Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 1/4/2017

April 1, 2017 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

پیرمحل (نامہ نگار) عوام کو حقوق کی فراہمی مردم شماری سے مشروط ہے مکمل ایمانداری سے کوائف مکمل کریں اور مردم شماری کے دوران 24 گھنٹے سینسر افسران ، اور سرکل انچارج سے رابطہ میں رکھتے ہوئے فرضی شناسی سے مردم شماری کا کام مکمل کریں تاکہ آنے والے وقت میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جا سکے ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب تحصیل سینسر آفیسرنے چوہدری منظر حفیظ تحصیلدا رپیرمحل کے ہمراہ چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلہ کی تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا 20 کروڑ عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی اور وسائل کادرست استعمال مردم شماری سے مشروط ہے اس لیے تمام اہلکار قومی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہوکر اپنے فرائض انجام دیں کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں انہوںنے مردم شمار ی کا ڈیٹا روزانہ کی بنیاد پر شمارکرنے اور انہیں مجاز اتھارٹی کو بھجوانے کی ہدایات بھی کی اس موقع پر محمد علی اے ای او ، عبدالرزا ق ڈپٹی ہیڈ ماسٹرمحمد انجم ، چوہدری محمد اسلم محمد صدیق صاحب نمائندہ مردم شماری بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا محمد شفیق خاں کی ناصر نگر میں بیگم صائمہ علی رضا شاہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP89 سے ملاقات کی۔ملاقات میں آئندہ الیکشن کے لیے گرینڈ الائنس دینے پر اتفاق تفصیل کے مطابق پی پی 89این اے 94کے لیے آئندہ الیکشن کے سلسلہ میں معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا محمد شفیق خاں کی ناصر نگر میں بیگم صائمہ علی رضا شاہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP89 سے ملاقات کی ،،ملاقات میں بانی و سابق صدر پیرمحل بار رانا عمران حفیظ خاں منج ایڈوکیٹ، سینئر قانون دان سلطان خاں ایڈوکیٹ ، مہرمحمداقبال ہمجانہ ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری پیر محل بار رانا احسان ایڈوکیٹ، را ریاض محمود میو ایڈووکیٹ، چوہدری شہباز عالم ایڈووکیٹ،میاں صہیب منیر رامے ایڈووکیٹ، سابق ناظم حاجی محمد رمضان ہمجانہ ایڈوکیٹ، سید غلام رضا شاہ، سید چمن عباس شاہ، سردار فتح محمد گجر ، مظہر گجر، رانامبارک علی اور صدر پیرمحل بار سید نسیم عباس بخاری ایڈوکیٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ملاقات میں آئندہ الیکشن کے لیے گرینڈ الائنس دینے پر اتفاق کیا گیا جس سے پی پی 89این اے 94کے لیے آئندہ الیکشن میں واضح تبدیلی کا آغا زہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور محنت کش کے گھرکاصفایا کرگئے تفصیل کے مطابق لسی ٹائون اضافی آبادی چک 320گ ب پیرمحل کے رہائشی محمد عمران ولد محمد دین کے گھر کی دیوار پھلانگ کرنامعلوم چورمحنت کش کے گھر میں داخل ہوکر گھر کے اندرمکان کا تالا توڑ کر گھریلو برتن ، چھت والاپنکھا ، کریانہ سامان ، آٹا ، دیگر سامان کل مالیت 23ہزار روپے ،نقدی 2300روپے چوری کرکے لے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تحصیل بھر میں قبضہ گروپوں اور قبضہ گروپوں کی معاونت کرنے والے نمبرداروں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی گندم کے باردانہ کی فراہمی کے لیے جلد سے جلد گرداوری کو مکمل کریں تاکہ پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں باردانہ کی کسانوں کو بروقت فراہمی ہوسکے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنرپیرمحل