Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 8/11/2017

November 8, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) انتہائی دلیری، جرات و بہادری، فہم وفراست اور اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر شہریوں کو انصاف کی فراہمی کی ہمارا مشن ہے منشیات فروش اور پرچی مافیا کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی مہر سعید نے صحافیوں رانامحمد اشرف ، رانا شاہدالرحمن سے غیر رسمی گفتگومیں کیا انہوںنے کہا جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے ہمہ تن کوشاں ہے تحصیل بھر میں موثر کاروائیوں کے ذریعے ملک دشمن عناصر کی سرکوبی کرکے جرائم میں واضح کمی ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اگر کسی بھی سائل کو کسی پولیس ملازم سے کوئی شکایت ہوتو میرے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں پرچی مافیا اور منشیات کے اڈوں کے خلاف انسدادی کاروائیاں کرکے جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہمارااولین مشن ہے عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے موقع پردادرسی ہمار امشن ہے

پیرمحل ( نامہ نگار ) انتظامیہ کی غفلت یا لاپرواہی ،،22کروڑ روپے سے پیرمحل رجانہ روڈ کارپٹ روڈ کے دونوں طرف ناجائز تجاوزات ، را ت کے وقت روڈ کے اوپر چائے کے سٹال ہونے کے باعث کسی بھی وقت بڑے سانحہ کا خطرہ ،، تفصیل کے مطابق پیرمحل رجانہ روڈ دورویہ سڑک کی 22کروڑر وپے سے تعمیر کی گئی جس پر سارا دن فیصل آباد سے ملتان جانے والی بھاری ٹریفک آتی جاتی رہتی ہے رجانہ روڈ علی اسٹیڈیم کے نزدیک قبضہ مافیا نے تجاوزات قائم کرکے روڈ کے دائیں بائیں طرف سڑک کے اوپر رات کے وقت کرسیاں لگاکر اپنے گاہکوں کو حادثات کی نذر کر رکھا ہے موٹر وے کی تعمیر کے باعث ہیوی ٹریفک گذرنے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے کا خدشہ ہے شہریوںنے کمشنر فیصل آباد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پیرمحل رجانہ روڈ علی اسٹیڈیم کے اردگرد فٹ پاتھ خالی کرواتے ہوئے ناجائز تجاوزات کو دور کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے بہن کر قتل کرڈالا تفصیل کے مطابق چک نمبر716گ ب میں صائمہ بی ب دختر محمد اعجاز عمر 18/19سال کو حقیقی بھائی محمد بلال ولد محمد اعجا ز نے بد چلنی کے شبہ پر قتل کرکے فرارہوگیا پولیس نے مقتولہ کی نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی

پیرمحل ( نامہ نگار ) ملک میں گرانی کا طوفان جاری ہے وفاقی، صوبائی حکومت غریب عوام کے لہو کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لینا چاہتی ہے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں ،بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے سے ملک میں گرانی کا طوفان برپا ہے دودھ ،گھی چینی ،دالیں ،چاول ،گوشت ،پھل اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جس سے غریب خودکشیوں پر مجبور ہے ان خیالات کا اظہار رجب علی گادھی سابق ڈی ایس پی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل پیرمحل نے ہمراہ محمد حسین فراز سٹی جنرل سیکرٹری کے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ہاتھو ںگروی رکھ دیا گیا ہے جن کے اشاروں پر متواتر بطور ایندھن استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے جس سے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں جو غریب آدمی کی پہنچ سے بہت دورہوتی ہیںانھوں نے کہا کہ گزشتہ دس ماہ میں کئی بار بجلی گیس اور پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے مہنگائی میں 200%سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے مڈل کلاس کو سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی محال ہو گیاہے ،کرپشن ،بے روز گاری اور گرانی کے طوفان کی وجہ سے معاشی اور معاشرتی اقدار تباہ ہورہی ہیں عوام کا معیار زندگی مسلسل پستی کی جانب رواں دواں ہے پورا ملک گرانی کے طوفان کے خلاف سراپا احتجاج بنا ہوا ہے لیکن افسوس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی انھوں نے کہا کہ عوام کی تقدیر بدلنے کا نعرہ لگا کر اقتدار حاصل کرنے والی حکومت عوام سے دو وقت کی روٹی تن سے کپڑا اور سر سے چھت کا سایہ بھی چھین لینا چاہتی ہے حکومت کے عوام دشمن اقدامات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے بیرونی آقاؤں کی ایما پر غریب عوام کے لہو کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لینا چاہتی ہے انھوں نے کہا کہ اگر حکومت نے عوام کا معاشی قتل عام بند نہ کیا اور فوری ریلیف نہ دیا گیاملک کو درپیش سنگین مسائل کے حل کے لئے قومی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھنا ہو گاکیونکہ جب ذاتی اور ملکی مفادات کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو نقصان عوام کو پہنچتا ہے

