Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
February 13, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 15/10/2016

October 15, 2016 0 1 min read
Milad Mehfil
Milad Mehfil
Milad Mehfil

پیر محل (نامہ نگار) دوکروڑ روپے سالانہ آمدنی دینے والا لاری اڈا پیرمحل میں28بیس غیر متعلقہ ٹرانسپورٹرز کو الاٹ، پانچ سوروپے فی گاڑی فی چکر بھتہ وصولی شروع مقامی ٹرانسپورٹر ز کو بیس الاٹ نہ ہونے کے باعث گاڑیاں رکھنے والے مالکان بین الاضلاعی روٹ پر،، لاری اڈاکے باہر سے بسیں کوچیں اور مسافر گاڑیاں چلانے پر مجبور فی الفور عملی طور پر مسافر گاڑیاں رکھنے والے ٹرانسپورٹر کو بیس الاٹ کیے جائیں ٹرانسپورٹر ز کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل جنرل بس اسٹینڈ جوکہ وسیع عریض رقبہ پر موجود ہے جس میں انتظامیہ کی طرف سے 28بیس بنائے گئے سیاسی طورپر پچھلے ادوار میں ایک ایک روٹ پر چار سے دس بیس الاٹ کردیے گئے جو کہ غیر متعلقہ افراد کو الاٹ ہونے کے باعث عملی طورپر ٹرانسپورٹر سخت مسائل کا شکار ہے کیونکہ بیس الاٹمنٹ کروانے والے افراد نے اپنے کرایہ کے آدمیوں کے ذریعے فی گاڑی پانچ سوروپے غیر قانونی اڈا فیس وصولی کے نام سے بھتہ وصول کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جبکہ ٹرانسپورٹر نے بار بار تحصیل میونسپل آفیسر محمد نواز کو غیر متعلقہ افراد کو الاٹ کردہ بیس منسوخ کرکے ٹرانسپورٹر ز کو الاٹ کرنے کی تحریری درخواستیں دی جس پر کوئی کاروائی نہ ہوئی ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے موٹر وہیکل آرڈیننس 1969 کی پابندی کے لیے جنرل بس پیرمحل میں عملدرآمد کروانے کے لیے کا م شروع ہوا تووہ ٹرانسپورٹر جن کے پاس ٹرانسپورٹ ہے مگر ان کے پاس لاری اڈا پیرمحل میں28بیس ہونے کے باوجود گاڑیاں پارک کرنے کے لیے کوئی بیس نہیں جبکہ تحصیل میونسپل آفیسر کمالیہ عملی طورپر ٹرانسپورٹ رکھنے والے ٹرانسپورٹر کو بیس دینے سے صاف انکاری ہے جس سے نہ صرف لاری اڈا سے حکومت کو موصول ہونے والا ٹیکس متاثر ہورہا ہے بلکہ عملی گاڑیاں رکھنے والے ٹرانسپورٹر سخت مسائل کا شکار ہے ٹرانسپورٹر زنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور لاری اڈا پیرمحل کے اندر موجود 28بیس کو نئے سرے سے انتظامیہ کی تحویل میں دے کر ایک بیس ایک روٹ پر عملدرآمد کرواتے ہوئے ہرقسم کی بھتہ خوری ، اڈہ فیس وصولی کو بندکیاجائے ایسے بیس جہاں سے گذشتہ دس سالوں میں ایک بھی گاڑی کسی بھی روٹ پر نہ گئی ہواس کو بالکل ختم کیاجائے چیف آفیسر بلدیہ پیرمحل کاکہنا ہے کہ ہم نے کوئی بیس الاٹ نہیں کیے پچھلے ادوار سے الاٹ کردہ ہے نئے سرے سے کوئی پالیسی آئی تو دیکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا ایس ایچ اوچوہدری منیر کی قیادت ڈبل سواری کی خلا ف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن بلا نمبری درجنوں موٹر قبضہ میں لینے سمیت ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 16افرادکے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے ایس ایچ اوچوہدری منیر کی قیادت میں ڈبل سواری کی خلا ف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 16افراد جن میں موٹرسائیکل نمبری3599/TSCہنڈا 125/CG پر سوار علی حیدر ولد محمد فاضل قوم گجر سکنہ غوثیہ آبا دپیرمحل 2شاہین ولد محمد کریم قوم ہاشمی سکنہ غوثیہ آباد پیرمحل موٹرسائیکل نمبر ی7269/TSK پر محمد شہزاد ولد یوسف علی قوم آرائیں سکنہ مدینہ آباد کمالیہ 2۔محمد توصیف ولد محمد سلیم قوم آرائیں سکنہ 668/9 گ ب ، موٹرسائیکل نمبر ی2688/TSLپر کامران سید ولدسید رسول سکنہ سندھیلانوالی 762گ ب 2۔محمد آصف ولد کریم بخش قوم مکوانہ سکنہ 762گ ب ،موٹرسائیکل نمبر ی1754/TSKپر عارف مسیح ولد غفور مسیح سکنہ شادمان کالونی پیرمحل 2۔عرفان یونس ولد یونس مسیح سکنہ شادمان کالونی پیرمحل ، موٹرسائیکل نمبر ی2556/TSKپر محمد عارف ولد محمد اسلم قوم کھوکھر سکنہ غریب آباد پیرمحل 2۔