منیلا (جیوڈیسک) وسطی فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے چھتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق کشتی اور موک سے کاموٹیس کے جزیرے کی جانب جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے ایک سو اٹھارہ مسافروں کو بچالیا جبکہ انیس تاحال لاپتہ ہیں۔

Start typing to search...