Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گارنٹر کی تلاش

December 28, 2013 0 1 min read
Najeem Shah
Loan Scheme
Loan Scheme

دو تین دن سے ایک اللہ کے بندے کو دیکھ رہا تھا کہ وہ ہاتھ میں فارم تھامے گھوم رہا ہے۔ آخر کار ہمت کر کے پوچھ ہی بیٹھے کہ بھیا آخر ایسی کیا وجہ ہے جو حیران و پریشان ہاتھ میں فارم تھامے پھر رہے ہو؟ تو جناب فرمانے لگے ”حیران اس وجہ سے ہوں کہ میں نے حکومت کو ووٹ بغیر کسی ضامن کے دیا تھا تو پھر اس اسکیم کیلئے ضامن کی نہ پوری ہونے والی شرط کیوں رکھی گئی اور پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ مجھے اس بزنس لون اسکیم کیلئے کوئی گارنٹر نہیں مل رہا اور میں پچھلے کئی دنوں سے ایک عدد گارنٹر ڈھونڈنے میں سرگرداں ہوں۔ ایک جگہ بڑی اُمید تھی مگر وہاں سے بھی نااُمید لوٹ آیا۔ وہ بے چارہ خود اپنے بیٹے کیلئے گارنٹر کی تلاش میں تھا اور مجھے کہنے لگا کہ آپ اپنے لیے تو گارنٹر ڈھونڈ ہی رہے ہو ساتھ میں میرے بیٹے کیلئے بھی ایک عدد گارنٹر ڈھونڈ دیجیے گا، بڑی مہربانی ہو گی۔

ایک دُکاندار کے پاس گیا اور اُس سے کہا کہ میرے قرضے کا کیا بنے گا، اس کی گارنٹی کون دے گا؟ تودُکاندار نے کہا پہلے میرا قرضہ ادا کرو بعد میں اور باتیں ہوں گی۔ ابھی ہم باتیں ہی کر رہے تھے کہ ایک دوسرا نوجوان آ دھمکا اور پوچھنے لگا کہ جناب آپ کے پاس کیمرے والا موبائل تو نہیں ہو گا۔ ہماری ہاں کے ساتھ ہی وہ نوجوان ہمارے ہاتھ سے موبائل لے کر ایسا بھاگا کہ کچھ دیر کیلئے تو ہم کو چوری کا گمان ہونے لگا کہ آج کل ایسے چور بھی پیدا ہو گئے ہیں جو پہلے پوچھتے ہیں کہ کون سا موبائل ہے اس کے بعد واردات کرتے ہیں۔ ساتھ والا ساتھی بھی ویسا ہی حیران و پریشان تکتا رہا مگر یہ ہمارا محض وہم ہی تھا وہ شخص پھر سے موبائل لیے ہماری طرف آ گیا اور آتے ہی بولا کہ اس میں دو تصویریں میں نے اُتاری ہیں یہ مجھے بلیوٹوتھ کر دیجئے۔ ارے تصویریں؟ ہاں میں نے قرضے کے حصول کیلئے بینک سے فارم لے رکھے تھے اور ایک عدد ضامن نے بھی حامی بھرلی ہے کہ میں گارنٹی دوں گا۔

اس کیلئے تصویروں کا معاملہ تھا تو جناب ایک ہفتہ سے اس کے پیچھے گھوم رہا تھا کہ چلیے صاحب! آپ کی تصویریں کھنچوانی ہیں، چلیے صاحب ! آپ کیلئے گاڑی بھی لے کر آیا ہوں، آپ کے مَن پسند ہوٹل پر کھانا بھی کھلائوں گا، تو بے چارے کو ٹائم ہی نہیں مل رہا تھا، روز کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیتا کہ آج چلیں گے کل چلیں گے۔ آج یہاں سے گزر رہا تھا کہ میں نے سوچا کہ چلو چلتے چلتے ہی اس کی تصویر اُتار لیتے ہیں، اس لیے موبائل لینے آپ کے پاس آ گیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ نوجوان وہاں سے چل دیا۔ آج کل جس کو بھی دیکھیے وہی بے چارہ گارنٹر کی تلاش میں خاک چھانتا پھر رہا ہے۔ قرض لون اسکیم کا اعلان ہوتے ہی گارنٹروں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

