Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 5/8/2016

August 4, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چوروںنے مکان کی چھت میں نقب لگاکر گھر کا صفایا کردیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان طلائی زیور نقدی چوری کرلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر733گ ب کے رہائشی مظہر فرید ولد احمد یار کے گھر نامعلوم چوروں نے تین کمروں کو نقب لگاکر طلائی زیورات ساڑھے چار تولے نقدی 18ہزار روپے قیمتی پارچات سلے ان سلے کل مالیت چار لاکھ 23ہزار وپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) نوسرباز نے بیوہ کی امانت رقم ہڑ پ کرلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اپر کالونی پیرمحل کی رہائشی پروین اختر بیوہ محمد صادق سے اعجاز امجد ولد اللہ دتہ ساکن نواں شہر جھنگ نے پونے دولاکھ روپے امانت لیے جو بیوہ کے واپس مانگنے پر اعجاز امجد نے خورد برد کرلیے تھانہ پیرمحل پولیس نے بیوہ کی تحریری درخواست پر اعجاز امجد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ڈاکٹر ہارون مجید معروف معالج نے اپنے بیان میں کہا ہیپاٹائٹس جگر کی سوجن کی بیماری ہے ایسے خطرناک قسم کے موذی مرض کابروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے اس بیماری کی کوئی ظاہری علامت نہیں۔ لہٰذا یہ اندر ہی اندر جڑپکڑتی رہتی ہے۔ 80 فیصد لوگ آخر تک اپنے جسم میں اس خطرناک وائرس کی موجودگی سے بے خبر رہتے ہیں دنیا بھر میں قریباً 17 کروڑ لوگ اس موذی مرض کا شکار ہیں جبکہ ہر سال 40 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ہے جبکہ 20 لاکھ افراد کا سالانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیپاٹائٹس سی کی علامتوں میں تھکاوٹ اور کمزوری، وزن میں کمی، بھوک کا خاتمہ، جوڑوں میں درد، فلوجیسی علامتیں مثلاً بخار، سر درد پسینے چھوٹنا، ذہنی پریشانی، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری، جگر کے پاس درد کا احساس شامل ہیں۔ ہیپاٹائٹس سی میں صرف تھکاوٹ کا مرض بھی بڑی علامت ہے اس میں یرقان کی علامات یعنی آنکھوں کی سفیدی میں پیلاہٹ جلد کی رنگت ذرد ہوتی ہے نہ پیشاب کا رنگ گاڈھا نارنجی ہوتا ہے اس بیماری میں جگر کے خلیات گل جاتے ہیں اور اگر اس پاس کی نسیں سخت ہو جاتی ہیں یہ وائرس خون کے راستے جسم میں داخلی ہوتا ہے جس کیلئے عام ذریعہ استعمال شدہ سرنج ہوتی ہے سرنج کے ذریعے منشیات کا استعمال کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہوتے ہیں کان، ناک، چھروانے یا بدن گروانے یا شیو بنانے والے آلات بھی اگر متاثرہ ہوں تو متعلقہ فرد میں یہ وائرس منتقل ہو جاتا ہے مریض کی کنگھی اور دیگر اشیاء سے بچنا چاہئے۔ انتقال خون بھی اس مرضی کے پھیلائو کی ایک وجہ ہے ایسے خطرناک قسم کے موذی مرض کابروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے جوکسی بھی مستندمعالج سے کرواناچاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار ) ملک کی ترقی ، خودمختاری اور آزادی کی بقاپائیدار تعلیمی ترقی سے ہی ممکن ہو سکتی ہے تعلیمی ترقی کیلئے اجتماعی مفادات کی حامل معیاری منصوبہ سازی ضروری ہے . شعبہ تعلیم میں ابتک کی جانے والی حکومتی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ نہایت لازمی وناگزیر ہے حکومت تعلیم کے بجٹ میں آبادی کے تناسب سے خاطر خواہ اضافہ کرے ان خیالات کا اظہار محمد انجم ضلعی نائب صدر پنجاب ٹیچر زیونین نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگومیں کیا . انہوںنے کہا تعلیمی شعبے کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائیتعلیمی اداروں کی زوال پذیری کے بنیادی اسباب وجوہات تلاش کرتے ہو ئے مثبت حکمت عملی طے کرنی ہوگی اساتذہ کی مضبوط معاشی خودکفالت کو تعلیم کی ترقی سے مشروط کرکے تعلیمی اداروں کی کارکردگی ، تعلیمی ترقی میںخاطر خواہ اضافہ کیا جاسکتا ہے انہوںنے کہا کہ ضلع بھر میں تعلیم کے فروغ کے لیے مثالی اقدامات کی ضرور ت ہے تاکہ کم ازکم پرائمر ی سطح پر ضلع بھر میں کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے اس کے لیے