Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 10-2-2013

February 11, 2013February 11, 2013 0 1 min read

میٹرو بس سروس منصوبہ جو کہ گیارہ ماہ کی قلیل مدت میں انتہائی شفاف انداز میں مکمل ہوا ، میاں اسد حفیظ

میاں اسد حفیظ ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میٹرو بس سروس منصوبہ جو کہ گیارہ ماہ کی قلیل مدت میں انتہائی شفاف انداز میں مکمل ہوا جس کے خلاف لفظی جبگ شروع کرنے والے سیاسی مخالف اپنے گریبانوں میں جھانکیں جنہوں نے ملک کی اٹھارہ کروڑ عوام کو کھوکھلے سیاسی نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا اور نت نئے آنے والے کرپشن کے سکینڈل ان کی سیاسی کارکردگی کی زندہ مثال ہیں جبکہ پانچ سالوں میں حکومت پنجاب کے خلاف کرپشن کا ایک سکینڈ ل بھی سامنے نہ آنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ شریف برادران کو مادر وطن سے والہانہ محبت ہے انہوں نے کہا عوام کو آئندہ انتخابات میں سولنگ نالیوں کی سوچ سے نکل کر اس سیاسی جماعت کو اقتدار میں لانا ہو گا جو مادر وطن سے محبت کرتی ہو اگر پیپلز پارٹی کی حکومت ہم پر دوبارہ مسلط ہوئی تو ریاست کا وجود بھی خطرات سے دو چار ہو جائے گا انہوں نے کہا منظور وٹو کے ذریعے پنجاب کو فتح کرنے والے آئندہ انتخابات میں اپنا سیاسی قد بھی ناپ لیں گے جبکہ تحریک انصاف کا سونامی صرف سیاسی نعروں تک ہی محدود ہے موٹر وے تعمیر کی مخالفت کرنے والے آج اسی موٹر وے پر سفر کرتے ہیں ،جبکہ میٹرو بس سروس منصوبے کی لفظی جنگ شروع کرنے والے سیاسی مخالف بھی میٹروبس سفر کے بعد وزیر اعلی پنجاب میاںشہباز شریف کی صلاحیتوں کے معتر ف ہو جائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب حکومت کی طرف سے معمر خاتون کو الاٹ شدہ رقبہ پر بااثر افراد کا قبضہ کرنے کی کوشش
پنجاب حکومت کی طرف سے معمر خاتون کو الاٹ شدہ رقبہ پر بااثر افراد کا قبضہ کرنے کی کوشش ، پولیس انصاف فراہم کرنے سے انکاری ،خاتون کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس کی اپیل۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 733 گ ب کی رہائشی معمر خاتون شہناز بی بی کا کہنا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے موروثی مزارعین کو مالکانہ حقوق دیے جس کے تحت میرے نام پر بھی 733 گ ب میں زمین انتقال کی گئی لیکن وہاں کے کچھ بااثر افراد احمد بخش،نور اور گلزار وغیرہ نے مجھے لالچ دے کر زمین فروخت کرنے کو کہا اور میرے انکار پر اب انہوں نے کچھ نامعلوم اشتہاریوں کو اپنے پاس بلایا ہوا ہے او ر میری زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے بارے میں نے مقامی تھانہ پیرمحل پولیس کو درخواست دی لیکن پولیس بھی ان کے ساتھ ساز باز ہو چکی ہے۔ متاثرہ معمر خاتون نے مزید بتایا کہ میرا اس دنیا میں اپنے بیمار بھائی کے علاوہ کوئی سہارا نہیں ہے لہٰذا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے میری اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر مجھے تحفظ فراہم کریں اور مجھے قتل کی دھمکیاں دے کر میری زمین ہتھیانے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم صادر فرمائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طلبہ کی سفری مشکلات کو کم کرنے کیلئے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج 333گ ب فرید آباد کو بھی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے ، عوام الناس
عوام الناس نے حکومت پنجاب سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ طلبہ کی سفری مشکلات کو کم کرنے کیلئے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج 333گ ب فرید آباد کو بھی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شارع عام پر دیوار تعمیر کرنے والے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج
