
منیلا (جیوڈیسک) شمالی فلپائن میں سمندری طوفان ’’گونی‘‘ اور طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 10 ہو گئی، سینکڑوں گھر منہدم ہ وگئے۔ ہر طرف تباہی نظر آ رہی ہے۔
ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔ متعدد فلائٹس کینسل کر دی گئیں۔ 195کلو میٹر گھنٹے فی کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں۔
