Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضیاء الامت… حضرت پیر محمد کرم شاہ الازہری

October 29, 2016 0 1 min read
Pir Karam Shah Sahib
Pir Karam Shah Sahib
Pir Karam Shah Sahib

تحریر : عاطف فاروق
تیرہویں صدی ہجری کے نصف میں وسطی پنجاب کی بستی”پیر سیال” سے ایک عظیم روحانی تحریک ابھری جس نے چندہی سالوں میں لاکھوں درماندہ راہ مسافروں کیلئے روشن منزلوں کا تعین کردیا ان میں سے ایک بہت بڑی عظیم القادر ہستی مفکر اسلام ،مفسر قرآن ،بناص عصر حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کے روپ میں ظاہرہوئی۔ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری ایک عظیم صوفی و روحانی بزرگ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، ماہر تعلیم، صحافی، صاحب طرز ادیب اور دیگر بیشمار خوبیوں کے مالک تھے۔ تفسیر ضیاء القرآن، سیرت طیبہ کے موضوع پر ضیاء النبی ۖ،1971ء سے مسلسل اشاعت پذیر ماہنامہ” ضیائے حرم” لاہور، منکرین حدیث کے جملہ اعتراضات کے مدلل علمی جوابات پر مبنی حدیث شریف کی اہمیت نیز اس کی فنی، آئینی اور تشریعی حیثیت کے موضوع پر شاہکار کتاب ”سنت خیر الانام”، فقہی، تاریخی، سیاسی، معاشی، معاشرتی اور دیگر اہم موضوعات پر متعدد مقالات و شذرات آپ کی علمی، روحانی اور ملی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔انکی زندگی علم وآگہی کی ایسی جامع کتاب تھی جسکے ہر ہر ورق پرامت مسلمہ کے امید افزا مستقبل کی تقدیر رقم تھی۔آپ پوری امت مسلمہ کیلئے سائباں رحمت تھے ۔ آپ کا فیضان انسانی زندگی کے سارے شعبوں میں عام ہوااور بیشمار خوش قسمت افراد نے آپکی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگیاں ازسر نو مرتب کیں۔

آپ کے نام کے بارے میں بھی خانقاہ حضرت امیرالسالکین میں بہت ساری روایات ہیں اس بارے میں حضورضیاء الامت علیہ الرحمتہ کا اپنا قول ہی صحیح ہے کہ پیر کھارا کوہستان نمک کے دامن میں ایک گاؤں ہے جو حضرت پیرمحمدکرم شاہ المعروف ٹوپی والے کے فیضان کی وجہ سے مرجع خلائق ہے چونکہ اس جلیل القدر ہستی کے ساتھ آپکے خانوادہ کے نسبی تعلقات ہیں ۔اس لئے آپ کے جدامجدحضرت پیر امیر شاہ نے انہی کی نسبت سے آپ کانام محمد کرم شاہ تجویز فرمایا ۔آپ کا شجرہ نسب شیخ بہاؤالدین ذکریا ملتانی سے ملتا ہے۔آپ کی کنیت ابو الحسنات آپ کے بڑے صاحبزادے اور موجودہ سجادہ نشین پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کے نام سے منسوب ہے۔

آپ کی پیدائش21 رمضان المبارک 1336ھ بمطابق یکم جولائی 1918ء سوموار کی شب بعد نماز تراویح بھیرہ شریف ضلع سرگودھا میں ہوئی۔خاندانی روایت کے مطابق آپکی تعلیم کا آغاز قرآن کریم سے ہوا ثقہ روایت یہ ہے کہ حافظ دوست محمد صاحب سے تعلیم کا آغاز ہوا استاد صاحب انتہائی سادہ مزاج اور نیک طبیعت تھے۔ قرآن پاک کی جلد بندی کا کام کرکے رزق حلال کماتے تھے۔ پوری زندگی کسی کیلئے بوجھ نہ بنے نہایت ملنسار اور خلیق تھے۔جن اساتذہ سے قرآن کی تعلیم حاصل کی انکے نام یہ ہیں۔(١) حافظ دوست محمد صاحب(٢) حافظ مغل صا حب(٣) حافظ بیگ صاحب۔ محمدیہ غوثیہ پرائمری اسکول کا آغاز 1925ء میں ہوا۔آپ اس اسکول کے پہلے طالب علم ہیں۔ اس لحاظ سے سات سال کی عمر میں تعلیم کا آ غاز کیا پہلے استاد کا نام ماسٹر برخوردار تھا جو محمدیہ غوثیہ اسکول میں ہیڈ ماسڑ تھے۔

پرائمری اسکول میں اس وقت چار کلاسز ہوتی تھی اس لحاظ سے اس اسکول میں آپکی تعلیم کا سلسلہ1925ء سے 1929ء تک رہا اس کے بعد آپ نے 1936ء میں گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ہائی اسکول میں دورانِ تعلیم جن اساتذہ سے اکتساب فیض کیا انکے اسمائے گرامی یہ ہیں(١) چوہدری ظفر احمد(٢) چوہدری جہاں داد(٣) فرمان شاہ(٤) قاضی محمد صدیق(٥) شیخ خورشید احمد۔ حضور ضیاء الامت رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت مولانا محمد قاسم بالا کوٹی سے فارسی کتب کریما، پندنامہ، مصدر فیوض، نام حق پڑھیں اور صرف و نحو اور کافیہ بھی پڑھیں۔ اس کے بعد مولانا عبد الحمید صاحب سے الفیہ، شرح جامی، منطق کے رسا ئل، قطبی، میر قطبی، مبزی، ملا حسن اور سنجانی جیسی کتابیں پڑھیں۔ دیگر کئی علماء سے بھی آپ نے علم دین کی بعض دوسری مشہور و معروف کتابیں پڑھیں۔1941ء میں اوریئنٹل کالج لاہور میں داخلہ لیا اور فاضل عربی میں شیخ محمد عربی، جناب رسول خان صاحب، مولانا نورالحق جیسے اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ آپ نے 600 میں سے512 نمبر لیکر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن لیکر فاضل عربی کا امتحان پاس کیا۔علوم عقلیہ و نقلیہ سے فراغت کے بعد دورہ حدیث شیخ الاسلام حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی، سیال شرف کے حکم پر حضرت صدرالافاضل مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی سے 1942ء سے 1943ء تک مکمل کیا اور بعض دیگر کتب بھی پڑھیں۔1945ء میں جامعہ پنجاب سے بیـاے کا امتحان اچھی پوزیشن سے پاس کیا۔ستمبر 1951ء میں جامعہ الازہر مصر میں داخلہ لیا اور ساتھ ہی ساتھ جامعہ قاہرہ سے ایمـاے کیا۔ جامعہ الازہر سے ایمـفِل نمایاں پوزیشن سے کیا۔

Pir Muhammad Karam Shah Sahib
Pir Muhammad Karam Shah Sahib

یہاں آپ نے تقریباً ساڑھے تین سال کا عرصہ گزارا۔ مصر سے واپس تشریف لا کر آپ نے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کی نشاة ثانیہ فرمائی اس کا نصاب ترتیب دیا اور علوم قدیمہ و جدیدہ کا حسین امتزاج آپ نے امت کو فراہم کیا اس وقت دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کی شاخیں پاکستان ، برطانیہ ، یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خدمت دین کا فریضہ ادا کر رہے ہیں اس ادارہ کے فارغ التحصیل علماء بھی پوری دنیا میں دین اسلام کے اجالے پھیلا رہے ہیں۔1981ء میں 63 سال کی عمر میں آپ وفاقی شرعی عدالت کے جج مقرر ہوئے اور 16 سال تک اس فرض کی پاسداری کرتے رہے۔ آپ نے متعدد تاریخی فیصلے کیے جو عدالتی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔آپ وقت کے ہر ہر لمحہ کی قدر کرتے اور کبھی بے مقصد کاموں میں وقت ضائع نہ کرتے تھے۔ حضور ضیاء الامت فرمایا کرتے تھے کہ ایک درویش کے پاس سب سے بڑی متاع اور قیمتی سرمایہ اس کا وقت ہے اگر اس نے اس کو لا یعنی بے مقصد کاموں میں صرف کردیا تو اس سے بڑا خسارے والا کوئی سودا نہیں ہو گا۔

