Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 3/5/2017

May 3, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول پیرمحل، پاسکو سنٹر، سول ہسپتال پیرمحل کا ہنگامی دورہ سکول میں بچیوں کے ٹھنڈے پانی کے انتظامات سمیت پاسکو سنٹرمیںباردانہ کی سرکاری طورپر فراہمی کسانوں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام اور سول ہسپتال پیرمحل میں صحت صفائی رنگ وروغن کے کام کو چیک کیا باردانہ کی وصولی کے موقع پر کسانوں زمینداروں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرتے ہوئے باردانہ کی فراہمی کو منظم طورپر جاری کیاجائے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول پیرمحل میں بچیوں کے لیے پانی کے نایاب ہونے کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے سکول کا ہنگامی دورہ کرکے سکول میں بچیوں کو ٹھنڈے پانی کے کولر کی موقع پر فراہمی اور طالبات کو دستیاب سہولیات کا موقع پر جائزہ لے کر ہدایات جاری کی کسی بھی کسی قسم کی کوتاہی غفلت پر ذمہ داران کے خلا ف کاروائی کا عندیہ دیا اس موقع پر محمد قاسم بھٹی نائب صدر کی نشاندہی پر سکول کونسل فنڈ سے بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر ٹھنڈے پانی کی سپلائی کا حکم دیا گندم خرید اری مرکز پیرمحل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دورہ کے پیش نظر پیر محل خرید اری مرکز کو مثالی سنٹر حاصل ہونے پر پاسکو سنٹرمیںباردانہ کی سرکاری طورپر فراہمی کے لیے کسانوں کے لیے دستیاب سہولیات سایہ اور ٹھنڈے پانی کے انتظامات اور یکارڈ کو چیک کرتے ہوئے ہدایات جاری کی کسی بھی قسم کی بدنظمی کی صور ت میں سخت ایکشن لینے کا عندیہ دیا سول ہسپتال پیرمحل میں صحت صفائی رنگ وروغن کے کام کو چیک کرتے ہوئے ادویات کے سٹاک اور ان ڈور اور آئوٹ ڈور مریضوں کو فراہم کی گئی ادویات کا ریکارڈ چیک کرتے ہوئے ہسپتال میں مثالی اقدامات کی ہدایات جاری کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) اساتذہ انبیاء کی میراث کے حقیقی وارث ہے جنہوںنے عملی طور پرنونہالوں کی تربیت کرکے طرز کہن کوعملی جامہ پہنانا ہے تعلیم قوموں کی سوچوں میں تبدیلی پیداکرتی ہے تعلیم سے ہی انقلاب برپا کرکے ملک کوناقابل تسخیر بنایاجاسکتاہے جس کا فریضہ اساتذہ کے سرہے ان خیالات کا اظہار فاروق زاہد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیرمحل نے صحافیوں سے گفتگومیں کیا انہوںنے کہا انبیاء کرام نے جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے کیلئے مصائب و تکالیف کا سامنا کیا اور دور جدید کے اساتذہ کو نبیوں کی سنت پر عمل کرتے ہوئے شاگردوں کیلئے مثالی نمونہ پیش کرناچاہیے پاکستان کو حقیقی ترقی کے لیے سیاسی معاشرتی فکری زندگی کی ضرورت ہے جو تعلیم کے شعبہ میں ترقی کے باعث ہی حاصل کی جاسکتی ہے اساتذہ اپنے فرائض منصبی دیانتداری کے ساتھ سرانجام دیں تو شرخ خواندگی میں حوصلہ افزاء اضافہ ہو سکتا ہے انہوںنے کہا کہ موجودہ دور میں اساتذہ ٹمٹماتے ہوئے ستارے ہیں جن کی خدمات کے باعث آنے والے دور میں نئی نسل کو علم کے ہتھیاروں سے لیس کرکے ترقی کی منزلیں حاصل کی جاسکتی ہے جوقومیں جنگ سے تباہ ہوگئی مگر تعلیم کے دامن کو پکڑے رکھنے سے تمام دنیا ان کی تابع ہوگئی تعلیم کو مقدم نہ رکھنے کے باعث ہماری سوسائٹی اور ہمارا معاشرہ مسائل سے دوچار ہوا تعلیم کے میدان میں خاطر خواہ اقدامات سے ملک کواستحکام بخشا جاسکتاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار ) حکمرانوں کو حضرت عمر فاروق کے دورمیں زیب تن کیے گئے کرتا پر صحابی کے اظہار رائے اور احتساب کو مشعل راہ بناتے ہوئے میڈیا اور صحافیوں کو اپنے انتقام کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے احتساب رائے صحافت کا پہلا قدم ہے حکمرانوں اور حکومتی اداروں کو اپنی بے عزتی تصور کرنے کی بجائے ملک و قوم کے سامنے اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہار غلام شبیر وڑائچ ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک نے عالمی صحافت کے دن کے موقع منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا نعیم اخترجانباز نے کہا سیاسی مذہبی جماعتوں اورسوشل میڈیا پر اپنے تنخواہ دار ملازمین کے لیے منفی اور جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے میڈیا کی آزادی کو سلب کرنے کے درپے ہیں جس کو صحافتی برادری مکمل طورپر مسترد کرتی ہے خان شوکت علی بلوچ نے کہا صحافت کا لفظ صحیفہ سے مشتق ہے جواسے مقدس پیشہ بنارہا ہے تمام صحافی ذاتی مفاد سے بالاتر ہوکر اجتماعی مفاد کے حصول کے لیے کام کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم کامیاب کامران نہ ہوں صحافیوں کو فروعی اختلافات بھلاکر متحدہ کاز کے لیے مشترکہ جدوجہد کرناہوگی خالد محمود چوہدری نے کہا آزادی صحافت منانے کا عالمی دن کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجاآوری کے لیے پرنٹ اورالیکٹرانکس میڈیا کو درپیش مشکلات مسائل دھمکی آمیز رویہ اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق قوم اور دنیا کو آگاہ کرنا ہے اس دن کو منانے کا مقصد سوسائٹی کو یہ باور کروانا ہے کہ عوام کو حقائق پر مبنی خبریں مہیا کرنے کے لیے کتنے ہی صحافی پیشہ ورانہ خدمات انجام دیتے ہوئے اس دنیا کو خیر باد کہہ گئے عبدالجبار جٹ ایڈوکیٹ سابق صدر پیرمحل بار کونسل نے کہا یہ دن ان صحافیوں کی یاد دلاتاہے جنہوںنے ادائیگی فرائض انجام دیتے ہوئے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں عالمی یوم صحافت ایسے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے آزادی اظہار رائے ایسی آزادی جوپاکستان جیسے آزاد ملک میں ناپید ہوتی جارہی ہے کبھی مسلک اور فرقے کا دبائو کہیں سیاسی جماعتوں کا خوف لب سی لیتا ہے پاکستان کے 1973کے آئین آرٹیکل 14کے مطابق اسلام کی عظمت یا پاکستان یا اس کے کسی حصے کی سالمیت سلامتی یا دفاع غیر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات امن عامہ تہذیب یا اخلاق کے مفاد کے پیش نظر یا توہین عدالت کسی جرم کے ارتکاب یا اس کی ترغیب سے متعلق قانون کے ذریعہ عائد کردہ مناسب پابندیوں کے تابع ہرشہری کو تقریر اور آزادانہ اظہار خیال کی آزادی کا حق حاصل ہے رانا محمد اشرف جنرل سیکرٹری پریس کلب پیرمحل نے کہا پریس سے وابستہ کارکنوںاداروں کا ضابطہ اخلاق جاری کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے میڈیا پر پابندیاں قوم کو کسی صورت گوارانہیں کیونکہ صحافیوں اور صحافتی اداروںنے اظہار رائے کی آزادی جانیں قربان کرکے حاصل کی جمہوریت اور آزادی لازم ملزوم ہے اس موقع پر صحافیوں سیاسی سماجی فلاحی شخصیات سمیت کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) کارڈ صحافت نے ورکر صحافیوں کے حقوق کو پامال کررکھا ہے صحافی کا قلم تاریخ بدل کر رکھ دیتا ہے مگر صحافی اپنے مسائل میں الجھ کر رہ گیا ہے جس وجہ سے معاشرے کے حقوق کی