Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ پنڈی اور سوشل میڈیا

November 22, 2013November 22, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Tragedy Rawalpindi
Tragedy Rawalpindi

دس محرم کو پنڈی میں جو کچھ ہوا اس افسوسناک پر سوشل میڈیا پر جو بحث چل رہی ہے وہ اسے بھی زیادہ خطرناک ہے، سوشل میڈیا کی ویب سائٹس فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر ایک طرف جہاں دارالعلوم تعلیم القرآن کی حمایت میں بحث جاری ہے انکے ساتھ اظہار ہمدردی کی جار ہی ہے۔ جانوں کے ضیاع، املاک کے نقصان اور دینی کتب کے جلنے پر افسوس کے ساتھ ساتھ انتقام کی باتیں بھی ہو رہی ہیں تو دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جلوس پر پتھرائو کیا گیا جس کی وجہ سے جلوس والے مشتعل ہو گئے۔

حقیقت کیا ہے؟ عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے آنے کے بعد ہی واضح ہو سکے گا۔لیکن اس واقعہ نے پورے ملک کو فسادات میں جھونک دیا۔ ملتان، چشتیاں، بہاولنگر میں بھی حالات خراب ہونے لگے مگر انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پا لیا۔ کوہاٹ میں بھی گڑ بڑ ہوئی جہاں کرفیو لگا دیا گیا۔ حکومت جہاں مختلف شہروں میں حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے وہیں سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹوں پر بھی حکومت نے نوٹس لیا ہے اور سوشل میڈیا پر فرقہ واریت سے متعلق مواد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

سانحہ پنڈی کے بعد راولپنڈی میں موبائل دو روز کے لئے بند رہے ۔علاقے میں کرفیو تھا۔ کسی کے ساتھ رابطے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ تعلیم القرآن میں پڑھنے والے طلباء اور وہاں موجود دیگر عملے کے بارے میں انکے لواحقین پریشان تھے۔ کیونکہ اطلاعات کا کوئی نظام حکومت کی طرف سے قائم نہیں کیا گیا تھا نہ تو زخمیوں اور سانحہ میں شہید ہونے والوں کا پتہ چل رہا تھا اور نہ ہی بچنے والوں کا کسی سے کوئی رابطہ ہو رہا تھا۔ حکومت آٹھ لوگوں کے مرنے کی خبریں دے رہی تھی تو سوشل میڈیا پر کہیں پینتالیس، کہیں ساٹھ،کہیں اسی لوگوں کے جاں بحق ہونے کی بحث جاری تھی۔

صرف بحث ہی نہیں ایک دوسرے کے خلاف نعرے اور انتقام کی باتیں و دعوے بھی ہو رہے تھے۔ دارالعلوم تعلیم القرآن کی مسجد کے امام کا تعلق تلہ گنگ کے شہر ٹمن سے تھا۔سانحہ کے دوسرے روز ٹمن میں یہ خبر پھیل گئی کہ تعلیم القرآن کے امام اور نائب ناظم قاری طاہر سعید کو ذبح کر دیا گیا ہے جبکہ انکی بیوی اور ایک چھوٹی بچی کو زندہ جلا دیا گیا ہے۔ٹمن میں اس خبر کے پھیلنے کے بعد مقامی میڈیا تک بات پہنچی۔ سارے شہر میں اس خبر کے پھیلنے سے سوگ کا سما ں تھا۔اس خبر کی تصدیق کہیں سے بھی نہیں ہو رہی تھی۔ قاری طاہر سعید کے گھر والوں بھی پریشانی کے عالم میں تھے۔ موبائل بند ہونے کی وجہ سے رابطہ منقطع تھا۔ ٹمن سے مقامی علماء کرام بھی اس افوان نما خبر سننے کے بعد پنڈی کی طرف روانہ ہوئے لیکن وہاں کرفیو تھا جس کی وجہ سے وہ تعلیم القرآن تک نہیں پہنچ سکے۔ ظہر کے وقت سے یہ افواہ چلی۔

Social Media
Social Media

رات عشاء کے وقت قاری طاہر سعید نے ایک پی سی او سے اپنے ٹمن کے ہی شاگرد حافظ سمیع اللہ سے فون پر بات کی اور کہا کہ میں بمعہ فیملی محفوظ مقام پر خیریت سے ہوں۔ مختصر سی گفتگو کے بعد ٹمن میں تھوڑا سکون ہوا۔ اگر حکومت اطلاعات کا موثر نظام بناتی تو شاید لوگ اس طرح پریشان نہ ہوتے یہ تو صرف ایک شہر کا حال تھا باقی جو لوگ وہاں تعلیم القرآن میں موجود تھے انکے اہلخانہ کی کیا کیفیت ہو گی؟ سوشل میڈیا پر بحث اس تصادم کو مزید بھڑکا رہا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے خلاف کارروائی انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے تشہیر سے متعلق موجود قانون کے تحت کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا کی متعلقہ ویب سائٹس پر فرقہ واریت پر مبنی مواد جاری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان کیا جائے۔ حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تمام کمپنیوں کے ذریعے موبائل فون کے ڈیٹا کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزارت داخلہ نے نفرت انگیز اور بے بنیاد مواد سوشل ویب سائٹ سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے ملک میں سائبر کرائم کا کوئی قانون موجود نہیں۔ مشرف حکومت نے پاکستان الیکٹرانک کرائم آرڈیننس 2007ء جاری کیا۔ سائبر کرائم آرڈیننس ایکٹ کے تحت آئی ٹی کورٹس اور آئی ٹی ججز مقرر کئے جانے تھے۔ بل 31 دسمبر 2007ء کو اسمبلی میں پیش کیا گیا مگر قانون کا حصہ نہ بن سکا، ذرائع کے مطابق اس وقت سائبر کرائم ضابطہ فوجداری کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے۔