عمران ولد محمد نواز قوم کھوکھر سکنہ غریب آباد پیرمحل ،موٹرسائیکل نمبر 1331/TSCپرصابر علی ولد اسماعیل سکنہ لوئر کالونی ہمراہ محمد عارف ولد محمد اعظم قوم راجپوت سکنہ مندر بلاک پیرمحل ،موٹرسائیکل نمبری TSK-1772-12 پر1محمد امین ولد محمد نواز سکنہ چک نمبر 660/1گ ب تحصیل کمالیہ قوم چڈھر 2شفقت عباس ولد شانوازقوم پٹھان سکنہ 666/7گ ب،موٹرسائیکل نمبریLZE 4354/ہنڈا 125برنگ سرخ پر غلام مصطفی ولد محمد حنیف ساکن 678/19گ ب ڈاکخانہ خاص کمالیہ 2جمشید خان ولد زرخان قوم پٹھان ساکن چک نمبر678/19گ ب کوگرفتارکرکے زیر دفعہ188ت پ کے تحت مقدمات درج کرلیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے کسانوں کے مسائل کو مسلسل نظر انداز کرکے کسانوں کو معاشی بدحالی کاشکار کردیا ہے ناکام زرعی پالیسی کی وجہ سے کسان معاشی بدحالی کا شکار ہے ان خیا لا ت کا اظہار رانا محمد جمیل راہنما پاکستان مرکزی صدر کسان مزدور اتحادکونسل اے 94نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا شوگر ملزمالکان نے اپنی من مرضی کے ریٹ پر گنا خریدکرنے کے باوجود کسانوں کو رقم کی ادائیگی کے لیے تاخیر ی حربے استعمال کرنے کے باعث کسان بے یارومددگار ہوگئے ناکام حکمران کی ناقص زرعی پالیسیوں کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے کسان کس کے پاس اپنی داد رسی کریں انہوںنے کہا پاکستان کا کسان بہت ہی محنتی اور جفا کش ہے مگر بد قسمی سے اسے وہ مقام نہیں دیا جا رہا جو دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں کسانوں کو حاصل ہے۔ چین،آسٹریلیا،کینیڈا،جرمنی اور ہمارا ہمسایہ ملک بھارت کسانوں کو جدید سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ٹیکنالوجی کے استعمال سے کم لاگت میں اچھی اور زیادہ مقدار میں فصلیں حاصل کرنے کی تربیت دی جارہی ہے جبکہ ہمارے ہاں معاملہ با لکل الٹ ہے انہوںنے کہا کسانوں کااستحصال فی الفور بند کیا جائے۔بھارت پاکستان کے دریائوں پر 62چھوٹے بڑے ڈیم تعمیر کرکے ہمارے حصے کا بھی پانی اپنے کھیتوں میں پہنچانے کا منصوبہ بنا رہا ہے مگر ہمارے حکمران کسان دوست پالیسی مرتب کرنے کی بجائے کسان دشمن پالیسیاں مرتب کرنے میں لگے ہوئے ہیں انہوںنے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ حکمران کسانوں کے مسائل کو اولین ترجیح دیںورنہ کسانوں زمینداروں کاشتکاروں کا عوامی ریلہ انہیں دریابرد کردے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے ادویات میں 20سے 70فیصد اضافہ غریب عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے حکومت دوائیوں میں اضافہ سے باز رکھنے کیلئے اقدامات کویقینی بنائے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت خون پتلا کرنے والی اور دل کی بیماریوں کی ادویات مہنگے ہونے سے عوام کومشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے مہنگائی اوربیروزگاری سے عوام خودکشیوں پرمجبور ہیں تو ایسے میں اگرکوئی بیمار پڑجائے توزندگی عذاب سے کم محسوس نہیں ہوتی۔مفت تعلیم اورطبی سہولیات ہرشہری کاآئینی حق ہے لیکن بدقسمتی سے سرکاری ہسپتالوں میں بروقت ڈاکٹر دستیاب ہوجائے توغنیمت ہے۔سرکاری ہسپتالز ہونے کے باوجود عوام کوادویات باہر سے خریدنی پڑتی ہیں دل اورشوگر کی بیماریوں کی ادویات کا مہنگاہوجانا عام آدمی کیلئے زندگی اورموت کامسئلہ ہے جبکہ ڈاکٹرز ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات استعمال کرنے کامشورہ دیتے ہیں ۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اکٹھا 20سے 70فیصد اضافہ کردیاہے اور اس کیلئے حکومت سے اجازت لینابھی ضروری نہیں سمجھا ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت ملٹی نیشنل کمپنیوں کی قیمتو ں کے تعین کیلئے کوئی لائحہ عمل کرئے۔ملٹی نیشنل کمپنیوں کی قیمتیں پاکستان میں پہلے ہی کئی ممالک سے زیادہ ہیں۔ پاکستان میں جودوائی 40روپے میں ملتی ہے وہی کمپنی بھارت میں 10سے 12روپے میں فروخت کررہی ہے۔ میاں اختر علی فقیر چشتی سماجی شخصیت نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کو دوائیوں میں اضافہ سے باز رکھنے کیلئے اقدامات کویقینی بنائے تاکہ غربت کی چکی میں پستے غریب عوام کو بیماری کی صورت میں ارزاں اورمناسب قیمتوں میں ادویات میسر آسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) داخلہ کی آڑ میں یونیورسٹیوں کالجز اور سکولوں کی تعلیم غریب کی پہنچ سے کوسوں دور ،، داخلہ فیس کے نام پر ہزاروں روپے کی فیس ، امتحان پاس کرنے کے باوجود میٹرک ، ایف اے ، بی اے ، ایم اے کی اسنادجاری کروانے کے لیے ہزاروں روپے کی فیس عائد ، دس سال سے طلبہ طالبات کی سند یں جاری نہ ہوسکی حکومت فی الفور طلبہ کے لیے تعلیمی اسناد مفت جاری کرے تفصیل کے مطابق حکومت نے میٹرک تک تعلیم مفت قراردے رکھی ہیں مگرتعلیمی بورڈ داخلہ کی آڑ میں ہزاروں روپے فیس اور رزلٹ کارڈ ، سند ، ڈگری کے، نام ہزاروںروپے کی فیسیں وصول کررہے ہیں جو عام طالب علم کی پہنچ سے بہت زیادہ ہونے کے باعث سالہا سال سے طالب علم سند اور ڈگری لینے سے محروم ہے علاوہ ازیں طالب علم بھاری فیس کے باعث این او سی اور ڈگری نہ ملنے کے باعث اپنی مزید تعلیم جاری رکھنے کی بجائے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے حکومت فی الفور طلبہ کے لیے تعلیمی اسناد مفت جاری کرے اور پسماندہ علاقوں کے وہ بچے جو غربت کی وجہ سے سکول نہیں جا سکتے ان کو وظیفہ دیا جائے تاکہ غریب کا بچہ بھی تعلیم حاصل کر سکے حکومت سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) بھٹو شہید کے سیاسی شعور نے پاکستان میں قومی جمہوریت اور عوامی شعور کو جنم دیا۔قائد عوام کا فلسفہ آج بھی پاپولر سیاست کا محور ہے ،ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سیٹھ شبیر عبداللہ ہوشیار پوری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اور شخصیت بھٹو شہید کے نظریات اور سٹائل کی نقل کررہی ہے،بلاول بھٹو کی شکل میں قوم کو دوسرا بھٹو ملا ہے۔نوجوان بلاول نوجوانوں کے ساتھ مل کر بھٹو ازم کے ساتھ ملکی ترقی میں بھٹو جیسا کردار ادا کرے گا پاکستان کی ایٹمی قوت کا بانی بھٹو شہید ہے۔انہوں نے جاگیر داروں سے سیاست چھین کر غریب کی چوکھٹ پر لادی۔غریبوں،محکوموں ،مزدوروں،کسانوں اور طالب علموں کو ان کے حقوق دئیے۔پیپلز پارٹی آج بھی آصف ذرداری کی قیادت میں بھٹو ازم کی روشنی میں پاکستان کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔آصف ذرداری نے آئین میں 18 ویں ترمیم کے زریعے اختیارات کی تقسیم اور اداروں کے استحکام کے لئے کام کرکے بھٹو شہید کے مشن کا آگے بڑھایا نہوں نے مزید کہا کہ قائد عوام ذوالفقارعلی بھٹو شہید کا فلسفہ سیاست دہشت گردی کا خاتمہ ہے ۔بھٹو شہیدقومی ہی نہیں امت مسلمہ کے امن کے داعی تھے۔سامراجی قوتوں نے بھٹو شہید کا عدالتی قتل کرواکر عالم اسلام کے خلاف سازش کی۔اسی سازش کے تحت عالم اسلام ایشیا اور عرب میں دہشت گردی کا شکار ہے ۔بھٹو شہید پاکستان اور دنیا بھر کے مظلوم اور محکوم طبقات کی امنگوں اور امیدوں کے علمبردار تھے۔انکا فلسفہ سیاست اسلامی جمہوری اصولوں کی علامت تھا پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر بھٹو شہید نے پاکستان اورعالم اسلام کے دفاع کو مضبوط کیا۔پاکستان کا پارلیمانی ،آئینی،انتظامی،سیاسی ڈھانچہ بھٹو شہید کی فہم وفراست کا آئینہ دار ہے۔

Share this:
Tags:
money pir mahal problems Transporters vehicles آمدنی بھتہ پیر محل ٹرانسپورٹرز سالانہ گاڑیاں مسائل
PPP
Previous Post پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کارکنوں و شہدا کی قدر کی ہے، فائق خان
Next Post ملک میں ہنگامی حالات کی مدت میں توسیع پر نکتہ چینی کرنے پر وزیراعظم بن علی یلدرم کا شدید ردِ عمل
Ben Ali Yildirim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close