شارع عام پر دیوار تعمیر کرنے والے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق گاؤں 743 گ ب کے غلام رسول ولد عبدالعزیز ،شیر احمد ولد احمد، سہیل ولد عبدالغفور ، حبیب اﷲ ولد حاکم ،محمد صفدر مستقیم اور اسماعیل نے سرکاری سولنگ شارع عام پر دیوار کی تعمیر شروع کی تو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کی جانب سے برقوت کاروائی پر دیوار کو گرا دیا گیا مگر بعد ازاں پھر سرکاری شارع عام پر دیوار تعمیر کر دی گئی تھانی پیر محل پولیس نے مضتار احمد ولد سجنی قوم سکھیرا کی تحریری درخواست پر ناجائز دیوار تعمیر میں ملوث ساتوں ملزمان کے خلاف با جرم 447 ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخالفین کے ہاتھوں زمیندار پر وحشیانہ تشدد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
مخالفین کے ہاتھوں زمیندار پر وحشیانہ تشدد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 681/22 گ ب کا زمیندار عبدالرشید ولد محمد بوٹا کھیت میں کماد کی چھلائی کرنے میں مصروف تھا کہ مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسی گاؤں کے محمد انور ولد شاہ محمد اختشام ،محمد شاہد اورغلام رسول نے اسلحہ اور ڈندوں سوٹوں سے لیس حملہ آور ہوتے ہوئے زمیندار کو تشدد کا نشانہ بنانے کے دوران دو دانت بھی توڑ ڈالے اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے تھانہ پیر محل پولیس نے عدنان کے خلاف بجرم 336/34 ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہری اور مضافاتی آبادیوں میں قائم فحاشی کے اڈے شرفا ء کی زندگیاں اجیرن جبکہ نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
شہری اور مضافاتی آبادیوں میں قائم فحاشی کے اڈے شرفا ء کی زندگیاں اجیرن جبکہ نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ تفصیل کے مطابق عرصہ دراز سے شہری و مضافاتی آبادیوں میں چلنے والے فحاشی کے اڈے مبینہ طور پر عوام کے رکھوالوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کی وجہ سے شرفاء کیلئے وبال جان بن گئے اور نوجوان روز بروز بے روہ روی کا شکار ہو کر معاشرہ میں بڑہتی گندگی کے نو سور کو پھلانے کا موجب بن رہے ہیں جس سے ہنستے بستے گھرانوں کا سک چین چھن چکا ہے اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جسم فروشی کا دھندہ کروانے عناصر گاہک کی ڈیمانڈ کے حساب سے دیگر شہروں سے بھی تتلیاں سپلائی کرواتے ہیں اور انہی فحاشی کے اڈوں کی وجہ سے متذکرہ آبادیوں کے بچوں اور بچیوں کی شادیاں بھی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں شہری ایریا میں جسم فروشی کے دھندہ میں ملوت اکثر افراد کرایہ جات پر مکان لے کر رہائش پزیر ہیں عوامی مطالبہ پر فحاشی کے دھندہ میں ملوث عناصر کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے بلندوباغ دعوے تو کئے جاتے ہیں مگر ایک دواندراج مقدمہ کے بعد چیپٹر کو کلوز کر دیا جاتا ہے مگر یہ کاروائی اسی وقت ہوتی ہے جب نیا تھانہ انچارج تعینات ہوتا ہے عوام الناس نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ فحاشی کے اڈوں کے خلاف موثر کاروئی عمل میں لاتے ہوئے شرفاء کو گندے ماحول سے نجات دلائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر سال اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں
پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر سال اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں جہالت ،ظلم اور شرک سے نجات اور جھوٹے ناخداؤں کی اذیت ناک خدائی سے نجات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کائنات کا عظیم تحفہ ہے اس عظیم تحفہ پر رب کائنات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر خادم حسین خورشید الاززہری نے مرکزی سنی رضوی جامع مسجدغلہ منڈی پیرمحل میں منعقدہ محفل میلاد سے بحیثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا انہوں نے کہاکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت میں تمام مسائل کا حل موجود ہے محبت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے ہم اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت سے قبل جہالت ،ظلم اور ناانصافی عروج پر تھی بیٹیوں کوزندہ درگور کر دیا جاتا ہے حضو رصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کیساتھ ہی ہر طرف اجالاہو گیا محفل کی صدرات امیر جماعت اہلسنت مولانا محمد اکبر رضوی نے کی محفل میلاد کی تقریب میں سینکڑوں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر سال اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں
حکومت نے بجلی کے بعد اب عوام پرگیس کے بم برسانا شروع کر دیئے ہیںگیس کے زائد بلوں نے غریب لوگوں کے چھولہے ٹھنڈے کردیے ہیں گھریلو اور کمرشل بلوں میںکئی کئی گناہ اضافہ کرکے بل ارسال کردیے گئے ہیںجو کہ سراسر زیادتی ہے حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے اورپاکستان کے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے انہیں مزید تکلیف سے دوچار کررہی ہے موجودہ حکومت نے پانچ سالوں میں جس طرح عوا م کا خون نچوڑا اور جس طرح ان کو لوٹا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ‘بم دھماکے ‘امن وامان کی مخدوش صورتحال ‘گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ‘بیروزگاری ‘اقرباء پروری’لوٹ مار ‘قتل و غارت گری موجودہ حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود غریب عوام کواتنے زیادہ بل ارسال کردینا کہاں کا انصاف ہے غریب عوام خود کشیاں کرنے پر مجبورہوچکے ہیں مگر حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں میں مگن ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں گاؤں750 گ ب کا نوجوان شان شدید زخمی ہو گیا
دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں گاؤں750 گ ب کا نوجوان شان شدید زخمی ہو گیا جس کو سول ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد مخدوش حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا گیا تھا اور تادم تحریر زخمی نوجوان کی حالت نازک بتائی گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رات کے وقت نامعلوم چوروں نے کالونی روڈ پر واقع حید ر ٹریڈرز اینڈ کوکنگ سنیٹر کے تالے توڑ پچاس ہزار روپے نقدی سمیت دیگر قیمتی اشیاء مالیت دولاکھ روپے سمیٹ لیں
رات کے وقت نامعلوم چوروں نے کالونی روڈ پر واقع حید ر ٹریڈرز اینڈ کوکنگ سنیٹر کے تالے توڑ پچاس ہزار روپے نقدی سمیت دیگر قیمتی اشیاء مالیت دولاکھ روپے سمیٹ لیں تھانہ سٹی پولیس نے جائے واردات کا جائزہ لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کردی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے پر سینکڑوں افراد کا انتظامیہ کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ
تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے پر سینکڑوں افراد کا انتظامیہ کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ و سینہ کوبی رجانہ روڈ پر واقع گائوں کوہل کی اضافی آبادی میں صوبائی حکومت کی ملکیت اراضی پر قابضین کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے ہونے والی 32/34 کی کاروائی جس میں درجنوں مکانات کو گرا دیا گیا تھا کے خلاف بستی کے سینکڑوں مکینوں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے رجانہ بائی پاس روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ تک بند کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف زبر دست نعرہ بازی کر تے ہوئے سینہ کوبی کی متاثرین نے بتایا کہ حکومت پنجاب کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا نعرہ لگا رہی ہے مگر ہم سے سایہ چھت چھینا جا رہا ہے تاہم پولیس سے مذاکرات کے بعد متاثرین نے اپنا احتجاج ملتوی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل پیرمحل کے گھیرائو کی دھمکی دے دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیاں ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ، نجمہ شفیع
حکومت پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیاں ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ان خیالات کا اظہارگورنمنٹ ڈگری کا لج برائے خواتین کی پرنسپل میڈم نجمہ شفیع نے حکومت پنجاب کی جانب سے کالج کو فراہم کردہ ائیر کنڈیشن بس کے حوالے سے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ادارہ کو ٹرانسپورٹ فراہمی سے طالبات کی سفری مشکلات ختم ہو جائیں گی جبکہ حکومت پنجاب کی شعبہ تعلیم کیلئے بنائی گئی انقلابی پالیسیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ ملک کا مستقبل روشن ہے اگر مستقبل میں آنیوالی حکومتیں انہی پالیسیوں پر کاربند رہیں تو چند سالوں بعد صوبہ پنجاب میں شرح خواندگی سو فیصد کرنے کا