
آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں مینجر پی آئی اے کمیونیکشن عنایت رضا مرحوم کی ٹورنامنٹ کمیٹی کے ہمراہ یادگار تصویر جبکہ دوسری جانب و کھلاڑیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واضح رہے عنایت رضا مرحوم پی آئی اے نج کاری کے حوالے سے احتجاجی مہم کے دوران گزشتہ روز فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