نے چوہدری منظر حفیظ تحصیلدا رپیرمحل کے ہمراہ تحصیل پیرمحل کے پٹواریوں سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا نمبرداروں کو حکومت کی طرف سے 12ایکڑ رقبہ جات کی فراہمی کی گئی ہے جوان کی گذر بسر سمیت کار سرکار میں معاونت کا معاوضہ ہے ہر گائوں میں مویشیوں کی بڑھوتری کے لیے جانور پال سمیت کو فروغ دیاجائے اور ہر نمبردار کو پابند بنایاجائے کہ وہ جانوروں کی افزائش نسل کے لیے جانور نر جانور وقف کریں اور نمبردار اپنے فرائض کو ایماندار ی سے انجام دیں جن مقاصد کے لیے نمبرداری کا عہدہ رکھا گیا ہے ان فرائض کو پور ا پورا لیاجائے انہوںنے کہا تمام پٹواری اپنے اپنے حلقہ جات میں ریونیو وصولی کو سو فیصد یقینی بنائیں کسی قسم کی کوتاہی غفلت ناقابل برداشت ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پنجاب حکومت کی جانب سے زراعت کی بہتری کے لیے بنایاجانے والا پیڈا ایکٹ محکمہ آبپاشی میں بہتری کی بجائے تباہی کا باعث بن گیا ،محکمہ زراعت میں نان ٹیکنیکل عملہ کی بھرمار اور پیڈا یکٹ کے تحت علاقائی لوگوں کی بنائی جانے والی کمیٹی کو ایکسئن کے اختیارات دیے گئے لیکن کمیٹی کے ممبران کی جانب سے غیر منصفانہ پانی کی تقسیم کی وجہ سے کسانوں میں آپس کی دشمنیاںجنم لینے لگی ، ٹیلوں پر رہنے والے 19سال بعد بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔پیڈا ایکٹ محکمہ آبپاشی میںکرپشن اور پانی چوری میں اضافے کا باعث بن گیا ۔ محکمہ انہار کا ریونیو کم اور نان ٹیکنیکل افراد محکمہ پر بوجھ بنا دئے گئے ۔ تفصیل کے مطابق جون 1997ء میں پنجاب اسمبلی کے ذریعے پیڈا ایکٹ وجود میں لایا گیا جس کو محکمہ آبپاشی پنجاب کے 17سرکلزمیں نافذ کرنا تھا ۔اس نظام کے لیے ابتدائی طو رپر ورلڈ بنک نے فنڈنگ کی تھی اور بعد ازاں اس نظام کو کامیاب بنانے کے لیے جاپان فنڈزمہیا کر رہا ہے ۔اس سسٹم کو نافذ کرنے کا مقصد دنیا کے بہترین نہری نظام کی اپ گریڈیشن کرنا ،موگوں کی ری موڈلنگ، کاشتکاروںکی جدید خطوط پر ٹریننگ کرنا اور پانی کے ضیاع کو روکنا شامل تھا ۔مگر پنجاب حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث پیڈا ایکٹ نے پنجاب کے نہری نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا۔جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 19سال گزر جانے کے باوجود پیڈا ایکٹ محکمہ آبپاشی کے 17 سرکلز کی بجائے صرف پانچ سرکلز میں ہی یہ نظام نافذ ہوسکا جن میںفیصل آباد بہاولنگر ، ساہیوال ،ڈی جی خان کے دو سرکلز شامل ہیں جہاں پر اس ایکٹ کے نفاذ کے بعد نہری نظام بہتر ہونے کی بجائے تباہ ہو کر رہ گیا ہے ۔اس نظام کے تحت محکمہ آبپاشی کے ہر موگے پر کاشتکاروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کمیٹی کے صدر کو ایکسیئن کے اختیارات دئے گئے تھے ۔حال یہ ہے کہ پیڈا ایکٹ جن سرکلز میں نافذ کیا گیا تھا ان سرکلز میں کمیٹی کے اراکین اور عہدداران خود پانی کی چوری میں ملوث ہیں جس کی وجہ سے محکمہ انہار کا ریونیو کم ہوا ہے ۔کمیٹی کے ممبران کے خود کی زمینوں کو پانی فراہم کرنے والے موگوں کے سائز غیر قانونی طور پر بڑے کر لیے گئے جس کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں جبکہ ٹیل پر پانی کی 25فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔پیڈا سے کرپشن میں اضافہ ہوا اور تمام کمیٹی ممبران کرپشن مین ملوث ہیں ۔کمیٹی کے ممران نے محکمہ کی زمینوں پر خود قبضہ کیاہوا ہے اور بچی کچی زمینوں پر اپنے ہی لوگوں کے قبضے کروا رکھے ہیں ۔آبیانہ کی وصولی نہ ہونے کے برابر ہے ۔