Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 21/1/2017

January 21, 2017 0 1 min read
Atif Gujjar
Atif Gujjar
Atif Gujjar

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل بھر میں یواین او کی طرف سے مکمل حفاظتی اقدامات کے تحت فراہم کردہ ویکسئین بچوں کو پلائی جارہی ہے چک نمبر670/11گ ب کے رہائشی توثیق الرحمن کی پانچ دن کی بچی ایمان فاطمہ کی موت پولیو ویکسیئن سے نہیں ہوئی بلکہ کسی اور مرض کی بناء پر واقع ہوئی اسی چک کے 18بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے پلائے گئے تمام بچے صحت مند ہے اگر پولیو ویکسئین میں نقص ہوتا تو دیگر بچوں کو بھی مسئلہ پیش آسکتا تھا ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ پیرمحل نے چک نمبر670/11گ ب کے رہائشی توثیق الرحمن کی پانچ دن کی بچی ایمان فاطمہ کی موت کو پولیو ویکسیئن سے منسوب کرنے کے سلسلہ میں آگاہی بیان میں کیا انہوںنے کہا یواین او کے حفاظتی اقدامات کے تحت تحصیل بھر میں پولیو کی ٹیمیں بچوںکو پولیو کے قطرے پلارہی ہے اس سلسلہ میں تمام ملازمین کی روزانہ کی بنیاد پر پل بھر کی مانیٹرنگ کررہے ہیں اس سلسلہ میں کسی بھی ویکسی نیٹر کی کوتاہی غفلت کو برداشت نہیں کیاجائے گا روزانہ کی بنیاد پر پولیو رپورٹ ضلعی اور صوبائی محکمہ جات کو ارسال کرکے پولیو ویکسئین مہیا کی جاتی ہے اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی پولیو ویکسئین کے غیر معیاری ہونے اور ایکسپائر ہونا ناممکن ہے انہوںنے بچی کی طبی موت کو پولیو ویکسئین سے منسوب کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور تمام شواہد ورپورٹ کی روشنی میں محکمانہ کاروائی شروع کردی حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر تمام حقائق کو جلد منظر عام پر لائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تاریخ پیدائش اور وفات کا اندراج قومی فریضہ ہے پیرمحل شہر کے رہائشی اپنے بچوں کی تاریخ پیدائش کے اندراج اور عزیزوں کی وفات کے اندراج کے لیے میونسپل کمیٹی پیرمحل سے رجوع کریں تاکہ بروقت اندراج سے نادر اکمپیوٹرکارڈ سمیت اندراج وراثت تمام امور بروقت انجام دیے جاسکیں ان خیالات کا اظہار محمد عاطف ندیم گجر انکروچمنٹ آفیسر ٹیکس انچارج نے آگاہی بیان میں کیا انہوںنے کہا میونسپل کمیٹی پیرمحل کے قیام سے یونین کونسل نمبر81,82کا ریکارڈ میونسپل کمیٹی پیرمحل منتقل کردیا گیا ہے مکینوں کو تاریخ پیدائش اورتاریخ وفات نکاح کے اندراج سمیت متعلقہ امور کے لیے ون ونڈوآپریشن کے تحت میونسپل کمیٹی پیرمحل میں سہولیات فراہم کیے ہوئے ہیں چیئرمین چوہدری خالد سردار کی سربراہی میں قائم ڈیسک میں نئے اندراج سمیت لیٹ اندراج کیا جارہا ہے دوماہ کے بچوں کی تاریخ پیدائش کا عام طریقہ کار کے مطابق جبکہ سات سال کے بچوں کا لیٹ اندراج چیئرمین کی اجازت سے کررہے ہیں جبکہ اس سے اوپر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی اجازت سے کررہے ہیں انہوںنے شہریوں سے اپیل کی کہ بچوں کی تاریخ پیدائش اور لواحقین کی وفات کا اندراج بروقت کرواکر قومی فریضہ انجام دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سبزمنڈی پیرمحل روڈ پر دن دیہاڑے المحبو ب ٹریڈرایجنسی واک گیس پر ڈکیتی کی واردات دوکس نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکواسلحہ کی نوک پر دولاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار تفصیل کے مطابق سبزمنڈی پیرمحل روڈ پر واقع دکان المحبو ب ٹریڈرایجنسی واک گیس پر دوکس نامعلوم مسلح آتشیں ڈاکوموٹرسائیکل پر سوار آئے اور دکان مالک کو یرغمال بناکر نقدی دولاکھ روپے چھین کر فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلاع پر کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار)ضلعی محکمہ شہری دفاع کے افسران کی عدم دلچسپی یاکرپشن کا نیا انداز ،دودرجن ، ان ٹرینڈ افراد کی بھرتی ماہانہ لاکھوں روپے ان ٹرینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو تنخواہوں کی آڑ میں گھپلا،، ضلع بھر میں شہری دفاع کے نوجوان غیر