پیرمحل (نامہ نگار) ٹو ٹی پھوٹی سڑکیں خستہ حال لاری اڈا انتظامیہ کی فوری توجہ کا منتظر ، چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ فی الفور پیرمحل کے بنیادی مسائل کو حل کریں
شہر کے معروف تاجروں محمد صدیق پیارا ،چوہدری محمد طارق، محمد حنیف ساجد، میاں محمد خالد ایم کے ،میاں محمد طارق فرید کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کو تحصیل کا درجہ ملے چار سال ہوچکے ہیں جبکہ پیرمحل کے انتظامی امور کی کئی اہم پوسٹیں جس میں ڈی ایس پی ، تحصیلدا رپیرمحل ، سمیت میونسپل کمیٹی پیرمحل کی 140اہم آسامیوں میں سے صرف 25افراد جوکہ نچلی سطح جونیر کلرک وغیرہ کام کررہے ہیں جبکہ عملی طورپر سیٹیں خالی ہے جبکہ پورے شہر میں نوکروڑ روپے کی ایم پی اے گرانٹ جاری ہونے کے باوجود صدر بازار پیرمحل سمیت شہر بھر کے تمام محلہ جات کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ چکی ہے جبکہ لاری اڈا پیرمحل ضلع بھر کا وسیع عریض رقبہ کا حامل ہونے کے باوجود بارش ہونے کی وجہ سے بس اسٹینڈ کی سڑکیں ٹوٹ کر کئی کئی فٹ گڑھے آئے روز حادثات کا باعث بن رہے ہیں حکومت پنجاب کی جانب سے پیرمحل کو باقاعدہ تحصیل کا درجہ دے کر انتظام میونسپل کمیٹی پیرمحل کے سپر دہونے کے باوجود مسائل میں کمی نہ آنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل چوہدری خالد سردار ، چوہدری خالد گجر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ فی الفور پیرمحل کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کردا ر اداکرنا چاہیے اور تمام انتظامی پوسٹوں کو فی الفور مفاد عامہ کے تحت پر کرکے عوام کے بنیادی سطح پر مسائل حل کرنا چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) حقیقی جمہوریت کی بحالی کے بغیر ملکی ترقی کا تصور محال ہے ، استعماری ایجنٹوں کی سیاسی جماعتوںمیں موجودگی نے آمریت کے اکھڑتے ہوئے پائوں جما دئیے ہیں ، اور نام نہاد جمہوری حکومتیں بننے کے باوجود ملک میں امریکی ایجنڈے پر حرف بحرف عملدرآمد ہو رہا ہے اور عوام کو مہنگائی اور بدامنی کے پھانسی گھاٹ میں لٹکایا جا رہا ہے غیر ملکی قوتوں کے ایجنٹوں کو ا قتدار کے ایوانوں سے نکالے بغیر موجودہ سیٹ اپ کامیاب نہیں ہوسکتا،ان خیالات کا اظہار ممتاز دولتانہ ضلعی راہنما کسان بچائو تحریک نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا چند دنوں میں بحرانوں کے خاتمہ کا نعرہ لگا کر ایوان اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے عوام کو خود کشی کرنے پر مجبور کر دیاہے۔آئے روز مہنگائی کا طوفان ‘ بجلی کے نرخوں میں اضافہ ‘ پٹرول اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے بحرانوں کے خاتمہ کا کا دعویٰ کرنے والوں نے پرانا نعرہ تبدیل کر کے نیا نعرہ ایجاد کیاکہ عوام کو کھانے کے لیے گولی ‘پہننے کے لیے کفن اور رہنے کے لیے قبر ہر وقت دستیاب ہے انہوںنے کہا کہ محب وطن اور جمہوریت کی علمبردار پارٹیوں کو اب بھی چاہیے کہ وہ میدان عمل میں نکلیں اور آمریت پر آخری ضرب لگانے کیلئے کمر بستہ ہوں اورامریکی ایجنٹوں کو قیادت کے منصب سے نکال باہر کیا جائے تاکہ ملک موجودہ بحرانوں سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے

پیرمحل( نامہ نگار)ضلعی محکمہ شہری دفاع کے افسران کی عدم دلچسپی ضلع بھر میں شہری دفاع کے نوجوان غیر فعال ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ضلع بھر میں وسائل فراہم کیے جائیں سماجی فلاحی حلقے تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے موجودہ دہشت گردی کے پیش نظر بڑے بڑے شہروں میں شہری دفاع کو فعال کرکے جدید آلات فراہم کیے گئے مگر چھوٹے شہروں میں فرسٹ ایڈ،فائیر فائٹنگ اور دیگر اپنی حفاظت کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کا کسی قسم کا انتظام نہ کیا گیا اور نہ ہی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عملی ورکشاپ کا انعقاد نہ کرنے کے باعث زمانہ جنگ ہو یا امن بطور رضاکار شہری دفاع مادر وطن کی حفاظت سمیت تمام دیگر امور سے نبٹنے کی صلاحیت سے محروم ہے سابق ڈی سی او نوازش علی گورایہ نے اپنی ذاتی دلچسپی سے ضلع بھر میں سول ڈیفنس کی تنظیم کو فعال بناکر ضلع بھر کے رضاکاروں اور سرکاری ملازمین کو فضائی مظاہر ہ سمیت تیراکی کی ٹریننگ دلوائی تھی اور رضاکاروں کو یونیفارم سمیت دیگر سازوسامان مہیاکیاتھا مگر ان کے تبادلہ کے بعد کسی بھی ڈی سی او نے دلچسپی نہ لی جس سے ضلعی محکمہ شہری دفاع کے افسران کی عدم دلچسپی سے سول ڈیفنس کا محکمہ سفید ہاتھی بن کر رہ گیا سماجی فلاحی حلقوںنے کمشنر فیصل آباد ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر اور دنیا بھر میں سول ڈیفنس کی مسلمہ اہمیت کے پیش نظر ضلع بھر میں سول ڈیفنس کو فعال بنایاجائے اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں کو فرسٹ ایڈ،فائیر فائٹنگ اور دیگر اپنی حفاظت کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کی تربیت دی جائے

Share this:
Tags:
journalists justice pir mahal انصاف پیرمحل شہریوں صحافیوں کاروائی
Pakistan
Previous Post پاکستان کا المیہ
Next Post پیراڈائز پیپرز لیکس
Paradise Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close