آواز بلند کرنے والا صحافی اپنے مسائل کا شکار ہے رانا عبدالوحید خان نسیم چیئرمین جرنلسٹ ایکشن کونسل نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر ان خیالات کااظہار پریس کلب پیرمحل میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا رانا غلام سرور بابرمرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل نے کہا کہ صحافی کی مثال مزدور کی سی ہے جوکہ بڑی خوبصورت عمار ت بنواتا ہے مگر اس عمارت کا سنگ بنیاد کسی بڑے شخص سے کروالیا جاتاہے صحا فی معاشرے میں ہونے والی برائیوں کی نشاندہی کرکے کلمہ حق کا فریضہ انجام دیتا ہے مگر اس کو پھر بھی رسوائی کا نشانہ بنایا جاتا ہے رانا وحید نسیم سرپرست اعلٰی جرنلسٹ ایکشن کونسل نے کہا کہ صحافت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ہے مقامی صحافی کم وسائل کے باوجو د اپنی جانوں پر کھیل کر اپنا فریضہ انجام دیے ہوئے ہے راناشاہد الرحمن وائس چیئرمین جرنلسٹ ایکشن کونسل نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو اٹھاون برس ہوچکے ہیں ہر شعبہ زندگی کے لیے لیبر قانون اور بنیادی ضروریا ت کا تعین کیا گیا ہے حتیٰ کہ بھٹہ مزدور وں تک کے لیے بھی بنیادی مراعات کا قانون موجود ہے مگر صحافی بنیادی مراعات سے بھی محروم ہے کیونکہ ان کی جدوجہد ناکام بنانے میں بڑے لمبے ہاتھ ملوث ہے جن کی وجہ سے یہ طبقہ اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہے رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری جرنلسٹ ایکشن کونسل نے قراداد پیش کی جس میں ہر چھوٹے شہروں کے مقامی صحافیوں کو بھی بڑے شہروں کی طرح بنیادی سہولتیں دینے کا مطالبہ کیا،قاسم بھٹی نائب صدر پریس کلب پیرمحل نے کہا کہ علاقائی نمائندوں نے اپنی اپنی سمتیں بنالیں جس کی وجہ سے ان کے درمیان اتحاد کا فقدان پیدا ہونے کے باعث ان کی زندگی میں مسائل کھڑے ہوگئے صحافیوں کے آپس کے اختلافات نے انہیں کمزور کردیا جبکہ اتحاد اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے اگر صحافی متحد ہوتوان کے حقوق کی پامالی کوئی بھی شخص نہیں کرسکتا مگر افسوس کہ اگر ایک صحافی کلمہ حق ادا کرتے ہوئے کسی جابر کے خلا ف آواز اٹھاتا ہے تو دس صحافی اس جابرکو تحفظ دینے کے لیے اس جابر کے پاس پہنچ جاتے ہیں یہ ہمارے دور کا سخت المیہ ہے رانا ارشاد احمد نائب صدر نے اپنے خطاب میں کہا قیام پاکستان سے قبل جو جذبہ صحافیوں میں موجود تھا وہ آج نہیں ان کی بوئی ہوئی کھیتی سے فائدہ اٹھارہے ہیں ویجز ایوارڈ ہر شعبہ ہائے زندگی پر لاگو ہے مگر ساری ساری زندگی صحافت کے میدان میںاپنی زندگیا ں وقف کرنے والے کالم نویس اور صحافی جنکا طوطی بولتا تھاآج کسمپرسی کی زندگی گذار رہے ہیں آج وہ ہسپتالوں کی سیڑھیوں پر ایڑیاں رگڑ رگڑکر زندگیاں گذارنے پرمجبورہے صحافیوں نے مشن سے جدائی کرکے مفادات کی چادر اوڑھ لی ٹھیکیدارانہ صحافت کی بدولت یہ پیشہ بدنام ہوا غیرجانبدار انہ صحافت ہی اصل مشن ہونا چاہیے طارق محمو دچوہدری آف رجانہ ، نے اپنے خطاب میں کہا صحافیوں نے اتحاد کا دامن چھوڑا تو رسوائیاں ان کا مقدر بنی

Share this:
Tags:
emergency visits pir mahal اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ہنگامی دورہ
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 3/5/2017
Next Post آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہفتہ شہداء کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close