فعال ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ضلع بھر میںتربیت یافتہ افراد کی تعیناتی کی جائے ، سماجی فلاحی حلقے تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے موجودہ دہشت گردی کے پیش نظرضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شہری دفاع کے دودرجن سے زائد ان ٹرینڈ افراد کو بھرتی کرکے مختلف افسران کی سیکورٹی پرمامو ر کردیا ان بھرتی کیے گئے افراد کو کسی قسم کی ٹریننگ نہ دی گئی اور نہ ہی فرسٹ ایڈ،فائیر فائٹنگ اور دیگر اپنی حفاظت کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کا کسی قسم کا انتظام کیا گیا اور نہ ہی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عملی ورکشاپ کا انعقاد نہ کرنے کے باعث زمانہ جنگ ہو یا امن بطور رضاکار شہری دفاع مادر وطن کی حفاظت سمیت تمام دیگر امور سے نبٹنے کی صلاحیت سے محروم ہے سابق ڈی سی او نوازش علی گورایہ نے اپنی ذاتی دلچسپی سے ضلع بھر میں سول ڈیفنس کی تنظیم کو فعال بناکر ضلع بھر کے رضاکاروں اور سرکاری ملازمین کو فضائی مظاہر ہ سمیت تیراکی کی ٹریننگ دلوائی تھی اور رضاکاروں کو یونیفارم سمیت دیگر سازوسامان مہیاکیاتھا جس پر اپنی مدد آپ کے تحت کسی قسم کا اعزازیہ مگر نہ تھا مگر ان کے ریٹائر ہونے کے بعد کسی بھی ڈی سی او نے دلچسپی نہ لی جس سے ضلعی محکمہ شہری دفاع کے افسران کی عدم دلچسپی سے سول ڈیفنس کا محکمہ سفید ہاتھی بن کر رہ گیا موجودہ ڈپٹی کمشنر عامر اعجاز اکبر کی طرف سے دودرجن کے قریب سول ڈیفنس کے رضاکاران کو بھرتی کرکے انہیں فرسٹ ایڈ،فائیر فائٹنگ اور دیگرمتعلقہ فرائض پر لگانے کی بجائے مختلف افسران کی سیکورٹی پر پولیس کی وردی پہناکر تعینات کررکھا ہے جس سے نہ صرف سالہا سال سے رضا کارانہ سول ڈیفنس کے جوان اپنے حق سے محروم ہوئے بلکہ اناڑی افراد کی بھرتی سے ماہانہ لاکھوں روپے ان بھرتی شدہ افراد کو تنخواہوں کی ادائیگیوں کی مد میں کرپشن کی نذرہورہے نعیم اختر جانبا ز ڈپٹی گروپ وارڈن نے کمشنر فیصل آباد ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر اور دنیا بھر میں سول ڈیفنس کی مسلمہ اہمیت کے پیش نظر ضلع بھر میں سول ڈیفنس کو فعال بنایاجائے اور اناڑی افراد کی بجائے سول ڈیفنس کے تجربہ کار رضاکاروں کو بھرتی کرکے فرسٹ ایڈ،فائیر فائٹنگ کے آلات فراہم کیے جائیں تاکہ مطلوبہ مقاصد حاصل کیے جاسکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے روشن مستقبل،ترقی کی ضمانت ہے اقتصادی راہداری کو متنازعہ بنانے والے پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں ۔اس لیے بلاروکاوٹ اس منصوبہ کو پائیہ تکمیل تک پہنچانا ہی ملکی مفاد میں ہے اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گا ان خیالات ا ظہار حاجی نعیم اختر جانباز ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے تحفظات ختم ہونے کے بعد اقتصادی راہداری منصوبہ کی حمایت خوش آئند ہے اقتصادی راہداری منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہیں بننے دیا جائے گاموجودہ صورتحال میں جبکہ پاکستان داخلی اور خارجی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، اقتصادی راہداری ہمارے دیرینہ اور آزمودہ دوست کی دوستی کی عظیم نشانی اور تحفہ ہے۔بیرونی دنیا کی تمام تر مخالفت کے باوجود چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں ثابت قدم رہ کر یہ ثابت کردیا ہے کہ پاک چین دوستی ہمیشہ قائم رہے گی اس منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہیں بننے دیا جائے گا اور اس منصوبے کے خلاف ہر سازش کو نا کام بنا دیا جائے گا اقتصادی راہدری منصوبے سے صرف پا کستان کو ہی نہیں بلکہ پورے خطے کو فوائد حاصل ہوں گے۔

Share this:
Tags:
measures polio protective residential اقدامات بچوں پولیو پیرمحل تحصیل حفاظتی رہائشی
Bhimber
Previous Post چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
Next Post ٹریفک حادثات میں کمی کے لئے اقدامات کی ضرورت
Traffic Warden

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close