Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 30/5/2017

May 30, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کاعلی الصبح سبزی منڈی پیرمحل کا دورہ سیکورٹی کی صورتحال اور سبزی اورپھلوں کے سٹاک اورنیلامی کے عمل کاجائزہ لیا۔ سبزمنڈی کے اندر صفائی ستھرائی سمیت آڑھتیوں کوہرممکن سہولیات فراہم کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل علی الصبح سبزی منڈی پیرمحل سبزی وفروٹ کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کے لیے پہنچ گئے مارکیٹ کمیٹی کے افسران کو سبز منڈی کی صفائی ستھرائی کابھرپورخیال رکھنے اورآڑھتیوں کوہرممکن سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریٹ لسٹ مرتب کرکے فوری طور پردکانداروں کوفراہم کرنے کا حکم دیا تاکہ عوام کوحکومتی مقررکردہ نرخوں پراشیاء خورونوش میسرآسکیں۔انہوںنے کہاکہ نیلامی کے لئے آنے والی سبزی اورپھل کے معیارکاخاص خیال رکھاجائے اس موقع پر سجاد احمد سیکرٹری ، محمد جاوید صدر انجمن آڑھتیاں پیرمحل بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار ) سول ہسپتال پیرمحل میں الٹرا سائوند مشین سرے سے نایاب شہری بازار سے مہنگے داموں الٹر اسائونڈ کروانے پر مجبور تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں کروڑوں روپے کے فنڈ عوام کو علاج معالجہ کی سہولت کے مختص کیے گئے جس کے تحت ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جدیدسہولیات مہیاکی گئی مگر سول ہسپتال پیرمحل میں اپ گریڈنگ کے باوجود تمام سہولیات کا فقدان ہے جس میں ہرقسم کے آپریشن بند کردیے گئے الٹر اسائونڈ مشین سرے سے نایاب ہونے کے باعث مریض بازار سے مہنگے داموں الٹراسائونڈکروانے پرمجبور ہے ڈینٹل یونٹ سمیت سے مریضوں کی سہولت کے لئے کوئی بھی ضروری ادویات موجود نہ ہے جس سے وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کاوعدہ خواب بن گیاسماجی فلاحی حلقوںنے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ،کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ فی الفور سول ہسپتال پیرمحل میں آپریشن سمیت الٹراسائونڈ کی سہولیات فراہم کی جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سبزی منڈی پیرمحل کے اردگرد کے مکینوں نے سٹرکوں کوکرایہ پردے کر پورے شہر کو سبزمنڈی بنادیا ہائی سیکورٹی رسک کے باعث سیکورٹی ادارے سبزمنڈی پیرمحل میں کسی قسم کی سیکورٹی دینے سے قاصر ،، فی الفور پیرمحل سبزمنڈی کو نوٹیفائیڈ ایریا کے اندر کروایاجائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق سبزمنڈی پیرمحل جس کے اردگرد قبضہ مافیانے سڑکوں اور سرکاری جگہوں پر قبضہ کرکے اصل نوٹیفائیڈ ایر یا کے اندر کی سبزمنڈی کو بند کرکے سبزمنڈی کے اردگرد کی سڑکوں پرسبزی وفروٹ فروخت کرنے کے لیے سڑکوں کو کرایہ پر دے کر روزانہ لاکھوں روپے کمائے جانے لگے جبکہ تحصیل انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سبزمنڈی پیرمحل جوکہ ہائی سیکورٹی رسک بن کر رہ گئی ہے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ اور ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے سبزمنڈی پیرمحل کے دورہ کے دوران ان کے علم میں لایا گیا مگر سڑکوں کو کرایہ پر دے کر غیر قانونی طورپر سبزمنڈی منعقد کرکے کسی بھی وقت کوئی بڑے سانحہ کے لیے ہائی سیکورٹی رسک بنانے والے قبضہ گروپ کے خلا ف کوئی کاروائی نہ کرنا غفلت اور لاپرواہی کی واضح مثال ہے سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پورے شہرکویرغمال بناکر سڑکوں کو کرایہ پر دینے والے قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کرنے اور انتظامیہ کو قبضہ مافیا سے نمٹنے کیلئے حقیقی آہنی ہاتھ کااستعمال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتظامیہ ان کی منہ زوری کے توڑ کیلئے انہیں گرفتارکرکے جیلوں میں ڈالے اورسٹرکوں پر سجایاگیا ان کامال ضبط کرے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار )محکمہ تعلیم پنجاب کا گرمی کی شدت کے باعث پرائیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد پیرمحل اور گردونواح میں پرائیویٹ سکول کالجز میں پابندی کے باوجود سمر کیمپ جاری تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کا گرمی کی شدت کے باعث پرائیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائدکررکھی ہیں سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو خصوصی ٹیموں کے ذریعے مانیٹرنگ کے اختیارات دے رکھے ہے مگر ضلع بھرکے پرائیویٹ سکولز وکالجز میں شدید گرمی کے باوجود سمر کیمپ کے نام پر طلبہ کو سکول میں آنے پر مجبورکیاجارہاہے سکولز کالجز کے سربراہان کا کہنا ہے کہ اچھے نتائج کے لیے طلبہ کی تیار ی کروارہے ہیں طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ تین ماہ کی فیسوں کے لیے طلبہ کو زبردستی سکول وکالجز میں بلایاجارہاہے ایجوکیشن اتھارٹی تمام صورتحال سے باخبر ہونے کے باوجود کسی قسم کی کاروائی سے گریزاں ہے والدین اور سماجی حلقوںنے صوبائی وزیر تعلیم سے کاروائی کامطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ضلعی وتحصیل انتظامیہ رمضا ن بازار کی مانیٹرنگ پر ،پیرمحل شہر میں پانی بھرے مضر صحت گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری ماہ رمضان’ میں روزانہ کی بنیاد پر قصابوں کے ناپ تول کے پیمانوں اور گوشت کوچیک کیاجائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہراور گردونواح کے قصاب مبینہ طور پربلا خوف و خطرہ بیمار اور لاغر جانوروں کا پانی بھرا گوشت فروخت کر کے کھلم کھلا انسانی زندگیوں سے کھیلنے کا گھنائونا دھندہ کر رہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں اور بعض قصاب اپنے جانوروں کو ذبح کرنے کے لئے سلاٹر ہائوس لے جانا بھی گوارہ نہیں کرتے ضلعی وتحصیل انتظامیہ رمضا ن بازار کی مانیٹرنگ پر لگی ہوئی ہے تحصیل انتظامیہ کی مصروفیت سے فائدہ اٹھاکر قصاب مہنگے داموں مضرصحت گوشت فروخت کرکے شہریوں کی کھال ادھیڑ رہے ہیں شہریوں محمدیٰسین رحمانی ، رانامحمد جمیل ، حاجی اللہ دتہ ودیگرنے بتایا کہ شہر کے ہر قصاب کا الگ ریٹ ہے اگر کوئی صارف مضر صحت گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر احتجاج کرتا ہے تو قصاب اسے بے عزت کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے مضر صحت اور مہنگے داموں گوشت کی فروخت پر شہریوں نے متعدد بار اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا مگر کسی بھی ذمہ دار کے کانوں پر جوں نہ رینگنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں ۔پانی بھرے اور بیمار جانوروں کا گوشت کھانے سے سینکڑوں شہری پیٹ کی موذی امراض میں مبتلا ہو چکے ہیںجبکہ قصابوں کے پھٹوں کے ارد گرد لوہے کی جالیاں نہ ہونے کی وجہ سے تمام دن مکھیاں گوشت پر بھن بھناتی رہتی ہیں اور ٹریفک کی وجہ سے اڑنے والی زہریلی گرد بھی گوشت سے چمٹی رہتی ہے۔ جو قصاب جانوروں کو سلاٹر ہائوس لیجانے سے گریز نہیں کرتے ان کے مارکیٹ میں فروخت کے لئے لائے جانے والے گوشت کو چیک کرنا ویٹرنری ڈاکٹر اور تحصیل انتظامیہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے روزانہ کی بنیاد پر شہر میں قصابوں کے پھٹوں اور فروخت کے لئے رکھے گئے گوشت اور ناپ تول کے پیمانوں کو چیک کرنے سے شہری موذی امراض اور مہنگے داموں گوشت خرید کرنے سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اصلاح احوال کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )پیرمحل سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی و بغیر لائسنس کام کرنے والی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈائون کیاجائے انسانی سمگلر بیرون ملک بھجوانے کاجھانسہ دے کر شہریوں کو لاکھوں روپے کی جمع پونجی سے محروم کررہے ہیں تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی اور بلالائسنس کام کرنے والی ٹریول ایجنسیز اور ان کے ایجنٹ معصوم شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر فراڈ کے ذریعے رقوم بٹور رہے ہیں ٹریول ایجنسیز کی طرف سے بلا لائسنس اور بلا اجازت حج پیکج کے تحت بکنگ کرنے اورعمرہ ویزہ سمیت دوبئی اور سعودی عرب وغیرہ میں کام دلوانے کا جھانسہ دے کر پانچ سے چھ لاکھ روپے تک ہتھیاکر انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے جبکہ بعض ٹریولز ایجنٹ یورپی ممالک میں بھجوانے کے لیے پر خطر طریقے استعمال کرکے انسانی سمگلنگ کے مرتکب ہورہے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے ایسی نام نہاد اور جعلی ٹریول ایجنسیز کے تشہری بینرز قبضہ میں لیکر ان کیخلاف دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) ”پارٹ ٹائم سیاستدانوں” کا مقصد جمہوریت کی بساط لپیٹنا ہے’ ترقی انقلاب سے نہیں سیاسی استحکام سے آتی ہے ملکی تاریخ کے نازک وقت میں احتجاج سے انتشار پیدا کرنے والے قومی مجرم ہیں نازک وقت میں دہشت گردی کو سپورٹ کرنا اور آپریشن کو ڈسٹرب کرنا غیرملکی ایجنڈا ہے جب پاک فوج اور قوم حالت جنگ میں ہیں۔ اس وقت احتجاجی سیاست اور عوام کے جذبات کو مشتعل کرنا دانشمندانہ اقدام نہیں ان خیالات کا اظہارعبدالشفیق میو ضلعی چیئرمین بیت المال نے اپنے تحصیل کے دورہ کے دوران پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا انہوںنے کہا الزام تراشی کی سیاست کرنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیںپاکستان مسلم لیگ(ن) کی مخالفت کرنے والی قوتیں در حقیقت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی مخالفت کر رہی ہیں پاکستانی قوم نے احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں کی سیاست کو مسترد کر کے پارٹ ٹائم سیاست دانوں پر واضح کردیا ہے کہ وہ صرف پاکستان کی سلامتی کی حامل جماعتوں کے ساتھ ہے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مخالفت کرنے والی قوتیں در حقیقت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی مخالف ہیںمسترد شدہ سیاستدان کااصل مقصد جمہوریت کی بساط لپیٹنا ہے ،ترقی انتشار سے نہیں سیاسی استحکام سے آتی ہے۔ملک میںجب بھی بحران آئے اورعوام قدرتی آفات سے دوچار ہوئے تو دھرنوں کی سیاست کرنے والے سیاستدان اپنے عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے اپنے گھروں میں آرام کرنے چلے گئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک و قوم کے تابناک مستقبل اوراسے حقیقی معنوں میں فلاحی و سماجی ریاست بنانے کے لئے سنجیدگی سے آگے بڑھ رہی ہے ، ہر قدم ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اٹھایا جارہا ہے۔ان حالات میں افراتفری کی سیاست بلاجواز ہے اورملک وقو م کی ترقی کے لئے شروع کیے گئے سفر میں رخنہ ڈالنے کے مترادف ہے

Share this:
Tags:
pir mahal security visited اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل دورہ سیکورٹی
MA Tabassum
Previous Post کالم نگار معاشرے کا آئینہ، تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، ایم اے تبسم
Next Post رمضان بازار سبزی فروٹ کریانہ یوٹیلٹی سٹور و دیگر اشیاء کی سستی خریداری کے لئے 45 سٹال لگائے گئے
Ramadan Bazaar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close