Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 12/8/2016

August 12, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل کا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ عطائیوں کے خلاف آپریشن تین کلینک سیل تفصیل کے مطابق ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل نے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ عطائیوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سندھلیانوالی میںمحمد یعقوب اور چک نمبر684/25گ ب میں محمد رفیق ، جبکہ غوثیہ آباد پیرمحل میں بسمہ اللہ کلینک کو سیل کرکے ان عطائی کلینکس سے سے برآمدہ ادویات کے سیمپل لے کر لیبارٹری کو ارسال کردیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) سڑک کے مختلف حادثات میں دس افراد زخمی ہونے سمیت لڑائی کے مختلف واقعات میں 12افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں دس افراد جن میں عبدالرئوف ولد محمد رفیق چک684/25گ ب ، مدثر جمیل ولد محمد جمیل چک 339گ ب، عائشہ دختر جاوید اقبال ،محمد منشاء ولد رحمت علی ساکنان پیرمحل ، شازیہ سعید زوجہ ساجد حسین ،مصباح زوجہ اسلام ساکنان چک322گ ب علی محمد ولد سردار محمد غوثیہ آباد پیرمحل ،مریم دختر فقیرمحمد ،محمد کاش ولد ذوالفقار ، احسن ندیم ولد اللہ دتہ ساکنان چک333گ ب زخمی ہوگئے لڑائی کے مختلف واقعات میں 12افراد جن میں نسیم اسلم زوجہ یٰسین ، سعدیہ دختر اسلم ،آمنہ بی بی دختر دائود ساکنان چک319گ ب شریفا ں بی بی زوجہ دائود ساکن چک319گ ب زخمی ہوگئے چک نمبر688/28گ ب میں محمد جاوید ولد محمد اشرف کو پرانی رنجش پر ابر ار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشددکرکے زخمی کرڈالا اپرکالونی پیرمحل میں طالب علموں کی لڑائی میں تہذیب گلزار ولد گلزار احمداپر کالونی پیرمحل کو ابوبکر نے تشددکرکے زخمی کرڈالا گلزار احمد ولد دین محمد اپر کالونی پیرمحل کو صابر نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر662/3گ ب ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں محمدیٰسین ولد منظور احمد ، محمد سلیم ولد جعفر حسین ، اعظم ولد رشید ، رمضان ولد رشید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امدا د دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل انتظامیہ کی عدم توجہی یا غفلت پیرمحل کے وسط میں موجود غنی پلازہ بازار دکا ن کے مالکان بازاروں میں اپنی دکانوں کے سامنے فٹ پاتھ کرائے دیکرہزاروں روپے کرایہ لاکھوں روپے سیکورٹی وصول کرلی تجاوزات کی بھر ما ر سے شہریوں کا بازاروں سے گزرانامحال انتظامیہ کا چند مخصوص دکانوں پر تجاوزات کے نام پر دھاوا ،، رکاوٹ ڈالنے والی تجاوزات او رگلیوںکو دور کیا جائے جبکہ تجاوزات کی آڑ میں تاجران کو تنگ کرنے سے گریز کیاجائے چوہدری محمدطارق مرکزی صدر انجمن تاجران پیرمحل تفصیل کے مطابق نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل انتظامیہ چوہدری طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل کی سربراہی میں صدر بازار پیرمحل میں چند مخصوص دکانوں کے خلا ف تجاوزات کی آڑ میں آپریشن کرکے سامان قبضہ میں لیا گیا مگر شہر کے وسط میں موجود غنی پلازہ پیرمحل کے اردگرد کی دکانوں اور بازار میں دکانداروںنے فٹ پاتھ پر شیشہ جات کے مستقل کیبن بناکر ہزاروں روپے ماہانہ کرایہ اور لاکھوں روپے سیکورٹی وصول کرکے شہریوں کا گذرنا محال کررکھا ہے ان دکانوں کے آگے موٹرسائیکل کاریں اور ریڑھیاں کھڑی ہونے سے سڑک مکمل طورپر بند ہوجاتی ہے جس سے راہگیروں اور دکانداروں کے درمیان لڑائی معمول بن چکی ہے مگر نان تحصیل ہیڈ کوآرٹر انتظامیہ عوامی مفاد کی بجائے اپنے مفاد میں چندمخصوص دکانداروں کے خلاف کاروائی کرکے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کا عندیہ دے دیتا ہے اللہ چوک پیرمحل میں شا م کے بعد کئی بار تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کئے گئے مگر ہر بار تاجروں کے روپ میں بازاروں میں کرائے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والا تجاوزات مافیا دوبارہ اپنی اپنی دوکانوں کے سامنے سٹال اور پتھارے قائم کروا دیتے ہیں۔