نان ٹیکنیکل افراد جو کمیٹی میں شامل ہیں ان کو دفعہ 68اور دفعہ 20ایکسئن کے اختیارات حاصل ہیں جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ان کو واضح نہیں کیا جاتا اور ان ممبران کو پی ایم آئی یو بھی باز پرس نہیں کر سکتی جس کے باعث یہ نظام زراعت کے لیے فائدہ کی بجائے تباہ کاری کا باعث بن رہا ہے اور بدنظمی ، لاقانونیت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ماہرین کے مطابق بیرونی امداد سے چلنے والے اس نظام کا مقصد پاکستان کا نہری نظام جو کہ دنیا میں بہترین نہری نظام گردانا جاتا ہے اس کو تباہ کرنے کی عالمی سازش ہے جس سے پاکستان کی زراعت کو تباہ کر کے ملک کو دوسرے ممالک کا دست نگر بنانا ہے ۔محکمہ انہار کے ریٹائرڈ افسران اور کاشتکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نظام کو ختم کر کے محکمہ آبپاشی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے تاکہ ملکی زراعت دوبارہ خود کفالت کی طرف گامزن ہوسکے۔جبکہ پیڈا چیئرمینوں کاکہنا ہے کہ پیڈا کا نظام عوامی نمائندوں کے ہاتھوں آنے سے نہری نظام میں بہتری آئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) حکومت ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کو مراعات فراہم کرے اس شعبہ کی افادیت مسلمہ ہے نوے ہزار سے زائد ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنی پیشہ ورانہ خدمات کی بدولت انسانیت کی بھلائی میں مصروف ہے تفصیل کے مطابق ہومیو پیتھک طریقہ علاج جس کو پوری دنیامیں اپنی افادیت کے پیش نظر اہمیت حاصل ہے مگر پاکستان میں اس شعبہ کی افادیت کے باوجود اس سے سوتیلی جیسا سلوک کیا جارہا ہے جس سے اس شعبہ سے وابستہ نوے ہزار سے زائد ڈاکٹر اپنے شعبہ میں ماہر ہونے کے باوجود کسمپرشی کا شکارہے ڈاکٹر کنول شہزاد ، ،ڈاکٹر خرم سہیل ، نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایلوپیتھک ڈاکٹرزکی طرح ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی سرپرستی کرے تو پسماندہ اور ترقی یافتہ تما م شہروں میں بلاخرچ علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاسکتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ملک کی اعلی ترین عدالت کے احکامات کے باوجود بھی صحافیوں کیلئے ویج بورڈ ایوارڈ پرعمل درآمد نہ کرکے صحافیوں کااستحصال کیاجارہاہے حکومت سرکاری اشتہارات کے اجراء کوویج بورڈ ایوارڈ پرعمل درآمد سے مشروط کرے ان خیالات کا اظہار رانا غلام سروربابر مرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل پاکستان نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا میڈیاکی موجودہ آزادی صحافیوں کی قربانیوں کے عوض ملی ہر دورمیں حکمرانوںنے اقتدار کے سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام میڈیا پر گرفت مضبوط کرکے اور صحافتی اداروں کے مالکان کوپابندیوں کے کٹہرے میں لاکر اپنا کام نکالا ان حکمرانوں کے خلاف صحافیوںنے جانوں کے نذرانے پیش کیے اپنے قلم وقرطاس پر سودے بازی نہ کی حق سچ لکھتے ہوئے میڈیا کو صنعت کا درجہ دلوایا مگر خود آج بھی رضاکارانہ صحافت کا شکار ہے انہوںنے اپنے خطاب میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاکہ وہ جلد اجلد کارکن صحافیوں کوان کاحق دلوانے کی خاطر ویج بورڈ ایوارڈ پرعمل درآمد کویقینی بنائے اس کے علاوہ علاقائی سطح پربھی صحافیوں کوویج بورڈ ایوارڈ کے مطابق معاوضہ دلوانے میں اپناکردارادا کرے

Share this:
Tags:
pir mahal پیرمحل کوائف مردم شماری مکمل
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 1/4/2017
Next Post نیوٹرل غیر جانبدار امپائر
Neutral Umpire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close