خواب بھی شرمندہ تعمیر ہو جائے گا انہوں نے کہا ذہین طلبا وطالبات کیلئے وظائف سولر انرجی سسٹم اور لیپ ٹاپ کی فراہمی سمیت دیگر انقلابی اصلاحات خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی سوچ کی عکاسی کرتی ہیں کہ وہ نوجوان نسل کو حقیقی معنوں میں حضرت علامہ اقبال کے شاہین کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا ترقی کی منازل اورمستقبل کے چیلنجز سے نبردازما ہونے کیلئے تعلیم ہی ہمارا اصل ہتھیار ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی حلقوں نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کو بس فراہمی پر حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا ہے
شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی حلقوں نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کو بس فراہمی پر حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب طالبات نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سفری مشکلات بھی کم ہو جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے شہر کے دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی گردنوں پر الٹی چھری چلانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ،
انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے شہر کے دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی گردنوں پر الٹی چھری چلانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے تمام دوکاندار حضرات نے اپنی دوکانوں کے کرایہ جات کے حساب سے اشیاء ضروریات زندگی کے ریٹس مقرر کر رکھے ہیں جبکہ دوکانداروں کے پاس سرکاری ریٹ لسٹیں تو موجود ہوتی ہیں مگر اس پر عمل پیرا کوئی نہیں ہوتا اگر کوئی صارف مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے فراہم کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء ضروریات زندگی خرید کرنے پر اسرار کرتا ہے تو دوکانداران صاحبان اسے بے عزت کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے مگر عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے والے نتظامیہ کی نظروں سے اوجل ہیں متوسط اور غریب طبقہ کے افراد نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے دوکانداروں کو سرکاری لسٹ کے مطابق اشیاء ضروریات زندگی فروخت کرنے کا پابند کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر انجمن تاجران میاں آصف جاوید کی زیر صدارت تاجر برادری کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
صدر انجمن تاجران میاں آصف جاوید کی زیر صدارت تاجر برادری کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل کی معروف کاروباری شخصیت حاجی خلیل احمد کے چھوٹے بھائی محمد رفیق کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ (ن ) مخالف سیاسی جماعتوں کی افواہیں، پیرمحل تحصیل نوٹیفیکیشن سیاسی ڈرامہ ہے
مسلم لیگ (ن ) مخالف سیاسی جماعتوں کی افواہیں، پیرمحل تحصیل نوٹیفیکیشن سیاسی ڈرامہ ہے۔ تفصیل کے مطابق قیام پاکستان سے قبل کی سب تحصیل پیرمحل کو ایک تاریخی جلسہ میں خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے 15 نومبر2012 ء کو باقاعدہ تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کر کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا کیا تھا اور حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل پیرمحل کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعدکمشنر فیصل آباد سمیت دیگر ڈویژنل اعلیٰ افسران نے یکم فروری 2013ء کو پنجاب کی نئی تحصیل پیرمحل کا افتتاح بھی کر دیا اور تحصیل سطح کے افسران کی تقریاں بھی جاری ہیںمگرمسلم لیگ (ن ) مخالف سیاسی جماعتیں افواہیں پھیلانے میں مصروف عمل ہیں کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دینے کا ڈرامہ کر کے ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے جب اس بارے مسلم لیگ (ن )کے رہنماء سابقہ ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردار نے کہا کہ مخالف سیاسی جماعتیں مسلم لیگ (ن ) کی روز بروز بڑھتی مقبولیت سے خائف ہو کر ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلا کر دلی سکون حاصل کر رہی ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو شہر کی تعمیر و ترقی کے حقیقی معنوں میں دشمن ہیں۔ پیرمحل تحصیل ہے اور تا قیامت رہے گی اور آئندہ انتخابات میںحلقہ NA.94سے عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے سیاسی مسافروں کی سیاست کا باب ہمیشہ کے لئے بند کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل پیرمحل میں دانش سکول اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیرات کے لئے ڈرایکٹو بھی جاری ہو گیا ہے اور جو دیہات پیرمحل تحصیل میں شامل ہونا چاہتے ہیں ان کی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے مقامی مسلم لیگ (ن ) قیادت اپنی تمام تر توانائیاں صر ف کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری املاک کی حفاظت کو اولین ترجیح سمجھتا ہوں، قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لا کر آ ہنی ہاتھوں سے نمٹوں گا ، سید تنویر مرتضیٰ شاہ
سرکاری املاک کی حفاظت کو اولین ترجیح سمجھتا ہوں، قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لا کر آ ہنی ہاتھوں سے نمٹوں گا ، پیرمحل کو قبضہ مافیا سے پاک کر کے دم لوں گا ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل سید تنویر مرتضیٰ شاہ نے اپنے آفس میں صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت کرنا میرا فرض اور مشن بھی ہے چارج لیتے ہی قبضہ مافیا کے خلاف حلقہ پٹواریوں کو کاروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس سے سینکڑوں ایکڑ اراضی واگزار کروا لی ہے اور باقی کے خلاف آپریشن جاری ہے انہوں کہا کہ کسی بھی سیاسی یا بااثر شخصیات کا پریشر نہ لیتے ہوئے اپنے فرض کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھائوں گا پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے سے شہریوں و دیہاتیوں کو انصاف کی بروقت فراہمی یقینی ہو گئی ہے اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے سائلوں کے لیے میرے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں ہر کام میں میرٹ کوترجیح سمجھتا ہوںانہوں نے کہا کہ ریونیو عملہ کی لاپرواہی غفلت برداشت نہیں کروں گا اسسٹنٹ کمشنر سیدتنویر مرتضیٰ نے صحافیوں کے کردار کو سہراتے ہوئے کہا کہ کرپشن ،بدعنوانیوں ،کرپٹ عناصر کی نشاندہی کر نا صحافیوں کے فریضے میں شامل ہے جس سے معاشرہ میں ڈھکی چھپی برائیاں سامنے آتی ہیں قانون کو معاونت ملتی ہے اور ان کے خلاف کاروائی کرنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے اس موقع پر تحصیلدار میاں انوارالحق ،محمد اشفاق پٹواری حلقہ پیرمحل سمیت معزز شخصیات بھی موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان شہباز شہید اینڈ طلحہ اشتیاق میموریل بیل گاڑی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا
آل پاکستان شہباز شہید اینڈ طلحہ اشتیاق میموریل بیل گاڑی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،مذکورہ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے نامور بیل گاڑیوں نے حصہ لیا مگر نواحی چک نمبر257 گ ب کے رہائشی محمد شفیع کے بیل “ساوا”اور “لڈو”نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور 15 ہزار روپے نقد اور دو ٹرافیاں جیتیں،اسی طرح چک نمبر351 گ ب ناگرہ کے رہائشی رانا سجاد منیر کی بیل گاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور 10 ہزار روپے نقد بمعہ دو ٹرافیاں حاصل کیں اور چک نمبر 361گ ب کے رہائشی رانا طاہر کی بیل گاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور اسے 5 ہزار روپے نقد اور ایک ٹرافی انعام دی گئی ، تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی محمد اسجد بھولا نے اپنے دست مبارک سے انعامات تقسیم کئے اور جیتنے والوں کو مبارک باد دی۔

Share this:
Tags:
corruption pir mahal project اسد حفیظ پیر محل کرپشن منصوبہ میٹرو بس سروس
Prophet Muhammad PBUH
Previous Post امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
Next Post شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد
Mass Grave Discovered

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close