Guarantor-Loans
Guarantor-Loans

اخبار والے بھی اس صورتِ حال سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اپنے اخبارات میں ”ضامن دستیاب ہے” کا اشتہار لگوا دیں تو شاید عوام کی پریشانی دور ہو سکتی ہے یا خود جو کسی کی ضمانت دینا چاہتا ہے وہ ایک عدد بورڈ لگا ڈالے کہ ”یہاں ضامن دستیاب ہے۔ ہمارے ہاں دیہی علاقوں میں مطلوبہ گریڈ پندرہ یا اس سے زیادہ کے پہلے تو سرکاری افسران ہی کم ہیں اور اگر کچھ ہیں تو زیادہ تر لوگ پہلے سے ان کی بکنگ کروا دیتے ہیں۔ ایک دیہاتی کسی شہر سے تو اپنے لیے ضامن نہیں ڈھونڈ سکتا اور شہر میں اس بے چارے کو کون جانتا ہے جو اس کی ضمانت لینے کو تیار ہوگا۔ حکمران بھی بڑے سیانے ہیں کہ عوام کا منہ بھی بند ہو جائے اور قرض بھی نہ جائے کے مصداق عوام کو ضامنوں کی تلاش میں لگا دیا ہے۔

بااثر افراد تو اس اسکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں لیکن عام لوگوں کیلئے یہ قرض ویسے ہی خوش رکھنے کا ایک ہتھیار ہے۔ وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت بہت بڑی رقم اس قرضہ کے لیے مختص کی گئی ہے مگر اس کے ساتھ ہی ضامن کی نہ پوری ہونے والی شرط بھی لگا دی ہے۔ اب ایک ضامن خود بھی اتنا صاحب حیثیت ہونا چاہئے کہ اس کا بینک بیلنس ہو تب جا کر وہ کسی کی ضمانت لے سکتا ہے۔ اگر ایک صاحب حیثیت ضامن کے پاس سب کچھ ہے تو اسے کیا ضرورت ہے کہ ایک غریب کیلئے اپنی جان سولی پر لٹکا دے، جس کے لیے اسے اپنی بینک اسٹیٹمنٹ بھی مہیا کرنا ہوگی۔ اب اگر ہر درخواست گزار سے سو روپیہ ناقابل واپسی فیس بینک لے گا، تو آپ خود اندازہ لگایئے کہ پاکستان کی اٹھارہ کروڑ آبادی میں سے اگر صرف تین کروڑ عوام ہی فارم خرید لیتی ہے تو کتنے پیسے بنے اور ان پیسوں سے کون مستفید ہو گا؟

بینک کو بھی یہ اختیار مل چکا ہے کہ بینک مقررہ وقت میں بغیر نوٹس دیئے اس شخص کے مقررہ اکائونٹ یا اس کے کسی بھی دوسرے اکائونٹ سے رقم نکال سکتا ہے اور سود کا عنصر بھی اس اسکیم کا بنیادی مرکز جو ٹھہرا۔ ہر مقروض نئی شرح کے ساتھ پیسے واپس کرنے کا پابند بھی ہے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ انگور کھٹے ہیں بلکہ ہم تو اس صاحب کو بھی یہی مشورہ دینا چاہیں گے کہ بھائی تْو تو خوش قسمت ٹھہرا کہ تجھے ابھی تک کوئی گارنٹر نہیں ملا۔ اس پر شکر کرو ورنہ کل روزِ قیامت یہی گارنٹر تجھے اپنے بازوئوں میں تھامے واصل جہنم کر دیگا۔ کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے، ہم کہتے ہیں کہ سچ اس کیلئے کڑوا ہوتا ہے جو اسے پینا نہیں چاہتا، جو پی لیتا ہے اس کے نزدیک سچ سے زیادہ میٹھی کوئی چیز نہیں ہوتی۔

ایک مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ رات کو دروازے پر دستک ہوئی، باہر آیا تو ایک برخوردار فرمانے لگے کہ مولانا صاحب! خدا کیلئے میرے ضامن بن جائیے، تو میں نے کہا کہ برخوردار کیا معاملہ ہو گیا ہے؟ کہیں کسی کیس میں پھنس گیا ہے جو اتنی رات یہاں پر ضمانت لینے آیا ہے۔ اس پر برخوردار فرمانے لگے کہ مولانا صاحب! آپ تو بڑے صاحب ثروت انسان ہیں، بڑے مالدار بھی ہیں، آپ کا بینک اکائونٹ بھی ہے اور ضامن کی شرط پر بھی پورا اُترتے ہیں، اس لیے میرے گارنٹر بن جائیے۔ تو مولانا صاحب نے فرمایا، میں نے اس نوجوان کو یہ کہہ کر بھگا دیا کہ ”چلو تنگ نہ کرو، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جنگ نہ کرو۔

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
guarantor pictures search تصویریں تلاش ضامن
Airport
Previous Post اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد
Next Post حسن ابدال میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close