی دھڑکن اور وہ غریب عوام میں بے حد مقبول ہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا کی ضلع کے غریب عوام کے لیے پہلے ہی گراں قدر خدمات نا قابل فراموش ہیں اور عوام ان کے گرویدہ ہیں انہوں نے غریب بچیوں کی اجتماعی شادیوں کا جو پروگرام مسلسل شروع کر رکھا ہے اس کی مثال ہمارے ضلع اور ملک بھر میں کہیں نہیں ملتی وہ اپنی ذاتی جیب سے غریب بچیوں کی شادیوں اور درمیانے گھر کے لیے مکمل جہیزاور دیگر بنیادی ضروریات مہیا کرکے یہ عملی طور پر ثابت کر رہے ہیں کہ وہ غریب عوام کے سچے ہمدرد ہیں وہ اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں عوام ان کے ساتھ ہیں اور عوام ان سے محبت اور عقیدت رکھتے ہیں آپ باشعور تعلیم یا فتہ اور دانشور شخصیت ہیں اگر ایسے لوگ منتخب ہو کر آگے آجائیں تو ملک میں لوٹ کھسوٹ کے ظالمانہ نظام کو ختم کرکے ایک غیرطبقاتی انقلابی معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ شاہد رضا رانجھا جیسے لیڈر عوام کے آئیڈیل ہیں انہوں نے کہا کہ اگر تمام سیاستدان چوہدری شاہد رضا رانجھا کی تقلید کریں تو موجودہ نظام کو
تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما سابق نائب تحصیل ناظم پھالیہ چوہدری صالح محمد رانجھا نے کہا کہ غریب عوام کی خدمت کرنا
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما سابق نائب تحصیل ناظم پھالیہ چوہدری صالح محمد رانجھا نے کہا کہ غریب عوام کی خدمت کرنا ان کی مالی معاونت کرنا عین عبادت ہے ، پندرہ جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کروانا ایک نیک مشن ہے او رہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ شاہد رضا رانجھا کو اس نیک مشن میں کامیاب کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز صحافی عبدل عاصی آف مونگ نے کہا ہے کہ غریب دولہنوں کی شادی کروانا بہت بڑا عظیم کارنامہ ہے
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)ممتاز صحافی عبدل عاصی آف مونگ نے کہا ہے کہ غریب دولہنوں کی شادی کروانا بہت بڑا عظیم کارنامہ ہے اور یہ صدقہ جاریہ ہے اس عظیم مشن پر چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے کو خراج تحسین اور اس کی کامیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر گل بادشاہ نے کہاکہ ہمارا دین حقوق العباد، عفو در گزر اور خدمات کا درس دیتا ہے
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصود احمد صدیقی)پیر گل بادشاہ نے کہاکہ ہمارا دین حقوق العباد، عفو در گزر اور خدمات کا درس دیتا ہے ، دکھی مجبور اور غریب لوگوں کی خدمت اور کام آنا بہترین عبادت ہے، شاہد رضا رانجھا کا مشن نیک ہے ، ہم اس نیک مشن میں ان کے ساتھ ہیں اور بھر پور دعاگو ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نذیر احمد وڑائچ آف مرالہ نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا غریب عوام کے مسیحا ہیں
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نذیر احمد وڑائچ آف مرالہ نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا غریب عوام کے مسیحا ہیں، ہم دل وجان سے ان کے ساتھ ہیں، دوسرے دولت مند وں کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیے، خدا وند کریم ان کی دولت میں برکت ڈالے تاکہ وہ اس نیک مشن کوجاری وساری رکھ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری افتخار احمد بوسال نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا غریب عوام کے مسیحا ہیں
پھالیہ(صاحبزادہ چن مقصوداحمدصدیقی)چوہدری افتخار احمد بوسال نے کہا کہ چوہدری شاہد رضا رانجھا غریب عوام کے مسیحا ہیں ، ہم دل وجان سے ان کے ساتھ ہیں ،دوسرے دولت مند وں کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیے، خدا وند کریم ان کی دولت میں برکت ڈالے تاکہ وہ اس نیک مشن کوجاری وساری رکھ سکیں۔

Share this:
Tags:
news Phalia پھالیہ خبریں
Animal Sacrifice
Previous Post عیدالاضحی صرف جانوروں کی قربانی
Next Post قومی سلامتی کونسل کے ذریعے حکومت وفوج دونوں کی نگرانی سے مستقبل کو محفوظ کیا جاسکتا ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close