Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/2/2017

February 11, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری سے ہی ملک کے تمام وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہے مردم شماری میں درست کوائف کا اندراج ہماری ذمہ داری ہی نہیں بلکہ قومی فریضہ ہے مردم شماری کے لیے تندہی اور فرض شناسی سے کام کریں مردم شماری کی تربیتی ورکشاپ سے نہ صرف آگاہی ہوگی بلکہ درست فرائض انجام دینے میں مدد ملے گی ان خیالات کا اظہارظہور احمد ڈویژنل سینسرآفیسر نے ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2پیرمحل میں منعقدہ مردم شماری کی پہلی ورکشاپ سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا مردم شماری کے دوران گھر گھر جاکر اپنے فرائض انجام دینا ہونگے جس کے لیے متعدد بار جانا پڑے گاحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے تحصیل پیرمحل کی مردم شماری کی پہلی ورکشاپ کے انعقاد پر اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دینے پر زور دیا اور مردم شماری کا ڈیٹا روزانہ کی بنیا دپر مکمل کوائف کے ساتھ بھجوانے کی ہدایات دی اس موقع پر محمد علی اے ای او ، عبدالرزا ق ڈپٹی ہیڈ ماسٹر، ملک طارق ہیڈماسٹر ، چوہدری محمد اسلم محمد صدیق صاحب نمائندہ مردم شماری بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار ) ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل محمد اظفر خاں نے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیاملزم منورعلی کو دومرتبہ سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید چھ ماہ قید سزا کاہو گی تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل محمد اظفر خاں نے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا تے ہوئے ملزم منورعلی کو دومرتبہ سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ملزم انور علی کو دو مرتبہ عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید سزا کاہو گی دونوں ملزمان نے گائوں 662گ ب میں 2013کے دوران محمد اقبال اور نگینہ نامی خاتون کو قتل کیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر اختر غلام مصطفی کے بڑے بھائی چوہدری محمد اشرف سندھو انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ ان کے آبائی گائوں میں اداکی گئی مرحوم کے انتقال پر حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ، ویٹرنری ڈاکٹر طارق علیم ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک پیرمحل ۔ ویٹرنری ڈاکٹر امین ،ویٹرنری ڈاکٹر اسد مون ، قیصر فاروق کلر ک نے مرحوم کی وفات انتہائی گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبر جمیل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) ساڑھے 32کروڑ روپے سے میٹھے پانی کامیگا پراجیکٹ ناقص منصوبہ بندی کے باعث اپنے آغاز میں ہی ناقص پلاننگ کا شکار تین سال گذرنے کے باوجود چند منٹو ں کے لیے پانی کی سپلائی نہ دی جاسکی پائپ کی بچھائی کے دوران سڑکوں کی توڑ پھوڑ اور پانی سپلائی کے لیے واٹر ٹینکیوں کی تعمیرنہ ہوسکی ناقص منصوبہ بندی کے حامل ذمہ دار ان کے خلاف کاروائی کی جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق چوہدری اسدالرحمن کی ذاتی کاوش سے ساڑھے 32کروڑ روپے سے پیرمحل تحصیل کے لیے میٹھے پانی کے میگا پراجیکٹ مکمل کرنے کا عندیہ دیا گیا جو بااثر ٹھیکیدار محمد حنیف کی طرف سے عام مزدوروں کے ذریعے ناقص پائپ استعمال کیا گیا جو پانی کا تھوڑا سا پریشر بھی برداشت نہیں کرسکتے اور محلہ جات میں جگہ جگہ سے لیک ہوکر پانی کے فوارے پھوٹنے لگتے ہیں جس سے کئی کئی روز دوبارہ پائپ لائن درست کرنا پڑتی ہے منصوبہ کو تین سال ہوگئے ہیں مگر نہ تو واٹر سپلائی کے لیے بجلی کے ٹرانسفر لگائے گئے اورنہ ہی ٹیوب ویل اور ٹربائنیں نصب کی گئی اور واٹر ٹینکیوں پر پانی کے چڑھائو کے بعد یونہی پانی سپلائی کے لیے چھوڑاجاتا ہے تو پائپ پریشر برداشت نہ کرنے کے باعث کسی نہ کسی جگہ سے پھٹ جاتے ہیں جس سے ارد گرد کی گندگی پائپ لائن میں داخل ہوکرپانی کو ناقابل استعمال بنارہی ہے تین سال گذرنے کے باوجود نہ تو سڑکوں کی رپیئرنگ کی گئی اور نہ ہی واٹر سپلائی مکمل کی گئی سماجی فلاحی حلقوںنے وزیرا علیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، کمشنر فیصل آباد ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے میگا پراجیکٹ کی جلد تعمیر کامطالبہ کرتے ہوئے میگاپراجیکٹ میں میگا کرپشن پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار)دریائے راوی کے کٹا ئوکے متاثرین میں راشن کے پیکٹ کی تقسیم حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے متاثرین میں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے تفصیل کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ہیڈسندھنائی کے قریب دریا میں کٹائو پید اہونے سے کافی اراضی زیر آب آگئی اور کاشت کی گئی سینکڑوں ایکڑ گندم تباہ ہوگئی حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ہیلتھ آفیسر چک نمبر772گ ب میں متاثرین میں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے اور کسی بھی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر متاثرین کو خیمے اور ادویات اور ضروریات زندگی کی اشیاء ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی جائیں گی اور مکینوں کی مکمل حفاظت کا بندوبست کیاجائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار)نامعلوم چور سکول کے کمرہ کے تالے توڑکر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک نمبر666/7گ ب کے نامعلوم چور کمرہ کے تالے توڑکر سکول سے ایک سائرن ایک عدد بیٹری تین انرجی سیور چار الیکٹرک بورڈ پانچ بنچ ایک پینٹ گیلن چوری کرکے لے گئے اے ای اومرکز پیرمحل کی درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) جعلی چیک دینے پر دومقدمات درج نامعلوم چور گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل کارہائشی مظفر عباس ولد حاجی غلام یٰسین جنس کی خرید وفروخت کا کام کرتاہے محمد شبیر ولد چراغ دین قوم آرائیں چک 531گ ب نے مونجی مالیت 9لاکھ روپے خرید کی اور نقد رقم دینے کی بجائے چیک نمبر2254922593الائیڈ بنک پیرمحل دے دیاجو کیش کروانے پر بوگس نکلا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 489ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا چک نمبر665/6گ ب کے رہائشی عبدالقیوم ولد ہدایت علی کے والد ہدایت کو حج پر بھجوانے کے لیے احمد نصیر ملک ولد فضل احمد ٹائون شپ لاہور نے مبلغ ساڑھے چار لاکھ روپے لیے مگر حج پر نہ بھجوایا رقم واپسی کے تقاضے پر چیک دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر بوگس نکلا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ489ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا نامعلوم چور بلال کالونی پیرمحل کے رہائشی ابر ارحسین ولد محمد اقبال کے گھر باہر سے موٹرسائیکل نمبرGAN-12-6296سی ڈی چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) حکومت پنجاب کی طرف سے بلا سود فصل خریف فصل ربیع پرپچیس ہزار کی فراہمی کیلئے پانچ لیب بنادی گئی ہیں جس میں کسی بھی شخص کا مالک اراضی ہونا ضروری نہیں جبکہ کاشتکار ہونا ضروری ہے کاشتکاروں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے کاشتکار کو جاری ہونے والا کاشتکار کارڈ دراصل کاشتکار شناختی کارڈ ہو گا جس پر قرضہ جات اور تمام مالی معاملات کی فراہمی ہو گی ان خیالات کا اظہا ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری اہکسٹینشن شاہد افتخار بخاری نے صحافیوں رانامحمد اشرف ،ر احیل گجر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے پہلی بار تاریخ میں کسان دوست پیکج دیا گیا ہے اس کے علاوہ زمین کے ہر دسویں ایکڑ سے مٹی کے نمونے حاصل کر کے پنجاب میں سیٹلائٹ کے ذریعے فرٹائل زمین کا نقشہ بنایا جارہا ہے جس سے دنیا میں کہیں سے بھی اپنی زمینوں کی دیکھ بھال کر سکیں گے انہوںنے کہا پنجاب حکومت کی طرف سے کپاس کے کاشتکاران حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کپاس کی اگیتی کاشت پر(15 اپریل تک پابندی عائد ہے خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی.مزید معلومات و رہنمائی کے لئے محکمہ زراعت کے متعلقہ فیلڈ اسسٹنٹ سے دابطہ کریں

Share this:
Tags:
Land pir mahal Resources Training پیرمحل تربیتی ورکشاپ مردم شماری ملک وسائل
Layyah
Previous Post لیہ کی خبریں 11/2/2017
Next Post پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے
Kala Bagh Dem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close