حضور ضیاء الامت نے 1945ء میں جب بی۔اے کا امتحان پاس کیا ان سالوں میں تحریک پا کستان پورے عروج پر تھی اوربر صغیر پاک وہند کے حالات لمحہ لمحہ بدل رہے تھے آپ کے والد گرامی غازی اسلام حضرت پیر محمد شاہ صاحب بھر پور انداز سے تحریکی سر گرمیوں میں شامل ہو چکے تھے آپ ایک طرف حلقہ مریدین میں تبلیغی دوروں کے ذریعے قائد اعظم کا پیغام دیہاتی علاقوں میں رہائش پزیر آبادی تک پہنچا رہے تھے اور دوسری طرف انگیز اور ہندو کی مشترکہ سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یو نینسٹ پارٹی کی حقیقت کو بے نقاب کرنے میں سر گر م عمل تھے۔حضور ضیاء الامت بھی اس گروہ میں شامل ہو گئے اس دور میں گاندھی نے بھیرہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا اور نظر یہ وطنیت کو اچھال کر مسلمان آبادی کے دلوں میں تشکیک پیدا کرنے کی مزموم کو شش کی۔مسلم لیگ کی ہائی کمان نے اس جلسہ کے جواب میں ایک عظیم جلسے کا اہتمام کیا گاندھی کی تقر یر کے مندرجات کا جواب دینے کے لیے مسلم لیگ کی قیادت حضور ضیاء الامت کا انتخاب کیا آپ نے انتہائی مدلل اور موثر انداز میں رد کیا جس کے سبب مسلمانوں میں ایک دفعہ پھر مطالبہ قیام پاکستان کے بارے میں جوش و ولولہ پیدا ہو گیا اس زمانہ میں تحریک پاکستان کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ میں آپ تدریسی خدمات بھی انجام دیتے رہے۔سیاست میں آپ کی دلچسپی ان مقاصد کے لیے نہ تھی جن کیلیے آج کے نام نہاد سیاست دانوں کی دلچسپی ہوتی ہے بلکہ سیاسی امور میں آپکی رہبری کا مقصد صرف ملک وملت کی فلاح وبہبود تھا۔ یہ بھی واضع رہے سیاست دین کا ایک حصہ ہے۔

حضور ضیاء الامت نے میدان سیاست میں صرف اپنی تحریروں سے ہی قوم کی راہنمائی نہ کی بلکہ بوقت ضرورت انھوں نے اپنی مسند کو چھوڑا اور عملی طور پر میدان میں آئے ،جلسوں میں تقاریر کیں ،سیاست دانوں سے ملاقاتوں میں وقت صرف کیا میٹنگوں میں شریک ہوئے،علماء اور علوم کے شانہ بشانہ چلے اور اس انداز پر اپنی ذمہ داری کو پورا کیا جو ایک دین کے عالم کی ہونی چاہیے۔انہیں بارہا جماعت کی قیادت اور اعلیٰ عہدوں کی گئی لیکن انہوں نے ہمیشہ نہایت ہی انکسار کے ساتھ یہ کہ کر معذرت کر لی کہ میری مصروفیات اس ذمہ داری کو قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔نہ انہوں نے کوئی جماعت بنائی ،نہ کسی عہدے کے امید وار ہوئے اور نہ جماعتی عہدہ کے لیے الیکشن میں حصہّ لیا۔عہدے کی ذمہ داری سے آزاد رہ کر انہوں عہد ے داروں کی بہ نسبت زیادہ کا م کیا اور عوام کی نظروں میں باوقار رہے۔