عوام الناس کا تعاون ضروری ہے اساتذہ کو چاہیے کہ وہ طلبا ء کو معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے لگن اور محنت سے اپنے فرائض انجام دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت یا لاپرواہی عطائی ویٹرنری ڈاکٹر بن کرمویشیوں کو موت باٹنے لگے تفصیل کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کے افسران کی غفلت کے باعث کوالیفائیڈڈاکٹرز جوکہ ڈی وی ایم کی ڈگری پاس شدہ ہوتے ہیں کے ہوتے ہوئے عطائی ویٹرنری ڈاکٹر ،جوکہ ویلیج ورکرکاعام کورس جوکہ افزائش نسل سنٹرز میں یا گورنمنٹ کے حیوانات شفاخانے میں دوہفتے کا کور س جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کروایاجاتاہے پاس کرکے دیہاتوں میں سرعام پریکٹس کررہے ہیںدیسی آلات سے مویشیوں کا آپریشن تک کررہے ہیں جس سے لاکھوں روپے مالیت کے جانورعطائی ویٹرنری ڈاکٹر ز کے اناڑی پن کا شکار ہورہے ہیں بیان کیا گیا ہے محکمہ لائیو سٹاک نے کسی قسم کی کوئی پالیسی وضع نہیں کی جس سے ان اناڑی ویلیج ورکر کی سرعام پریکٹس سے متاثرین کا ازالہ ہوسکے متاثرہ کسانوں زمینداروں نے وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور محکمہ لائیوسٹاک کو متحر ک کرکے ان نان کوالیفائیڈ عطائی ویٹرنری ڈاکٹر ز کے خلا ف کاروائی کی جائے تاکہ لاکھوں روپے مالیت کے جانور ان کی غفلت کے باعث ہلاک ہورہے ہیں زمینداروںکو نقصان سے بچایاجاسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) جگہ جگہ کتوں کے غول شہر ی آوارہ کتوں کے رحم وکرم پر کتوں کے کاٹنے سے متعدد شہری بزرگ خواتین زخمی فی الفور آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم چلائی جائے میاں اختر علی فقیر سماجی شخصیت تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں آوارہ کتوں کی مہم نہ چلانے کے باعث جگہ جگہ آوارہ کتوں کے غول بزر گ شہریوں بچے خواتین اور نمازیوں کو زخمی کرنے کا باعث بن رہے ہیں نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کے اندر آوارہ کتوں کامسکن نان تحصیل ہیڈکوآرٹر انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بناہوا ہے تحصیل کونسل پیرمحل اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹر انتظامیہ افسران کے سامنے آوارہ کتوں کے غول پھرتے نظر آتے ہیں مگر ان کو تلف کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہ کیے گئے میاں اختر علی فقیر سماجی شخصیت نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے کتوںکو تلف کرنے کامطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) قومی ہاکی ٹیم کی بہتری کے لیے فاتح ہاکی ورلڈ کپ اولمپیئن رانامحمد شفیق خان کو پی ایچ ایف میں اہم ذمہ داری سونپی جائے سپورٹس تنظیمیں تفصیل کے مطابق رانامحمد شفیق جن کی پاکستان ہاکی ٹیم میں شمولیت سے پاکستان نے دنیا بھر کے اعزازات اپنے نام کرلیے تھے رانامحمد شفیق خان کی معاونت سے پاکستان نے ہندوستان کی سرزمین پر بھارت کو شکست سے دوچارکرکے تاریخی ورلڈ کپ حاصل کیا تھا ان کی خدمات سے خاطر خواہ فائد ہ نہ اٹھایا جاسکا قومی ہاکی ٹیم کی پے درپے شکست ہاکی ٹیم کو زوال سے نکالنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کو بہترین تجربہ کار مایہ ناز ایکسپرٹ کی ضرورت ہے جوکہ خود فیلڈ میں کامیابیوں کے جھنڈے بلند کرچکا ہو ا قومی ہاکی ٹیم کو زوال سے نکالنے کے لیے اور آئندہ کے ایونٹ کی تیاری کے لیے رانامحمد شفیق سابق ہاکی اولمپیئن موزوں ترین ہے سپورٹس تنظیموںنے صدر پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پی ایچ ایف میں رانامحمد شفیق کو اہم ذمہ داری سونپ کر ان کی خدمات سے خاطر خواہ فائدہ اٹھایاجائے

Share this:
Tags:
doctor jewelry physician pir mahal thieves پیرمحل چھت چوروں ڈاکٹر زیورات
khalid Pervaiz Butt
Previous Post بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 5/8/2016
Next Post کچھ روز جاری گرمی اور حبس کی لہر کے بعد تلہار و مضافات میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
Heavy Rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close