دعائے آخرِ شب کا حصار باقی ہے
تجھے گنوا کے تیرا انتظار باقی ہے
جو تو نے بخشی اسی ایک پل کی قربت کا
دل و نظر میں ابھی تک خمار باقی ہے

تحریر: ساحل منیر

دعائے آخرِ شب کا حصار باقی ہے
تجھے گنوا کے تیرا انتظار باقی ہے
جو تو نے بخشی اسی ایک پل کی قربت کا
دل و نظر میں ابھی تک خمار باقی ہے

تحریر: ساحل منیر
Start typing to search...