آپ کی تصنیفات میں ”ضیاء القرآن” سرفہرست ہے ۔3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر آپ نے 19 سال کے طویل عرصہ میں مکمل کی۔اس کے بعد ”جمال القرآن” بھی یکساں ہی مقبول ہوئی اور قرآن کریم کا خوبصورت محاوراتی اردو ترجمہ جسے انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا۔ازاں بعد ”ضیاء النبی”7 جلدوں پر مشتمل عشق و محبتِ رسول سے بھرپور سیرت کی یہ کتاب عوام و خواص میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کا انگریزی ترجمہ بھی تکمیل پزیر ہے۔” سنت خیر الانام”بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نصاب میں شامل یہ کتاب سنت اور حدیث کی اہمیت اور حجیت کی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ یہ آپ کی پہلی کاوش ہے جو آپ نے جامعہ الازہر میں دورانِ تعلیم تالیف کی۔آپ نے عالم اسلام کی دینی رہنمائی کیلئے ماہنامہ” ضیائے حرم”1971ء میں کا اجراء کیا جو تاحال مسلسل شائع ہو رہا ہے۔اسی طرح ضیاء القرآن پبلیکیشنزجون 1974ء میں لاہور میں ضیاء القرآن پبلیکیشنز کا قیام عمل میں آیا جو اسلامی مواد کو دنیا بھر میں پھیلانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

حکومت پاکستان نے 1980ء میں آپ کی علمی و اسلامی خدمات کے اعتراف میں”ستارہ امتیاز” اعزاز سے نوازا۔مصر کے صدر حسنی مبارک نے 6 مارچ 1993ء میں دنیائے اسلام کی خدمات کے صلے ”نت الامتیاز”میں دیا۔حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے 1994ء میں سیرت کے حوالے سے آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف یہ میں”سند امتیاز” اعزاز دیا۔ڈاکٹر احمد عمر ہاشم نے جامعہ الازہر کا یہ سب سے بڑا اعزاز”الدائرہ الفخری” آپ کو دیا۔

9 ذوالحج 1418ھ بمطابق7 اپریل 1998ء بروز منگل رات طویل علالت کے بعد آپ کا وصال ہوا۔سجا دہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف امیر شر یعت حضرت خوا جہ محمد حمید الدین سیا لوی دا مت برکاتہم القدسیہ نے نماز جنازہ کی امامت کرائی، فخرالملت والدین حضرت خواجہ غلام فخر الدین سیالوی کے علاوہ سینکڑوں مشائخ اور علما ء نے نماز جنازہ میں شرکت فر مائی۔ آپ کے وصال پر پورے عالمِ اسلام سے امت مسلمہ کے عوام و خواص نے جس محبت و عقیدت کا اظہار کیا وہ ایک ضرب المثل بن گیا۔ آپ کی قبر المبارک آپ کی وصیت کے مطابق دربار عالیہ حضرت امیر السالکین میں آپ کے دادا جان حضرت پیر امیر شاہ کے بائیں جانب کھودی گئی۔اللہ رب العزت ہمیں آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔

Atif Farooq Logo
Atif Farooq Logo

مصنف: عاطف فاروق
پتا: عاطف فاروق
C/o ۔ 29-30 ایف ، گلبرگ 2،نزدمین مارکیٹ،لاہور
رابطہ نمبر: 0302-6798084
ای میل: atiffarooq.mfb@gmail.com

Share this:
Tags:
teaching تعلیم تعلیمات
Music and Dance Schools Ban
Previous Post موسیقی اور ناچ گانا مسلمانوں کا کلچر نہیں
Next Post تیل و گیس مافیا کے عفریت کب گہرے دفن ہوں گے؟
OGRA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close