ایک طرف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا دائرہ کار محدود ہے تو دوسری جانب ٹیلی گراف ایکٹ میں سائبر کرائم کی سزائیں موجود نہیں ہیں۔سانحہ پنڈی کے بعد ملک گیر احتجاج بھی جاری ہے۔ حکومت امن و امان کے قیام کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔ دفاع پاکستان کونسل نے جمعہ کو پرامن یوم احتجاج منانے کی حمایت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی کمشن راولپنڈی واقعہ کی تحقیقات جلد مکمل کرے اور اس میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں مولانا سمیع الحق،پروفیسر حافظ محمد سعید ،علامہ احمد لدھیانوی و دیگر نے شرکت کی۔جس میں انکا کہنا تھا کہ راولپنڈی واقعہ کراچی سے خیبر تک ملک کو فرقہ واریت کی جنگ میں جھونکنے کے مترادف اور ملک پر دشمن کا زمینی ڈرون حملہ تھا، فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کیلئے دشمن نے گہری سازش تیار کی، ہم اس آگ کو ٹھنڈا کرنے کی سعی کر رہے ہیں واقعہ قیامت صغریٰ سے کم نہ تھا، دشمن ملک کو فرقہ وارانہ جنگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔ ایک طرف حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی باتیں ہو رہی تھیں اور دوسری جانب امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکہ پاکستان میں امن نہیں چاہتا اور وہ اس خطے کے معصوم عوام کو اپنے ٹینکوں تلے روند کر مال غنیمت لے کر جانا چاہتا ہے۔

سازش کے تحت یہاں فرقہ وارانہ جھگڑا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اور ہم بھی بیرونی سازشوں کا شکار ہوکر پاکستانی بننے کی بجائے کوئی سنی بن گیا کوئی شیعہ ہو گیا، راولپنڈی واقعہ کی آڑ میں دشمن آگ بھڑکانا چاہتا ہے یہ بہت گہری اور سوچی سمجھی سازش ہے دشمن کی پوری منصوبہ بندی سامنے آ چکی ہے۔ اس واقعہ سے مساجد کا تقدس پامال ہوا ہے اور اس میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں۔ وقتی مظاہروں اور جھگڑوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ کوئی مکتبہ فکر دوسرے کی دل آزاری نہ کرے قوم سے صبروتحمل کی اپیل کرتے ہیں۔ اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ احمد لدھیانوی نے کہاکہ راولپنڈی واقعہ کی مکمل تحقیقات کرنے پر ہم نے حکومت پر اعتماد کیا ہے، اگر واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو ملک میں ایک نہ ختم ہونے والے بحران کا آغاز ہو جائے گا، لال مسجد کے بعد آج تک ہم دہشت گردی پر قابو نہیں پا سکے، پنڈی واقعہ سے 500 خاندان بے روزگار ہوئے ہیں، ایک سروے کے مطابق عاشورہ کی تعطیلات اور اس واقعہ کی وجہ سے 22 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے، سالانہ شیڈول کے مطابق نکلنے والے جلوسوں کی تعداد 20سے زائد ہے، جلوس کے قائدین کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، اہلسنت والجماعت جمعہ کو ملک بھر یوم احتجاج منائے گی۔

حکومت شہداء کے ورثا اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کے اعلان پر فوری عمل درآمد کرے اور تاجروں کی مکمل سپورٹ کریں گے۔ قوم اس سانحہ کے بعد افسردہ ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ سوشل میڈیا پر کرٰی نظر رکھی جائے۔ فرقہ واریت کا زہر کو سوشل میڈیا پر بویا جا ریا ہے وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ جماعتوں کو بھی اپنے کارکنا ن کو سمجھانا ہو گا کہ پاکستان سب کا ہے اسکی حفاظت کرنی ہے نہ کہ انتقام انتقام کے نعرے لگائے جائیں۔ اگر انتقام کی فضا بنی تو پھر پاکستان محفوظ نہیں رہے گا۔سوشل میڈیا پرایک دوسرے کے خلاف اگلے جانے والے زہر کو ختم کیا جائے۔ غلط اطلاعات و افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ بلکہ سچ اور حقائق کو سامنے لایا جائے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Muharram Mumtaz Awan processions Social Media جلوس سوشل میڈیا محرم
Rohail Akbar
Previous Post خوشحالی کا راز
Next Post اُمید کی کرنیں
Professor Mazhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close