منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے باوجود کئی بڑے مسائل کا سامنا ہے۔

Start typing to search...