جس کے سبب شہر کے وسیع ترین بازار سکڑ کر تنگ و تاریک گلیوں کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں پیرمحل کے شہریوں نے کمشنرفیصل آباد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اے سی پیرمحل سے مطالبہ کیا ہے کہ غنی پلازہ پیرمحل روڈ سمیت شہرمیں موجود ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے اور اسلامی تعلیمات پر عمل ہوا ہونا ہر مسلمان پر فرض ہے اسی میں اس کی نجات اور بقاء ہے محبت رسولۖ کے رشتے سے وابستگی ہی مومن کی اصل متاع اور جز ایمان ہے غلامان مصطفی نے جذبی عشق رسول ۖسے لبریز ہوکر ہر باطل قوت کا مقابلہ کیا قوم کے مسائل کا اور ملک کی بقاء صرف اور صرف نظام مصطفی ۖ میں مضمر ہے آج بدقسمتی سے مسلمانوں نے اﷲ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی بجائے اغیار کی رسوم و رواج پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار حاجی شفقت رسول چیئرمین مارکیٹ کمیٹی پیرمحل سابق ڈپٹی کنویئنر ضلعی اسمبلی سابق ناظم نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاآج بیشتر مسلم ممالک میں فحاشی’ عریانیت ہے۔ اسلامی کلچر بری طرح مسخ ہو رہا ہے ۔ ہر طرف مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے ۔جہاں بھی طاغوت اور سامراجی قوتیں ہیں وہ مسلمانوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کرنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔ فلسطین ‘ افغانستان ‘ عراق ‘ بوسینا کشمیر و دیگر مسلمان ممالک طاغوت سے آزادی حاصل کرنے کو جدوجہد کرتے ہیں تو مسلمانوں کو سرانجام قتل کیا جارہا ہے مائوں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں پامال کی جارہی ہیں اقوام متحدہ جسے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے تھا وہ ہمیشہ سے جانبدار کا مظاہرہ کرتا چلا آرہا ہے وہ مسلمانوں پر شدید ظلم و ستم ہونے کے باوجود وہ خاموشی تماشائی بنا بیٹھا ہے ہم جب تک اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے متحد نہیں ہونگے ہم فلاح نہیں پائیں گے نہ ہی سلامتی کا خیال سوچ سکیں گے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے ہمیں تمام اختلافات کو ختم کرکے آپس کے محبت بھائی چارہ ‘ اخوت اور رواداری کو فروغ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے اور آگ اور خون کے سمندر پار کرکے حاصل کیا۔اس لئے ضروری ہے کہ ہمیں اسلامی تعلیم کو عام کرنا چاہئے جذبی عشق رسول ۖسے لبریز ہوکر ہر باطل قوت کا مقابلہ کرنا ہوگا تاکہ مسلمانوں کا قتل عام رک سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) 15سال گذرنے کے باوجود نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل میں سینٹری انسپکٹرتعینات نہ کیاجاسکا تفصیل کے مطابق پیرمحل نان تحصیل ہیڈکوآرٹر میں منظور احمد داروغہ جوکہ اپنی ریٹائر ڈمنٹ پوری کرکے15سال سے ریٹائر ہوچکے ہیں ان کی جگہ عرصہ کوئی سینٹری انسپکٹر تعینات نہ کیاجاسکا جبکہ تحصیل کونسل کمالیہ میں تین سینٹری انسپکٹر ہونے کے باوجود پیرمحل نان تحصیل ہیڈکوآرٹر کی سیٹ خالی چلی آرہی ہے سماجی حلقوں نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے فی الفور سینٹری انسپکٹر کی خالی آسامی پر کرنے کی اپیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
commissioner laboratory Mohammad Rafique officer Operation pir mahal آپریشن آفیسر پیرمحل سیل کمشنر لیبارٹری محمد رفیق
Corruption
Previous Post کراچی کے بلدیاتی اداروں پر انٹی کرپشن کی یلغار، نیب کی خاموشی
Next Post ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close